انصاف کا قتل

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
شاہ ولی اللہ نے کیا خوب بات کی تھی کہ جس مقتول کا کوئی قاتل نہ ہو اس مقتول کا قاتل وقت کا حکمران ہوتا ہے ۔

آفرین آفرین ہمارے میڈیا اور تجزیہ نگاروں پر ، یہ سیاسی لوگوں کے طلاقوں اور شادیوں پر ہفتے ہفتے ٹرانسمیشن چلا دیتے ہے لیکن روز اس ارض پاک میں انصاف کا قتل ہو رہا ہے ، مجال ہے کہ کسی کی غیرت جاگ جائے

کہنے والے اسے ’ بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی منصف بھی، کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں‘ نہ کہیں گے تو کیا کہیں گے! اسی کو سندھی میں کہتے ہیں ’ جہان خانی انصاف‘۔ ...زین کو دن دہاڑے سو لوگوں کے سامنے چھلنی کر دیا گیا اور مصطفیٰ کانجو با عزت بری

خوں بہنے سے پہلے خوں بہا دے
یہاں انصاف سے قاتل بڑا ہے

اس خادم اعلی نے زین کے گھر کے کئی دورے کئیے ، اور انصاف کی یقین دہانی کرائی ، پھر کیس فائلوں کی نظر اور خادم اعلی میٹروز ، اورنج لائن اور سولر پارکس میں گم ...خدا نخواستہ اگر زین کی جگہ حمزہ شہباز یا سلمان شہباز کو ایسے کوئی مار دیتا تو کوئی سوچ سکتا تھا کہ قائل ایسے بری ہو جاتا ... عمران خان کی بات سو فیصد ٹھیک ہے اس ملک میں انصاف صرف امیروں کے لیے ہے

اس خادم اعلی نے ایک دن سوچا ہے کہ زین کی ماں کے دل پر کیا گزری ہو گی کہ اس کے بیٹے کو گولیوں سے چھلنی کرنے والا درندہ با عزت بری ہو گیا

یہ خونِ خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا
نہ مدعی نہ شہادت حساب پاک ہوا

جب عدالتوں سے انصاف کی توقع اٹھ جائے تو شہباز اور سونیا جیسے پاکستانی خودسوزیاں کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ اور لوگوں کا اس سسٹم سے اعتبار اٹھ جاتا ہے چاہے آپ لاکھوں میٹروز بنا لو سینکڑوں موٹرویز تعمیر کر لیں .. جنگل کے قانون میں صرف درندے ہی زندہ رہ سکتے ہے ..ہر انسان کا ادھر بلد کار ہی ہوتا رہے گا

میرا خادم اعلی سے سوال ہے کہ آپ نے فوٹو سیشن کے لیے زین کے گھر کا دورہ کر لیا ، فمیلی کے ساتھ تصویریں بنا لی ، لیکن گواہوں کو تحفظ دینا کس کا کام تھا ؟ کیس دوسرے صوبے میں ٹرانسفر ہو سکتا تھا ، فوجی عدالت بھیجا جا سکتا تھا ، اگر مقصد انصاف دلوانا ہوتا

ہمارا سسٹم تو اس قابل نہیں کہ زین کے والدین کو انصاف دلا سکے ،مگر روز قیامت انصاف ضرور ملے گا اور حکمران وقت کے گلے میں بھی رسی ضرور ہو گی ..اور کوئی کسی کو نہیں بچا سکے گا۔

Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا قانون شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے
انکے خلاف شہادت دینے والے جن میں زین کی فیملی کے لوگ بھی شامل ہیں اپنی پرانی گواہی سے منحرف ہو چکے ہیں
اس موقعہ پر دو سین بنتے ہیں
اول :اگر اس لفنگے نۓ قتل نہیں کیا تو پھر کس نۓ کیا ؟
تفتیش کارکو بلا کر پوچھنا ہوگا اور اسکو ایک ٹائم لمٹ میں اصل قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دینا ہو گا
دوم:یہی قاتل ہیں تو ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا جس کی وجہ سے کورٹ نۓ یہ فیصلہ صادر کیا
لہٰذا اسکو جذباتیت سے آگے بڑھ کر نمٹنا ہو گا
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
حیرانی مجھے اس وقت ہوتی ہے جب کچھ لوگ ان شریف نامی بدمعاشوں کو جمہوریت کا وارث قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں الٹی سیدھی چھلانگیں لگاتے ہیں، پھدکتے ہیں اور کہتے ہیں ابھی ان کو وقت ہی کتنا ہوا ہے، یعنی ان بدمعاشوں کو مزید وقت دیا جائے تاکہ مزید بدمعاشیاں کریں، پولیس ان کی لونڈی ہے، مجال ہے انہوں نے کبھی پولیس کو ٹھیک کرنے کا سوچا بھی ہو، یہ عوام کو سوچنا چاہئے کب تک سڑکیں، پل، نالیاں اور گٹروں کے سہارے خود کو طفل تسلیاں دیتے رہیں گے۔
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Most of the judges knows what's going but they are tied with witness and police investigation..

