اسمبلی میں نون لیگ کے ساتھ جو ہوا -یہ اس کے مستحق تھے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کل سے نون لیگی چیخیں مار رہے ہیں کہ ان کے ساتھ عمران خان کے حکم پر بدتمیزی کی گئی -- میں اس وقت اس بحث میں بلکل نہیں پڑنا چاہتا کہ بدتمیزی زیادہ تھی یا کم - گندی گالیاں کس نے دیں یا کس کیلیبر کا وزیر اس بدتمیزی میں ملوث تھا - بات صرف اتنی ہے کہ اس بدتمیزی کا آغاز نوں لیک نے ہی کیا تھا - اور شہباز شریف کی موجودگی میں کیا تھا - جو حرکتیں انہوں نے شوکت ترین کی تقریر کے دوران کیں ان کو دیکھ کر شرمندگی ہی ہوتی ہے - اس لئے اب ان کا کوئی حق نہیں کہ اب یہ رونے روئیں کہ ہمارے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہو گیا - یاد رکھو اگر بدتمیزی کا مقابلہ کرنا ہے تو تم کبھی نہیں جیت سکو گے

قومی اسمبلی میرے لئے اس ملک کا مقدس ترین ادارہ ہے - جس میں عوام کے منتحب لوگ اس کے حق میں قانون سازی کرتے ہیں -- اگر اس کو کسی نے بھی مقدس نہیں سمجھنا تو پھر ہمارے پاس سند یافتہ مقدس گاۓ ہمیشہ تیار رہتی ہے آ کے جگالی کرنے کے لئے

نونیو شرم کرو اور اب رونا بند کرو ---
خصوصی طور پر شہباز شریف کو اپنے ممبران کو اسمبلی م کے اندر کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکتوں سے منع کرنا چاہیے
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I said it before here as well, Sergeant At Arms should act like police inside and drag and throw any member who acts like a hooligan. If you act like one, you should be treated like one.

This is Pakistan's National Assembly, not PTI, not PMLN or any other party. If they cannot act civilised, they don't deserve to sit inside.

I, 100% agree with You Munawar Khan
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
یہ ہے شریف خاندان کی 40 سال میں تیارکردہ وہ نسل جس نے کرپشن کو جسٹیفائی کیا اور اب گالم گلوچ کو پنجاب کا کلچر قرار دے رہی ہے. لیکن ذمہ دار عمران خان ہے!
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
کل سے نون لیگی چیخیں مار رہے ہیں کہ ان کے ساتھ عمران خان کے حکم پر بدتمیزی کی گئی -- میں اس وقت اس بحث میں بلکل نہیں پڑنا چاہتا کہ بدتمیزی زیادہ تھی یا کم - گندی گالیاں کس نے دیں یا کس کیلیبر کا وزیر اس بدتمیزی میں ملوث تھا - بات صرف اتنی ہے کہ اس بدتمیزی کا آغاز نوں لیک نے ہی کیا تھا - اور شہباز شریف کی موجودگی میں کیا تھا - جو حرکتیں انہوں نے شوکت ترین کی تقریر کے دوران کیں ان کو دیکھ کر شرمندگی ہی ہوتی ہے - اس لئے اب ان کا کوئی حق نہیں کہ اب یہ رونے روئیں کہ ہمارے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہو گیا - یاد رکھو اگر بدتمیزی کا مقابلہ کرنا ہے تو تم کبھی نہیں جیت سکو گے

قومی اسمبلی میرے لئے اس ملک کا مقدس ترین ادارہ ہے - جس میں عوام کے منتحب لوگ اس کے حق میں قانون سازی کرتے ہیں -- اگر اس کو کسی نے بھی مقدس نہیں سمجھنا تو پھر ہمارے پاس سند یافتہ مقدس گاۓ ہمیشہ تیار رہتی ہے آ کے جگالی کرنے کے لئے

نونیو شرم کرو اور اب رونا بند کرو ---
خصوصی طور پر شہباز شریف کو اپنے ممبران کو اسمبلی م کے اندر کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکتوں سے منع کرنا چاہیے
شریف خاندان ہے ہی بےغیرت خاندان
پی ٹی ای کا نام بھی نہیں تھا جب یہ
دلال کی اولاد بینظیر کے خلاف گندی کپمپیگن کرتے تھے
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
کل سے نون لیگی چیخیں مار رہے ہیں کہ ان کے ساتھ عمران خان کے حکم پر بدتمیزی کی گئی -- میں اس وقت اس بحث میں بلکل نہیں پڑنا چاہتا کہ بدتمیزی زیادہ تھی یا کم - گندی گالیاں کس نے دیں یا کس کیلیبر کا وزیر اس بدتمیزی میں ملوث تھا - بات صرف اتنی ہے کہ اس بدتمیزی کا آغاز نوں لیک نے ہی کیا تھا - اور شہباز شریف کی موجودگی میں کیا تھا - جو حرکتیں انہوں نے شوکت ترین کی تقریر کے دوران کیں ان کو دیکھ کر شرمندگی ہی ہوتی ہے - اس لئے اب ان کا کوئی حق نہیں کہ اب یہ رونے روئیں کہ ہمارے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہو گیا - یاد رکھو اگر بدتمیزی کا مقابلہ کرنا ہے تو تم کبھی نہیں جیت سکو گے

قومی اسمبلی میرے لئے اس ملک کا مقدس ترین ادارہ ہے - جس میں عوام کے منتحب لوگ اس کے حق میں قانون سازی کرتے ہیں -- اگر اس کو کسی نے بھی مقدس نہیں سمجھنا تو پھر ہمارے پاس سند یافتہ مقدس گاۓ ہمیشہ تیار رہتی ہے آ کے جگالی کرنے کے لئے

نونیو شرم کرو اور اب رونا بند کرو ---
خصوصی طور پر شہباز شریف کو اپنے ممبران کو اسمبلی م کے اندر کسی قسم کی غیر اخلاقی حرکتوں سے منع کرنا چاہیے
the man has qom i youth like comments and is from pti medis cell -I know him- do not take them serious