این آر او نہیں دوں گا

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
۔ (ایک فرضی انٹرویو) ۔
اینکر۔۔ خان صاحب!۔۔ ملائشیا نے پاکستان کا طیارہ قبضے میں لے لیا، مسافروں کو طیارے سے نکال باہر کیا۔ پاکستان دنیا بھر میں مذاق بن کر رہ گیا، کس قدر ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے پاکستان کو، ایسا کیوں ہوا، کون ہے اس کا ذمہ دار۔۔

خان صاحب۔۔۔ آپ کو علم نہیں مہاتیر محمد نے ملائشیا کو کس قدر ترقی دی، مہاتیر کے بعد ملائشیا میں بھی ایک نوازشریف آگیا جس نے ملائیشیا کو تباہ کردیا۔ اب وہ ملائیشیا کا نوازشریف چاہتا ہے کہ میں اسے این آر او دے دوں، لیکن میں اسے کبھی این آر او نہیں دوں گا، چاہے وہ ہمارے دس جہاز قبضے میں کرلے۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ ہزارہ قبیلے کے ایک ساتھ گیارہ لوگ ذبح کردیئے گئے، آپ انہیں تحفظ تو نہیں دے سکے، پر کم از کم ان کے پاس تو چلے جاتے اشک شوئی کیلئے، الٹا آپ نے شرط رکھ دی کہ لاشوں کو دفناؤ گے تو آؤں گا۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھیں، ہزارہ والے گیارہ لاشوں کے بل بوتے پر مجھے بلیک میل کررہے تھے، میں ملک کا وزیراعظم ہوں ، یہ چند بلیک میلرز مجھ سے این آر او مانگنا چاہتے تھے۔ گیارہ چھوڑیئے یہ سو لاشیں بھی لے آئیں تو میں ان کو این آر او نہ دوں۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب! کیا وجہ ہے کہ آپ سے چینی کی قیمت کنٹرول نہیں ہورہی، پچپن روپے سے ایک سو دس پر پہنچ گئی، چند دن کیلئے قیمت نیچے آئی اب پھر سو روپے تک پہنچ گئی ہے، شوگر مافیا آپ کی چھتر چھایا تلے اربوں روپے چھاپ رہا ہے، آپ کچھ کرکیوں نہیں رہے۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو، یہ جو شوگر مافیا ہے یہ نواز شریف کا بنایا ہوا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ میں اسے این آر او دے دوں تب یہ چینی کی قیمت کے ساتھ کھلواڑ بند کریں گے۔۔ مگر میں بھی میانوالی کے پنڈ بُدھووال کا خان ہوں، یہ بھلے چینی کی قیمت پانچ سو روپے فی کلو تک لے جائیں، میں ان کو این آر او نہیں دوں گا۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ سعودی عرب کے ہمارے ساتھ اتنے دیرینہ تعلقات تھے، سعودی عرب نے آپ کو چھ ارب ڈالر کا امدادی پیکیج بھی دیا، تین ارب ڈالر نقد اور تین ارب ڈالر کا تیل۔۔ مگر آپ نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر سعودی عرب کو بھی ناراض کردیا۔ آپ کو فوری طور پر دو ارب ڈالر واپس کرنے پڑگئے اور اس مہینے تیسرا ارب بھی دینا ہے۔۔ پاکستان کے فارن ریزور کیلئے یہ بہت بڑا دھچکا ثابت ہوگا۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو یہ جو محمد بن سلمان ہے یہ چھ ارب ڈالر دے کر مجھ سے این آر او لینا چاہتا تھا۔ یہ سمجھتا تھا خان بک جائے گا۔۔ مگر خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں خرید سکتی۔۔ کالج اور یونیورسٹی کے زمانے میں لوگ مجھے اِم دی ڈِم ایسے ہی نہیں کہتے تھے۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ مہنگائی بہت ہوگئی ہے، عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ لوگوں کے حال پر رحم کریں۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو ۔ یہ جو لوگ مہنگائی مہنگائی کا ڈرامہ کررہے ہیں، یہ سب چاہتے ہیں کہ میں ان کو این آر او دے دوں۔۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ ان کا پالا کس کے ساتھ پڑا ہے۔۔ میں ان کو ہرگز این آر او نہیں دوں گا۔۔

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

انٹرویو کے تین ماہ بعد کی ایک خبر۔۔۔

بریکنگ نیوز۔۔ بریکنگ نیوز۔۔ ایک پاگل شخص کپڑے اتار کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ہے ،، وہ خود کو ملک کا وزیراعظم کہتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ کسی کو این آر او نہیں دے گا اگر کسی نے این آر او مانگا تو وہ کھمبے سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلے گا۔۔۔

آخری اطلاعات کے مطابق مذکورہ پاگل شخص کو بجلی کے کھمبے سے اتار کر گدو بندر کے پاگل خانے میں بند کردیا گیا ہے۔۔
 
Last edited:

Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)

انٹرویو کے تین ماہ بعد کی ایک خبر۔۔۔

بریکنگ نیوز۔۔ بریکنگ نیوز۔۔ ایک پاگل شخص کپڑے اتار کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ہے ،، وہ خود کو ملک کا وزیراعظم کہتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ کسی کو این آر او نہیں دے گا اگر کسی نے این آر او مانگا تو وہ کھمبے کے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلے گا۔۔۔

آخری اطلاعات کے مطابق مذکورہ پاگل شخص کو بجلی کے کھمبے سے اتار کر گدو بندر کے پاگل خانے میں بند کردیا گیا ہے۔۔

Chalo Hum Tmhara Kambaay par Charhnay ka intizaar kar lengay.
 