Is there anyone who can say Police is investigating on the right direction specially when the culprit belongs to political/rich family while the other party is common family… Don't forget how easy it is to scare/pay witnesses in our country...

ہمارا قانون شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے
انکے خلاف شہادت دینے والے جن میں زین کی فیملی کے لوگ بھی شامل ہیں اپنی پرانی گواہی سے منحرف ہو چکے ہیں
اس موقعہ پر دو سین بنتے ہیں
اول :اگر اس لفنگے نۓ قتل نہیں کیا تو پھر کس نۓ کیا ؟
تفتیش کارکو بلا کر پوچھنا ہوگا اور اسکو ایک ٹائم لمٹ میں اصل قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دینا ہو گا
دوم:یہی قاتل ہیں تو ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا جس کی وجہ سے کورٹ نۓ یہ فیصلہ صادر کیا
لہٰذا اسکو جذباتیت سے آگے بڑھ کر نمٹنا ہو گا
 
aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
اگر کلرک لیول پر یا تھانے میں کرپشن ہو رہی ہے تو ہم اسکے ذمہ دار نہیں ہیں ..ن لیگ کے اندر کسی قسم کی کرپشن نہیں ہے ..رانا ثناء الله
خدا کی پناہ ہے انکے جھوٹ سے ،،کس قدر ڈھیٹ اور مطمئن بے غیرت بن کر جھوٹ بول لیتے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Most of the judges knows what's going but they are tied with witness and police investigation..

Is there anyone who can say Police is investigating on the right direction specially when the culprit belongs to political/rich family while the other party is common family Don't forget how easy it is to scare/pay witnesses in our country...

اسی لئے عرض کیا ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا ورنہ جج کسی کی خویش کو دیکھتے ہووے فیصلہ نہیں کر سکتے
اس بات میں کوئی شبہ نہیں پنجاب پولیس ایک مافیا کا نام ہے جس کا نظارہ میں اکثر وقت پاکستان میں کرتا رہا ہوں
میں شہباز شریف کو اس لئے ناپسند کرتا ہوں ایک تو اسنے اپنی شہرت کے لئے لاہور کا حلیہ بگاڑ دیا جس سے دوسرے شہروں میں احساس کمتری پیدا ہوا اور لاہور کی آبادی میں اضافہ ہوا
دوسری چیز انکی غلط ترجیحات ہیں ،پولیس کو سدھارنا اول نمبر پر ہونا چائیے
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
کیا سندھ پختون بلوچستان کے عوام کو انصاف مل گیا ؟ جہاں سڑک بنے نا پل،۔۔۔۔۔
سڑکیں پل میٹرو ۔۔ ۔ یہ بھی عوامی خدمت ہے ۔ یہ بھی انصاف ہے ۔۔۔۔

جب گواہ منحرف ہوجائیں۔۔۔۔ یا خرید لئے جائیں۔ وہاں کیا جج یا حکومتی نمائیندہ ڈکٹیٹر بن کر سزا دے ؟

کوئی کہتا ہے ۔ طالبان شہید ہے ۔۔۔ کوئی کہتا ہے ان قاتلوں کو دفتر کھول کر دو۔۔۔۔۔اور پھر وہ بھی شریعت اور انصاف کی بات کرتے ہیں۔

لگتا ہے مسائل صرف پنجاب کی حد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ سارا میڈیا پنجاب پر فوکس ہے ۔۔۔
یہیں شریعت بھی چاہئے ۔ یہیں انصاف بھی ضروری ہے ۔ یہیں غریب بھی بستے ہیں۔ یہیں فرعون بھی بستے ہیں۔۔۔۔ باقی پاکستان تو جنت نظیر ہے ۔۔۔

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا قانون شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے
انکے خلاف شہادت دینے والے جن میں زین کی فیملی کے لوگ بھی شامل ہیں اپنی پرانی گواہی سے منحرف ہو چکے ہیں
اس موقعہ پر دو سین بنتے ہیں
اول :اگر اس لفنگے نۓ قتل نہیں کیا تو پھر کس نۓ کیا ؟
تفتیش کارکو بلا کر پوچھنا ہوگا اور اسکو ایک ٹائم لمٹ میں اصل قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دینا ہو گا
دوم:یہی قاتل ہیں تو ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا جس کی وجہ سے کورٹ نۓ یہ فیصلہ صادر کیا
لہٰذا اسکو جذباتیت سے آگے بڑھ کر نمٹنا ہو گا

تفتیش کار وجوہات تلاش کرنے والے فیصلے صادر کرنے والے سب ایسی صف میں جا کھڑے ہوئے ہے جو بضد ہیں ہم نے یہ کام نہیں کرنے جس کے لئے یہ منصب ہم کو ملے اب تو آپ کو ہی کچھ کرنا ہو گا
.
 
shami11

Minister (2k+ posts)
Bhai jee, ape ko kis nay keha kay srif Punjab per focus hain…. We are talking about the whole Pakistan...

