اپنی قیمتی رائے دیجئے؛

Do you think Trump's recent visit to Saudi Arabia will reduce discriminatory treatment of Muslims ar


  • Total voters
    28
  • Poll closed .

Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
اپنی قیمتی رائے دیجئے؛
قارئین، آپ کے خیال میں کیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہِ سعودی عرب اور مسلمان ممالک سے خطاب، دنیا میں مسلمانوں سے بین الاقوامی سطح پر روا رکھے جانے والے امتزاجی سلوک میں کوئی فرق واقعہ ہوگا؟؟؟

18581461_554745927983188_2975093538858397633_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

risannio6

Citizen
یہ راے تو میرے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم نے دے دی تھی
یہود و نصاریٰ کبی اپ کے دوست نی ہو سکتے
تو پھر میری راے کی کیا اوقات
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Muslim face thousand times more discrimination in Muslim countries than in West. Only thing is being hypocrites , we knowingly close our eyes to accept this fact.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ایران قابو نہیں آیا اس لئے اب عربوں اور مسلمانوں کو اسلحہ دو تاکہ وہ خود اک دوسرے کو ماریں.

مسلمان جب تک اپنے اسلام کو سہی طرح نہیں سمجھیں گے اور عمل نہیں کریں گے دنیا میں ذلیل وخوار ہی ہوں گے.

اوباما کی مصر میں اسلام پر تقرر کے بعد اس نے جو اسلامی ملکوں (لیبیا سام مصر تیونس عراق وغیرہ) کا حال کیا ہے اب اس سے زیادہ ہونے والا ہے.
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
ایران قابو نہیں آیا اس لئے اب عربوں اور مسلمانوں کو اسلحہ دو تاکہ وہ خود اک دوسرے کو ماریں.

مسلمان جب تک اپنے اسلام کو سہی طرح نہیں سمجھیں گے اور عمل نہیں کریں گے دنیا میں ذلیل وخوار ہی ہوں گے.

اوباما کی مصر میں اسلام پر تقرر کے بعد اس نے جو اسلامی ملکوں (لیبیا سام مصر تیونس عراق وغیرہ) کا حال کیا ہے اب اس سے زیادہ ہونے والا ہے.

You ignore the fact

Iran is a Russian ally and Arab world is an American ally .
 
Last edited by a moderator:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


انتخابات دوران ٹرمپ کی تقریروں اور اعلانات پر ہنگامہ تھا ، خوف اور لرزہ طاری تھا

اب سعودی عرب میں آمد ہے ، مسلم دنیا سے خطاب ہے ، اس پر بھی ہنگامہ جاری ہے ، ہم کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے ، کم از کم پر گزارا بھی نہیں کر سکتے ، جھگڑالو اور شریر مسلم دنیا کے لیے واقعات اسی طرح رونما ہونے ہیں ، نا آتا تو ، غم سے مر جاتے ، آ گیا ہے تو کینہ پروری سے جان حلق میں ہے
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Trump a aqdamaat ziada tar Amrika bound logoon ko thori bahut hassle peda kartay hein. Majority Musalmaan apnay mulkoon mein rehtay hein. Is liey hamara mustaqbal hamarey haath mein ha na k Trump k.
 

Rebeliant

Voter (50+ posts)
انتخابات دوران ٹرمپ کی تقریروں اور اعلانات پر ہنگامہ تھا ، خوف اور لرزہ طاری تھا
اب سعودی عرب میں آمد ہے ، مسلم دنیا سے خطاب ہے ، اس پر بھی ہنگامہ جاری ہے ، ہم کسی حال میں خوش نہیں رہ سکتے ، کم از کم پر گزارا بھی نہیں کر سکتے ، جھگڑالو اور شریر مسلم دنیا کے لیے واقعات اسی طرح رونما ہونے ہیں ، نا آتا تو ، غم سے مر جاتے ، آ گیا ہے تو کینہ پروری سے جان حلق میں ہ
ہر وقت بے ربط اوٹ پٹانگ شاعری کرتے پھرتے ہو کبھی کوئی عقل کی بات بھی کر لیا کر
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)



ہر وقت بے ربط اوٹ پٹانگ شاعری کرتے پھرتے ہو کبھی کوئی عقل کی بات بھی کر لیا کر


توصورتحال یہ ہے میرے بھائی "استاد" کو طبلہ بجائے ایک یگ بیتا چندا بائی نے مدت ہوئی ان کی پیرانہ سالی کےباعث انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا تھا
ہائے،ہائے وہ بھی کیا دن تھے "استاد"کے طبلے کی تھاپ چندا بائی کے گھنگھروں کی جھنکار سے یہ کوٹھا آباد تھا استاد جی گلے میں موتئے کے پھولوں کا ہار ڈالے کان میں خس کے عطر کا پھایہ اڑسائے کیا لہک،لہک کر طبلہ بجاتے تھے
آج مدت بعد"استادجی" نے اس کمرہ میں قدم رکھا کمرہ کیا اسے ایک تاریک کوٹھری کہیئے نہ کوئی کھڑکی نہ روشن دان کونے میں وہی مانوس سی طبلہ کی جوڑی استاد جی لرزتے قدموں سے آگے بڑھے ،کپکپاتےہاتھوں سے طبلے کو چھوا طبلہ پرمدت سے پڑی گرد کو پھونک مار کر جھاڑنا چاہا پوپلے منّہ سے ہوا تو خارج نہ ہوئی البتہ ایک نحیف سی سیٹی بجنے کی آواز ضرور آئی
استاد جی اپنی بے بسی پر آج کچھ زیادہ ہی آبدیدہ ہوگئے تھے