اسٹیبلشمنٹ نےعمران کو سبق سکھانے کاسوچا،سیٹھی کے دعوی پرارسلان خالدکاردعمل

3arslnresponsetosethi.jpg

صحافی وتجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی چینل نے خود ساختہ طور پر ایک بات سوچی جس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو سبق سکھانے کا سوچا ہو گا اسی لیے عمران خان کو ایک بیان حلفی کے باعث مشکل کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے نجی چینل کے پروگرام میں میزبان عائشہ ناز کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کیونکہ نوازشریف کو اقامہ پر نااہل کیا گیا تھا اس لیے اب عمران خان کے خلاف بیان حلفی کی بنیاد پر فیصلہ آیا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسٹیبلشمنٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کے معاملے پر فیصلے کو اوکے کیا ہے کہ اگر نوازشریف کو اقامہ پر نکالا جا سکتا تھا تو یہ اس سے بڑا مسئلہ ہے اور اس کا مقصد یہ بھی تھا کہ عمران خان کو پتہ چلے انصاف کے تقاضے کیا ہیں۔

صحافی نے مزید کہا کہ اب چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھی فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ کہاں کھڑے ہیں اور اپنے ساتھ کن ججز کو رکھنا چاہتے ہیں۔

مذکورہ بالا تجزیے پر ردعمل دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ نجم سیٹھی خود سے ہر ادارے کے ترجمان بنے بیٹھے ہیں، انہیں کیوں نہیں روکا جاتا؟ چیف جسٹس پاکستان کا کام آئین و قانون کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554751336637677568
انہوں نے سوال اٹھایا کہ دھمکی کس بات کی دے رہے محترم؟ بات عمران خان، نوازشریف، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ کی نہیں رہی، اس بار اصل پلیئرعوام ہے اور عوام ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
خان جھکنا نئی اس باجرے کتی کہُ بچے کہ سامنے عوام خان کہ ساتھ ہے اس باجرے جیسے سو سُور آئیں گہ جائیں گہ خان ایک ہی رہے گا اور اللہ خان کہُ ساتھ ہے
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
jo apni bv pesh ker chuka noon ko.... beti pehle hi PM house main serve ker chuki... oos beghairat se or kia umeed hai bhai
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
in Generals kay sath Nawaz sharif ka rawaya hi behter hay, wo in ko kaafi zaleel karta tha
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Najam Shiti Aaj kal Bajway Bharway ka Dala buna hoa hai —-Lagta hai kah Jugnu Mohsin ka Dhanda Aaj kal manda para hoa hai ?​

 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
وہ پاکستان پر حکمرانی کرنے والی اسٹیبلشمنٹ اور اشرافیہ کے مافیا کے ترجمان ہیں۔ آپ اسے کبھی عام لوگوں کے بارے میں بات کرتے نہیں دیکھیں گے!!!