You can't associate bridges and metro for not having a good justice system...

کیا سندھ پختون بلوچستان کے عوام کو انصاف مل گیا ؟ جہاں سڑک بنے نا پل،۔۔۔۔۔
سڑکیں پل میٹرو ۔۔ ۔ یہ بھی عوامی خدمت ہے ۔ یہ بھی انصاف ہے ۔۔۔۔

جب گواہ منحرف ہوجائیں۔۔۔۔ یا خرید لئے جائیں۔ وہاں کیا جج یا حکومتی نمائیندہ ڈکٹیٹر بن کر سزا دے ؟

کوئی کہتا ہے ۔ طالبان شہید ہے ۔۔۔ کوئی کہتا ہے ان قاتلوں کو دفتر کھول کر دو۔۔۔۔۔اور پھر وہ بھی شریعت اور انصاف کی بات کرتے ہیں۔

لگتا ہے مسائل صرف پنجاب کی حد تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں۔ سارا میڈیا پنجاب پر فوکس ہے ۔۔۔
یہیں شریعت بھی چاہئے ۔ یہیں انصاف بھی ضروری ہے ۔ یہیں غریب بھی بستے ہیں۔ یہیں فرعون بھی بستے ہیں۔۔۔۔ باقی پاکستان تو جنت نظیر ہے ۔۔۔

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai jee, ape ko kis nay keha kay srif Punjab per focus hain…. We are talking about the whole Pakistan...

You can't associate bridges and metro for not having a good justice system...

اس کا جواب وہ پوچھ رہے ہیں جن کے لیڈر نے ایک جج کے فیصلے پر جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کو فوقیت دی۔انہیں بچایا۔۔۔۔ اور جج کو اٹھا کر باہر کیا۔۔۔۔

ہائے انشاف ہائے انشاف ۔۔۔۔۔

عمران کا اپنا بنایا ہوا کمیشن۔ ثبوت کے ساتھ ان کے خلاف فیصلہ دیتا ہے ۔۔۔ بولو انشافی بچونگڑو پھر کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔؟
طاقت ور جیت جاتا ہے ۔۔۔

پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو۔۔۔۔

جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
ڈیموکریٹ ویسے جج کو اگر پتہ چل جائے کہ گواہوں کو زبردستی منحرف کیا گیا ہے ؟ تو کیا وہ خود حقائق کی چھان بین نہیں کر سکتا ؟ .. صرف گواہ تو لازم نہیں ...انویسٹیگٹو رپورٹ بھی میٹر کرتی ہے ؟

آپ قانون دان ہو ذرا تشریح کرو یار

ہمارا قانون شہادت کی بنیاد پر فیصلہ کرتا ہے
انکے خلاف شہادت دینے والے جن میں زین کی فیملی کے لوگ بھی شامل ہیں اپنی پرانی گواہی سے منحرف ہو چکے ہیں
اس موقعہ پر دو سین بنتے ہیں
اول :اگر اس لفنگے نۓ قتل نہیں کیا تو پھر کس نۓ کیا ؟
تفتیش کارکو بلا کر پوچھنا ہوگا اور اسکو ایک ٹائم لمٹ میں اصل قاتلوں کو ڈھونڈنے کا حکم دینا ہو گا
دوم:یہی قاتل ہیں تو ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا جس کی وجہ سے کورٹ نۓ یہ فیصلہ صادر کیا
لہٰذا اسکو جذباتیت سے آگے بڑھ کر نمٹنا ہو گا
 
shami11

Minister (2k+ posts)
So this is your justification if he is doing it, I am allowed too.. (hmm)

PTI waloo nay bhi ghuldat kia

اس کا جواب وہ پوچھ رہے ہیں جن کے لیڈر نے ایک جج کے فیصلے پر جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کو فوقیت دی۔انہیں بچایا۔۔۔۔ اور جج کو اٹھا کر باہر کیا۔۔۔۔

ہائے انشاف ہائے انشاف ۔۔۔۔۔

عمران کا اپنا بنایا ہوا کمیشن۔ ثبوت کے ساتھ ان کے خلاف فیصلہ دیتا ہے ۔۔۔ بولو انشافی بچونگڑو پھر کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔؟
طاقت ور جیت جاتا ہے ۔۔۔

پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو۔۔۔۔

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

اسی لئے عرض کیا ان وجوہات کو تلاش کرنا ہوگا ورنہ جج کسی کی خویش کو دیکھتے ہووے فیصلہ نہیں کر سکتے
اس بات میں کوئی شبہ نہیں پنجاب پولیس ایک مافیا کا نام ہے جس کا نظارہ میں اکثر وقت پاکستان میں کرتا رہا ہوں
میں شہباز شریف کو اس لئے ناپسند کرتا ہوں ایک تو اسنے اپنی شہرت کے لئے لاہور کا حلیہ بگاڑ دیا جس سے دوسرے شہروں میں احساس کمتری پیدا ہوا اور لاہور کی آبادی میں اضافہ ہوا
دوسری چیز انکی غلط ترجیحات ہیں ،پولیس کو سدھارنا اول نمبر پر ہونا چائیے

Judge kisi ki khwahish ko dekhtay huay faislay nahi kartay... Aap socho agar kuch na milaa to main aapko shahbaz sharif aur justice qayum ki video post karta hon phir aap decide karna ke judge khwahish ke mutabiq faislay karte hain ya nahi...
 
صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
اس میں کوئی شک نہیں سارا فوکس سریے اور سیمنٹ پر ہے

پولیس اور انصاف کے نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے کوئی خاطر خواہ کوشش نہیں ہو رہی
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Judge kisi ki khwahish ko dekhtay huay faislay nahi kartay... Aap socho agar kuch na milaa to main aapko shahbaz sharif aur justice qayum ki video post karta hon phir aap decide karna ke judge khwahish ke mutabiq faislay karte hain ya nahi...

پہلے یہ بتا غلام ذہن۔وجہیدین جس نے پارٹی کے اندر ثبوت کے ساتھ جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کے جرائیم کو بے نقاب کیا۔۔۔۔ اس جج کا کیا حال ہوا۔۔۔۔
وہ جج جس کی ایمانداری کا ڈھنڈورا عمران پیٹتا تھا۔۔۔۔

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے یہ بتا غلام ذہن۔وجہیدین جس نے پارٹی کے اندر ثبوت کے ساتھ جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کے جرائیم کو بے نقاب کیا۔۔۔۔ اس جج کا کیا حال ہوا۔۔۔۔
وہ جج جس کی ایمانداری کا ڈھنڈورا عمران پیٹتا تھا۔۔۔۔

funny-horse.jpg
 
تمھاری پارٹی میں انٹر پارٹی الکشن میں اگر ہوتو یہ ثواب ہو گا ؟
شہباز شریف کے نام پر سیاسی مخالفے سے پیسے ان کو دھمکا کر اینٹھنا اس کی کوئی سزا دی گئے؟
اور خان نے کب جسٹس وجیہ کو بے ایمان کہا؟
جسٹس لوگوں کے بارے میں فیصلے دیتے ہیں .جسٹس وجیہ کو فیصلہ کر کے دیں یہ اختیار دیا گیا تھا کے شکایات غلط ہے یا درست.کوئی پارٹی میں غلطی کرے تو کیا سربراہ کو اسے تنبیہ کر کے چھوڑ دینے کا اختیار نہیں ؟. کیا ان کو یہ اختیار دیا گیا تھا وہ لوگوں کو پارٹی سے نکالنے اور پارٹی میں لینے کے فیصلے بھی کریں؟
 
Last edited:

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا جواب وہ پوچھ رہے ہیں جن کے لیڈر نے ایک جج کے فیصلے پر جہانگیر ترین، علیم خان اور خٹک کو فوقیت دی۔انہیں بچایا۔۔۔۔ اور جج کو اٹھا کر باہر کیا۔۔۔۔

ہائے انشاف ہائے انشاف ۔۔۔۔۔

عمران کا اپنا بنایا ہوا کمیشن۔ ثبوت کے ساتھ ان کے خلاف فیصلہ دیتا ہے ۔۔۔ بولو انشافی بچونگڑو پھر کیا ہوتا ہے ۔۔۔۔؟
طاقت ور جیت جاتا ہے ۔۔۔

پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو۔۔۔۔

Chal bharvay, kisi gadhey aur ghori kay milap kay nateejay mein aanay wala KHACHAR....
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
دو کیس کا فیصلہ سہی کر دو جیسے یوسف رضا گللانی ہے ذولفقار الی بھٹو کا کیا تھا ... سب سیٹ ہو جائے گا

4c73083e019f3159b44b877ae00a4c58.jpg

hqdefault.jpg

ASGHAR+KHAN+MEHRAN+BANK.gif

money_laundring222.jpg

لیکن کیا کریں لوہار ہائی کورٹ صرف غیر پنجابیوں کے لیے ہیں