Lone_Fighter

Senator (1k+ posts)
۔ (ایک فرضی انٹرویو) ۔
اینکر۔۔ خان صاحب!۔۔ ملائشیا نے پاکستان کا طیارہ قبضے میں لے لیا، مسافروں کو طیارے سے نکال باہر کیا۔ پاکستان دنیا بھر میں مذاق بن کر رہ گیا، کس قدر ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے پاکستان کو، ایسا کیوں ہوا، کون ہے اس کا ذمہ دار۔۔

خان صاحب۔۔۔ آپ کو علم نہیں مہاتیر محمد نے ملائشیا کو کس قدر ترقی دی، مہاتیر کے بعد ملائشیا میں بھی ایک نوازشریف آگیا جس نے ملائیشیا کو تباہ کردیا۔ اب وہ ملائیشیا کا نوازشریف چاہتا ہے کہ میں اسے این آر او دے دوں، لیکن میں اسے کبھی این آر او نہیں دوں گا، چاہے وہ ہمارے دس جہاز قبضے میں کرلے۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ ہزارہ قبیلے کے ایک ساتھ گیارہ لوگ ذبح کردیئے گئے، آپ انہیں تحفظ تو نہیں دے سکے، پر کم از کم ان کے پاس تو چلے جاتے اشک شوئی کیلئے، الٹا آپ نے شرط رکھ دی کہ لاشوں کو دفناؤ گے تو آؤں گا۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھیں، ہزارہ والے گیارہ لاشوں کے بل بوتے پر مجھے بلیک میل کررہے تھے، میں ملک کا وزیراعظم ہوں ، یہ چند بلیک میلرز مجھ سے این آر او مانگنا چاہتے تھے۔ گیارہ چھوڑیئے یہ سو لاشیں بھی لے آئیں تو میں ان کو این آر او نہ دوں۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب! کیا وجہ ہے کہ آپ سے چینی کی قیمت کنٹرول نہیں ہورہی، پچپن روپے سے ایک سو دس پر پہنچ گئی، چند دن کیلئے قیمت نیچے آئی اب پھر سو روپے تک پہنچ گئی ہے، شوگر مافیا آپ کی چھتر چھایا تلے اربوں روپے چھاپ رہا ہے، آپ کچھ کرکیوں نہیں رہے۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو، یہ جو شوگر مافیا ہے یہ نواز شریف کا بنایا ہوا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ میں اسے این آر او دے دوں تب یہ چینی کی قیمت کے ساتھ کھلواڑ بند کریں گے۔۔ مگر میں بھی میانوالی کے پنڈ بُدھووال کا خان ہوں، یہ بھلے چینی کی قیمت پانچ سو روپے فی کلو تک لے جائیں، میں ان کو این آر او نہیں دوں گا۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ سعودی عرب کے ہمارے ساتھ اتنے دیرینہ تعلقات تھے، سعودی عرب نے آپ کو چھ ارب ڈالر کا امدادی پیکیج بھی دیا، تین ارب ڈالر نقد اور تین ارب ڈالر کا تیل۔۔ مگر آپ نے غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر سعودی عرب کو بھی ناراض کردیا۔ آپ کو فوری طور پر دو ارب ڈالر واپس کرنے پڑگئے اور اس مہینے تیسرا ارب بھی دینا ہے۔۔ پاکستان کے فارن ریزور کیلئے یہ بہت بڑا دھچکا ثابت ہوگا۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو یہ جو محمد بن سلمان ہے یہ چھ ارب ڈالر دے کر مجھ سے این آر او لینا چاہتا تھا۔ یہ سمجھتا تھا خان بک جائے گا۔۔ مگر خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں خرید سکتی۔۔ کالج اور یونیورسٹی کے زمانے میں لوگ مجھے اِم دی ڈِم ایسے ہی نہیں کہتے تھے۔۔

اینکر۔۔ خان صاحب۔۔ مہنگائی بہت ہوگئی ہے، عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ لوگوں کے حال پر رحم کریں۔۔

خان صاحب۔۔ دیکھو ۔ یہ جو لوگ مہنگائی مہنگائی کا ڈرامہ کررہے ہیں، یہ سب چاہتے ہیں کہ میں ان کو این آر او دے دوں۔۔ لیکن یہ نہیں جانتے کہ ان کا پالا کس کے ساتھ پڑا ہے۔۔ میں ان کو ہرگز این آر او نہیں دوں گا۔۔

Low Life PML-N people are now satisfying themselves with satirical stories After their failed bond with Billo and Fuzla. LOLZZZZ
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)

انٹرویو کے تین ماہ بعد کی ایک خبر۔۔۔

بریکنگ نیوز۔۔ بریکنگ نیوز۔۔ ایک پاگل شخص کپڑے اتار کر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ہے ،، وہ خود کو ملک کا وزیراعظم کہتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ کسی کو این آر او نہیں دے گا اگر کسی نے این آر او مانگا تو وہ کھمبے سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلے گا۔۔۔

آخری اطلاعات کے مطابق مذکورہ پاگل شخص کو بجلی کے کھمبے سے اتار کر گدو بندر کے پاگل خانے میں بند کردیا گیا ہے۔۔

3 month toh boht door ki baat hai, tum log toh abhi say kambay par charh kar khud say stories bana rahay ho. ? ?

Imran Khan thek kehta tah, "Main inhay rulaonga".
 
MrLad01

Ok PATWAARI