ایان بوتھم کے عمران خان پر بال ٹمپرنگ کیس کی حقیقت کیا ہے؟

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Imran Khan won the case in a British court against a British hero, against all odds. He also built a hospital when no one believed he could, and formed a government by building a political party from scratch. Imran Khan is an amazing man who has tenacity in abundance.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بات اب سمجھ آئی ھے یہ قاضی بوتھم اور لیمب کو یاد کر رہا ھے کہ کاش یہ دونوں عمران خان کا مقدمہ میری عدالت میں لے آتے تو میں ان کا فیصلہ نواج شریف کی حدیبیہ پیپر ملز جیسا فیصلہ سنا دیتا جیسے نواج شریف کو انصاف دلایا ایسی طرح بوتھم اور لیمب کو بھی انصاف دلا دیتا اور 7 لاکھ پونڈ میں سے آپنا کمیشن وصول کر لیتا جیسا کہ نواج شریف کو انصاف فراہم کر کے مستقبل کا سیعید الزماں صدیقی یا رفیق تارڑ جیسا عہدہ حاصل کرنے کی آمید ھے