اے سرکار ھن کرنا کی چاھندے ان ؟؟؟

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شاید ہماری عدالت عظمیٰ میں رکھی کرسی میں کوئی عجیب الخلقت کھٹمل ہیں - جو اس پر بیٹھ جانے والے اکثر افراد کو خود نمائی کی شدید کھرک لگا دیتے ہیں - اور وہ اپنا اہم ترین کام بھول کر حکومت وقت کے لئے ایسی الجھنیں پیدا کرنا شروع کر دیتے ہیں جن کی منطق اکثر اوقات شاید ان کو خود بھی سمجھ نہیں آتی --- آج یہ خبر پڑھ پر حیرانی کی انتہاء ہو گئی کہ
٢٠١٤ میں ہوے آرمی پبلک سکول کے سانحہ کے ذمداران کو ہم چھوڑیں گے نہیں
اوے تم نے کس کو نہیں چھوڑنا ؟؟؟

١: افغانی سرحد پر کھڑے فوجی جوانوں کو ؟
٢: ملک کی انٹلیجنس اجنسیوں کے ملازمین کو ؟
٣: پشاور کی ساری پولیس کو ؟
٤: یا پھر فوج کے ان بیانیہ سازوں کو جنہوں نے افغانستان اور کشمیر کے لئے جہادی گروپ بناۓ --- جو جنرل ضیاء کے ساتھ تھے

٥: یا پھر فوج کے اس بیانئے کو توڑ کر ان جہادی گروپوں کی روزی روٹی ختم کرنے والوں کو -- جو مشرف کے ساتھ تھے

کسی کو سمجھ ہے کہ اس نے کس کو نہیں چھوڑنا ؟؟ اگر سمجھا ہے تو میری الجھن دور کرے پلیز
اور اگر سمجھ نہیں آتی تو کیا یہ حرکت خود نمائی کے علاوہ کچھ اور بھی ہے ؟؟؟

نوٹ: میں نے لفظ اکثر استمعال کیا ہے - اس کا مطلب ہے کہ الله نے بہت عظیم لوگ بھی اس کھٹمل زدہ کرسی پر بٹھاے ہیں جن کو کبھی خودنمائ کے یہ کھرک نہیں لگی اور انہوں نے اپنے عہد سے ٹوٹ کر وفا کی ہے - ان میں جسٹس ناصر الملک اور جسٹس کھوسہ جیسے کئی عظیم افراد شامل ہیں
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ --- اس بندے کو سمجھایا جاۓ کہ خود نمائی چھوڑ کر اپنا اصلی کام کر

اے پی سی کی یہ رپورٹ تیرے اچھلنے کے لئے نہیں - حکومت وقت کے لئے ہے کہ اس کو دیکھ کر وہ سکیورٹی لیپس ختم کرے جن کی وجہ سے یہ سانحہ ہوا

اس سانحے کے بعد اس فوج اور اس عوام نے یک جاں ہو کر بہت کامیاب آپریشن کیے ہیں جن سے دہشتگردی بہت کم ہو گی ہے
 
Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
یہ اپنے جسٹس کھوسہ وہی ہیں نا؟؟؟ جنہوں گارڈفادر کو سیاست سے ساری عمر کا دیس نکالا دیا تھا۔ اور کالے کرتوتوں پر نیب کو کاروائی کا کہا تھا ویسے آپس کی بات ہے یہ ہی کام جسٹس گلزار نے بھی کیا تھا۔
تو پھر پٹواری ایک سے نیم خوش اور ایک سی سخت ناراض کیوں ہے۔
ویسے اللہ کی شان او دن کتھے رہے۔
جدوں ہوندا سی سلام عیکم ملک صاب۔او وڈے پائی نے ایک کم آکھیا سی۔
اگوں ملک صاب کہندے نے کیڑا میاں صاب۔ملک ریاض دی نااھلی والا۔او تے میں ختم کر۔تی اے۔
نکا لوھار کہندا اے ۔او بی بی دی سزا والا۔
ملک صاب۔اچھا میاں کنی پھر پنج سال سنا دیئے۔
باقی توانوں یاد ای ھونا اے۔ ۔
تسی تھنڈ رکھو جج نو اپنا کم کرن دیو۔ انصاف تے ہوندا رہندا اے ۔ پبلک وی تے خوش کرنی ھوندی اے۔
 
جی جی بلکل وہی جسٹس کھوسہ --- اس کا مطلب ہے کہ یہ پٹواری تعصب کا شکار نہیں
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
khosa has family terms with showbaz that's why he gave favour to miryam submission of tempered WILL in panama case,they all same they can open LHC on satureday for them,most of the judges save their future after retirements by giving them favour.
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Judiciary is corrupted by Noora Kapoora since 80's. Initiation was started as early as 1947.
They should only provide justice. No comments. No Bias-ism.
Need very harsh amendments in Judiciary. Hopefully, IK will be able to start it and hopefully, some good will come out of it.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Judiciary is corrupted by Noora Kapoora since 80's. Initiation was started as early as 1947.
They should only provide justice. No comments. No Bias-ism.
Need very harsh amendments in Judiciary. Hopefully, IK will be able to start it and hopefully, some good will come out of it.
Hopefully - Hopefully - Hopefully - Hopefully - Hop - Ho-Ho- H - h ......
Chronology of Hopes with IKs can do's ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
? ???????????????

Raja Jee! LOVE the word.

او پچھنا سی کہ تھائی لینڈوں تشریف لئے آئے او ؟؟؟
کدوں واپسی کیتی نے ؟؟؟
?
Kithey Dr saab. Joon hi Thailand aalyan noo pata chalya keh asi Putwari honey aan unhaan andar warun hi nheen dita.

What is special about word Khutmal? ?
 
Citizen X

President (40k+ posts)
I agree, yeh CJP ka kaam hi nahi hai aur na hi is se koi lena dena awein shokiyan maar raha hai media coverage lene ke liye.
BC jo lakhon case saalon se phasay huway hain unko to khatam karo phele.