آرمی چیف کو یہ اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
آرمی چیف کو یہ اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے ؟
Logo.png

برما میں مارشل لاء لگ چکا ہے جبکہ پاکستان میں ابھی تک جمہوریت ہے . میرا وزیراعظم پاکستان عمران خان اور چیف جسٹس گلزار احمد صاحب سے چند سوالات ہیں

آرمی چیف جنرل باجوہ کو کس قانون کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کے وہ قومی مجرموں کے ساتھ کوئی معاہدہ کریں اور جس پر عملدرآمد کرنے پر ریاست پاکستان بھی مجبور ہو ؟
کیا ایسے کسی معاہد ے کی کوئی قانونی حثیت ہے ؟

اگر ریاست پاکستان کی نمائندگی کرنے والا سرکاری افسر ایسا کوئی معاہدہ وزیراعظم پاکستان کے علم میں لائے بغیر کرتا ہے تو کیا اسے قانون کی گرفت میں لایا جا سکتا ہے ؟
اگر بی بی فاطمہ قانون سے مبرا نہیں تو آرمی چیف پر قانون کا اطلاق کیوں نہیں ہوتا ؟
اگر فوج میں احتساب کا نظام ہے تو وہ نظام آج تک حرکت میں کیوں نہیں آیا ؟

قصہ ایڈمرل منصور الحق کا

سیاست پی کے پر پوسٹنگ کو لے کر گڑ بڑ چل رہی ہے . دو تھریڈس اکھٹے کھلتے ہیں اور دونوں میں کمنٹس شروع ہو جاتے ہیں . ایک کمینٹ شروع میں آیا تو جواب کو بلاگ کا حصہ بنا رہا ہوں . پاکستان میں زومبی نسل اتنی احمق ہے کے انہیں آسان اردو بھی سمجھ میں نہیں اتی

١- سوال آرمی چیف کی کرپشن کا نہیں ہے کیونکے انکی کوئی کرپشن سامنے نہیں آئی ہے . سوال بطور آرمی چیف این آر او دینے کا ہے . کیا یہ سوال سمجھنا راکٹ سائنس ہے ؟

١- مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو نیوی چیف کا نام نہیں پتا . اگر گوگل کر کے ڈھونڈھ بھی لیا تو ١٠ منٹ بعد پھر بھول جائیں گے . پاکستان میں رہنے والے احمقوں اور جاہلوں کو آرمی چیف اور نیول چیف میں بنیادی فرق کا معلوم ہی نہیں ہے . بھائی صاحب ، وہ نیول چیف تھا اسلئے تو پکڑا گیا . پکڑا امریکہ
میں گیا تھا ، پاکستان میں نہیں . پوری کہانی پڑھ لو اور اپنا سر دھنو

