اسحاق ڈار کی طرح حساب سے نابلد یہاں سیاست ڈاٹ کام پربیٹھا آئی ٹی جاہل

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
نہ جانے کونسی رنجش اسے میرے میسیجز کی تعداد بڑھانے سے مانع ہے کئی سالوں سے نظر انداز
گرنے کے باوجود ابھی تک میسیجز 995 سے نہیں بڑھ پا رہے۔
پیج نمبر2 پر پاکستانی اردو زبان کا تقدس میرا میسیجز نمبر 995 تھا
"'''995 "'''''''''''''''''''''''''''' نواز جو اب شریف نہیں رہے " ''"''''' 3
"'''995 یقین نہیں آتا 4
995 میاں صاحب مرد پہلوان"''4
آپ کو حیرت ہوگی مجھے اب بھی کمپیوٹر لکھنے نہیں دے رہا ممکن ہے یہ تحریر بھی 995 ہی ہو مندرجہ تحریر کی ترتیب آپ خود سمجھ کر اندازہ کرلیں،اللہ ہدایت انہیں بھی دے صرف سیاست،امارت،سفارت،قانون دانوں وغیرہ وغیرہ کو ہی اسکی ضرورت نہیں۔
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یار ویسے آپس کی بات ہے
بڑی عجیب و غریب بیماری کا پتہ بتا رہے ہو
;)میرا خیال ہے تمہیں بھی وینٹیلیٹر کی ضرورت ہے
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO:
 
Last edited:

Adeel

Founder
Everyone's posts are intact. Maybe cache isn't rebuilt. I have asked the webmaster to look into this.

Will be fixed soon
 

Adeel

Founder
apanay sath bhi ye darma kaye bar hoa hai lakin no problem post kitne ki es se kya lena dena:cry:

The system doesn't update count live but its supposed to do it every 24 hours. So we have less strain on the servers

I just checked, the counter didn't get updated for last few days. It'll be fixed soon. Thanks
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
بھائیو! یہ تھریڈ سٹارٹر ایک پاغل بندہ ہے۔ اسے بھول جانے کی بیماری ہے۔ اسی وجہ سے اپنے گھر میں بھی کوئی اسے سیریس نہیں لیتا۔ یہ روٹی کھا کر دس منٹ بعد بھول جاتا ہے، جمعے والے دن غسل لے کر بھول جاتا ہے اور بار بار نہاتا ہی رہتا ہے، نماز کی رکعتیں بھول کر سو سو رکعات پڑھ جاتا ہے پھر تھک کر بیٹھ جاتا ہے، رفع حاجت کے بعد استنجا کرنا بھول جاتا ہے، سودا خرید کر پیسے دینا یاد نہیں رہتا ۔ ۔ ۔ وظیفہِ زوجیت ادا کر کے بھول جاتا ہے اور دس منٹ بعد فیر ۔ ۔ ۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے اسکی بیوی اس سے آخری درجے تک عاجز آ کر ایک دن اِسے ایدھی سنٹر کے باہر لگے جھولے میں چھوڑ آئی۔ یہ تھریڈ اِس نے وہیں (ایدھی سنٹر) دفتر میں پڑے کمپیوٹر سے بنایا ہے لہذا اسکی باتوں کو سیریس نہ لیں بلکہ اسکی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
 
Last edited:

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
ye bhai tu chand mah pehley faut nahi ho gaye thy?

جی جی وہی ہیں ، جب سے انکی فوتگی کی اطلاع آئی ہے تب سے کاؤنٹر خود ہی فریز ہو گیا ہے

