اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے، قاسم سلیمانی کی آخری تحریر

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
526540_74753274.jpg


تہران: (روزنامہ دنیا) ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اپنی شہادت سے صرف چند گھنٹے قبل اپنے ہاتھ سے کچھ جملے تحریر کئے، جن میں انہوں نے لکھا کہ اے خدا مجھے اپنا دیدار کرا دے، اے خدا میں تجھ سے ملنے کیلئے بے تاب ہوں،وہی دیدار کہ جس کیلئے حضرت موسیؑ کے پاس تاب نظارہ نہ تھا۔ خداوندا! مجھے پاک و مطہر قبول کر، الحمدللہ رب العالمین۔

ایرانی میڈیا کے مطابق جنرل سلیمانی نے یہ جملے جمعرات 2 جنوری 2020 کو دمشق سے بغداد کیلئے پرواز سے صرف چند منٹ قبل اپنی قیام گاہ میں تحریر کئے تھے اور پھر کاغذ کے اسی ورق پر اپنا پین بھی رکھ دیا اور ایئر پورٹ کیلئے روانہ ہوئے۔ اور بغداد پہنچتے ہی شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔

 

khawaja Ahsan

Voter (50+ posts)
کاش میری زندگی میں ہی وہ دن آئے جب امت مسلمہ متحد ہوکر اغیا رکی سازشوں کا مقابلہ کرے ان کی تمام تر ریشہ دوانیوں کو ناکام بنائے
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
it was a brutal step by US. but Iran janay aur Amrika..
I am not able to understand pakistanioon ko kia gham lug gaya hai
‏جنرل کس کا مرا?ایران کا۔
‏کس نے مارا?امریکہ نے۔
‏کہاں مرا?عراق میں ۔
‏کھپ کس نے ڈالی ہوئی ہے? پاکستانیوں نے

 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
‏جنرل کس کا مرا?ایران کا۔
‏کس نے مارا?امریکہ نے۔
‏کہاں مرا?عراق میں ۔
‏کھپ کس نے ڈالی ہوئی ہے? پاکستانیوں نے

Kasmiri marain falastini marain burma k musalman mrain......khap to hm ne daalni hey.
Islam k naam pe jo bna hey hmara mulk.
Musalmano k dard ko feel krna hey.
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Kasmiri marain falastini marain burma k musalman mrain......khap to hm ne daalni hey.
Islam k naam pe jo bna hey hmara mulk.
Musalmano k dard ko feel krna hey.
بھائی جی، جنرل سلیمانی کا شام اور عراق میں فرقہ وارانہ قتل و غارت میں کوئی ثانی نہیں۔
یہ بھی ابن زیاد کے انجام کو پہنچا عوام الناس کی بددعاوں کے سبب۔
 

Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جی، جنرل سلیمانی کا شام اور عراق میں فرقہ وارانہ قتل و غارت میں کوئی ثانی نہیں۔
یہ بھی ابن زیاد کے انجام کو پہنچا عوام الناس کی بددعاوں کے سبب۔
Tum firka firka khail lo, aj vo kl tumhari bari hey.