لو پھر کوئلے کی دلالی میں اپنا مونہ مزید کالا کروا لو

ان پرآبدوزوں کی خریداری میں بھی ایک کثیر رقم خرد برد کرنے کا الزام تھا.، میاں نواز شریف نے یکم مئی 1997ء کو انھیں نوکری سے برخاست کر دیا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کرا دیں جبکہ منصور الحق 1998ء میں ملک سے فرار ہو گئے اور یہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پناہ گزین ہو گئے، ملک میں ان کے خلاف مقدمات چلتے رہے، جنرل پرویز مشرف نے جب ’’نیب‘‘ بنائی تو یہ مقدمات نیب میں منتقل ہو گئے اور اتفاق سے اسی دوران امریکہ میں اینٹی کرپشن قوانین پاس ہو گئے، ان قوانین کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک کا کوئی سیاستدان، بیوروکریٹ یا کوئی تاجر کرپشن کے بعد فرار ہو کر امریکا آئے گا تو اسے پناہ ملے گی اور نہ ہی رہائشی سہولتیں بلکہ یہ کرپٹ شخص امریکا میں گرفتار بھی ہوگا اورمریکی حکومت اس کے خلاف مقدمہ بھی چلائے گی، نیب نے اس قانون کی روشنی میں امریکی حکومت کوخط لکھ اور امریکہ نے 17 اپریل 2001ء کو منصور الحق کو آسٹن سے گرفتار کرکے انھیں جیل میں بند کیا اور ان کے خلاف مقدمہ شروع کر دیا گیا منصور الحق کو جیل میں عام قیدیوں کے ساتھ جیل میں رکھا گیا، انھیں ہتھکڑی پہنا کر عدالت لایا جاتا‘ یہ سلوک منصور الحق برداشت نہ کر سکے اور انھوں نے امریکی حکومت کو لکھ کر دے دیا کہ ’’مجھے پاکستان کے حوالے کر دیا جائے جہاں میں اپنے ملک میں مقدمات کا سامنا کروں گا‘‘ امریکی جج نے یہ درخواست منظور کرلی یوں منصور الحق کو ہتھکڑی لگا کر جہاز میں سوار کر دیا گیا نیز سفر کے دوران ان کے ہاتھ بھی سیٹ سے بندھے ہوئے تھے مگر جوں ہی یہ جہاز پاکستانی حدود میں داخل ہوا تو نہ صرف منصور الحق کے ہاتھ کھول دیے گئے بلکہ انھیں وی آئی پی لائونج کے ذریعے ائیر پورٹ سے باہر لایا گیا اور نیوی کی شاندار گاڑی میں بٹھایا گیا، پولیس، ایف آئی اے اور نیب کے افسروں نے انھیں سیلوٹ بھی کیا، پھر یہ سہالہ لائے گئے جہاں سہالہ کے ریسٹ ہائوس کو سب جیل قرار دیا گیا اور منصور الحق کو اس ’’جیل‘‘ میں ’’قید‘‘ کر دیا گیا، منصور الحق کی ’’جیل‘‘ میں نہ صرف اے سی کی سہولت بھی تھی بلکہ انھیں خانساماں بھی دیا گیا، بیگم صاحبہ اور دوسرے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت بھی تھی اورمنصور الحق لان میں چہل قدمی بھی کر سکتے تھے، یہ نیب اور ایف آئی اے کے دفتر نہیں جاتے تھے بلکہ تفتیشی ٹیمیں ان سے تفتیش کے لیے ریسٹ ہائوس آتی تھیں، یہ عدالت بھی تشریف نہیں لے جاتے تھے، عدالت چل کر ان کے ریسٹ ہائوس آتی تھی اور ان کے وکیل کی صفائی سنتی تھی، منصور الحق نے کرپشن کی دولت کا 25 فیصد سرکار کے حوالے کرنے کا وعدہ کیا‘ صدر مشرف نے ان کی ’’پلی بارگیننگ‘‘ منظور کر لی اور یوں منصور الحق کو بقیہ 75 فیصد کرپشن کے ساتھ رہا کر دیا گیا، ان اثاثوں میں 14 انتہائی مہنگے پلاٹس بھی شامل تھے،
خلاصہ
ایڈمرل منصور الحق اس کے بعد مزے سےاپنے گھر شفٹ ہو گئے

Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر فوج میں احتساب کا نظام ہے تو وہ نظام آج تک حرکت میں کیوں نہیں آیا ؟
نیب نے سب سے پہلے شکار ہی ایک جرنیل کا کیا تھا اور وہ بھی امریکہ سے پکڑوا کر پاکستان لایا گیا تھا۔ لوٹا ہوا پیسا نکلوایا گیا تھا اور اس میں سے ۲۰ فیصد براڈ شیٹ کو دیا گیا تھا۔

انسان بن پٹواری نہ بن
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
نیب نے سب سے پہلے شکار ہی ایک جرنیل کا کیا تھا اور وہ بھی امریکہ سے پکڑوا کر پاکستان لایا گیا تھا۔ لوٹا ہوا پیسا نکلوایا گیا تھا اور اس میں سے ۲۰ فیصد براڈ شیٹ کو دیا گیا تھا۔

انسان بن پٹواری نہ بن
خبر شائد انگلش میں ہے
 
Phantu

MPA (400+ posts)
Bajwa have to do this, because his fellow BOOTWALAS have sons, sons in law etc, who
took already advance token money from Shrif-brothers. And this theather is going on since last 35 years. They are all forced to help NS. Business & Farms in USA,Canada, Australia are toooo attractive to miss the chance.
Khata hai to kia hua, lgata bhi tu hai!