اب بھلا کاؤنٹر کو تھوڑی پتا ہو گا مرحوم کا یہ دوسرا جنم ہے

ایڈمن کو چاہئے کاونٹر کو بتا کے ری سیٹ کر دے تا کے مرحوم کی آتما کو شانتی ملے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائیو! یہ تھریڈ سٹارٹر ایک پاغل بندہ ہے۔ اسے بھول جانے کی بیماری ہے۔ اسی وجہ سے اپنے گھر میں بھی کوئی اسے سیریس نہیں لیتا۔ یہ روٹی کھا کر دس منٹ بعد بھول جاتا ہے، جمعے والے دن غسل لے کر بھول جاتا ہے اور بار بار نہاتا ہی رہتا ہے، نماز کی رکعتیں بھول کر سو سو رکعات پڑھ جاتا ہے پھر تھک کر بیٹھ جاتا ہے، رفع حاجت کے بعد استنجا کرنا بھول جاتا ہے، سودا خرید کر پیسے دینا یاد نہیں رہتا ۔ ۔ ۔ وظیفہِ زوجیت ادا کر کے بھول جاتا ہے اور دس منٹ بعد فیر ۔ ۔ ۔ انہی حرکتوں کی وجہ سے اسکی بیوی اس سے آخری درجے تک عاجز آ کر ایک دن اِسے ایدھی سنٹر کے باہر لگے جھولے میں چھوڑ آئی۔ یہ تھریڈ اِس نے وہیں (ایدھی سنٹر) کے دفتر میں پڑے کمپیوٹر سے بنایا ہے لہذا اسکی باتوں کو سیریس نہ لیں بلکہ اسکی صحتیابی کیلئے دعا کریں۔
انور صاحب کو یہاں انکا جائز مقام ملنا چاهیے، ایڈمن سے گزارش ہے انکے پوسٹس کی تعداد چالیس ہزار کر کے ثواب دارین حاصل کریں
ووٹ کو عزت دو یار
:LOL::LOL:اسکو بھی نورے والی بیماری ہو گئی ہے
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جانے کونسی رنجش اسے میرے میسیجز کی تعداد بڑھانے سے مانع ہے کئی سالوں سے نظر انداز
گرنے کے باوجود ابھی تک میسیجز 995 سے نہیں بڑھ پا رہے۔
پیج نمبر2 پر پاکستانی اردو زبان کا تقدس میرا میسیجز نمبر 995 تھا
"'''995 "'''''''''''''''''''''''''''' نواز جو اب شریف نہیں رہے " ''"''''' 3
"'''995 یقین نہیں آتا 4
995 میاں صاحب مرد پہلوان"''4
آپ کو حیرت ہوگی مجھے اب بھی کمپیوٹر لکھنے نہیں دے رہا ممکن ہے یہ تحریر بھی 995 ہی ہو مندرجہ تحریر کی ترتیب آپ خود سمجھ کر اندازہ کرلیں،اللہ ہدایت انہیں بھی دے صرف سیاست،امارت،سفارت،قانون دانوں وغیرہ وغیرہ کو ہی اسکی ضرورت نہیں۔
Tired of being a lowly MPA? wanna be a Senator? Borrow some posts from 'baba-e-forum'. No matter how many losts he gives away he would still be baba-e-forum. I believe he has some dirt (raaz) on adeel.... Lol
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
نہ جانے کونسی رنجش اسے میرے میسیجز کی تعداد بڑھانے سے مانع ہے کئی سالوں سے نظر انداز
گرنے کے باوجود ابھی تک میسیجز 995 سے نہیں بڑھ پا رہے۔
پیج نمبر2 پر پاکستانی اردو زبان کا تقدس میرا میسیجز نمبر 995 تھا
"'''995 "'''''''''''''''''''''''''''' نواز جو اب شریف نہیں رہے " ''"''''' 3
"'''995 یقین نہیں آتا 4
995 میاں صاحب مرد پہلوان"''4
آپ کو حیرت ہوگی مجھے اب بھی کمپیوٹر لکھنے نہیں دے رہا ممکن ہے یہ تحریر بھی 995 ہی ہو مندرجہ تحریر کی ترتیب آپ خود سمجھ کر اندازہ کرلیں،اللہ ہدایت انہیں بھی دے صرف سیاست،امارت،سفارت،قانون دانوں وغیرہ وغیرہ کو ہی اسکی ضرورت نہیں۔
بھائی کاؤنٹر چلا کر کیا فائدہ ھو گا ؟
 

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
bhai her post ke against inko paise milte hongae, uski rozi roti ka sawal ha, roz ki report deni hoti ap log kuin kisi ki rozi roti ke peechae lage hoi ho...
chacha g ap lagae raho ya munde khunde awain hi shugal laga rahe hain

کیا یہ بھی مریم نواز کے میڈیا گروپ کے بندے ہیں جن کو ہر پوسٹ کے پیسے ملتے ہیں ،
 

kakamana

Minister (2k+ posts)
کیا یہ بھی مریم نواز کے میڈیا گروپ کے بندے ہیں جن کو ہر پوسٹ کے پیسے ملتے ہیں ،
ya tu ya khod hi bata saktae hain, waise aaj kal her kan tutee na apne media group bana liya hain, ya hum log hi hain jo idhar walian martain pirthey hain