Even Malik Riaz of Bharia town has retired Brigadiars and Generals as office boys and coffee boys in his organization.....SAD indeed.
 
Last edited:

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Bajwa have to do this, because his fellow BOOTWALAS have sons, sons of law etc, who
took already advance token money from Shrif-brothers. And this theather is going on since last 35 years. They are all forced to help NS. Business & Farms in USA,Canada, Australia are toooo attractive to miss the chance.
Khata hai to kia hua, lgata bhi tu hai!
جرنیلوں نے نواز شریر سے ہی پیسا لینا تھا تو اسے نکالا کیوں؟ اپنا دماغ استعمال کیا کرو
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
نیب نے سب سے پہلے شکار ہی ایک جرنیل کا کیا تھا اور وہ بھی امریکہ سے پکڑوا کر پاکستان لایا گیا تھا۔ لوٹا ہوا پیسا نکلوایا گیا تھا اور اس میں سے ۲۰ فیصد براڈ شیٹ کو دیا گیا تھا۔

انسان بن پٹواری نہ بن
Arif Sahib
Correction please. It wasn't Pakistan but Admiral was put behind bars in USA and he said as I did corruption in Pakistan so hand me over to Pakistan. He was put on flight handcuffed but when plane entered to Pakistani space, we gave him proper protocol.
This means this great soldier was able to broker a deal with NAB and become honest and innocent again. This means if he did a corruption of Rs 100 he gave Rs10 as a plea bargain.
 
باس از باس

MPA (400+ posts)

آرمی چیف جنرل باجوہ کو کس قانون کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کے وہ قومی مجرموں کے ساتھ کوئی معاہدہ کریں اور جس پر عملدرآمد کرنے پر ریاست پاکستان بھی مجبور ہو ؟
کیا ایسے کسی معاہد ے کی کوئی قانونی حثیت ہے ؟

اگر ریاست پاکستان کی نمائندگی کرنے والا سرکاری افسر ایسا کوئی معاہدہ وزیراعظم پاکستان کے علم میں لائے بغیر کرتا ہے تو کیا اسے قانون کی گرفت میں لایا جا سکتا ہے ؟
اگر بی بی فاطمہ قانون سے مبرا نہیں تو آرمی چیف پر قانون کا اطلاق کیوں نہیں ہوتا ؟
اگر فوج میں احتساب کا نظام ہے تو وہ نظام آج تک حرکت میں کیوں نہیں آیا ؟

آئین کی دفعہ تین سو پچونجا ذیلی دفعہ ستارہ ب کے تحت۔۔۔ نہی یقین تو بے شک آئین پڑھ لیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
Arif Sahib
Correction please. It wasn't Pakistan but Admiral was put behind bars in USA and he said as I did corruption in Pakistan so hand me over to Pakistan. He was put on flight handcuffed but when plane entered to Pakistani space, we gave him proper protocol.
This means this great soldier was able to broker a deal with NAB and become honest and innocent again. This means if he did a corruption of Rs 100 he gave Rs10 as a plea bargain.
او بھائی نیب نے اس جرنیل سے تمام پیسے ریکور کئے تھے اور اس کا ۲۰ فیصد براڈ شیٹ کو دیا تھا جس فرم نے یہ بھگوڑا جرنیل امریکہ میں گرفتار کروایا تھا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
حوالہ اور ہنڈی غیر قانونی زریعے ہیں خان صاحب نے حوالہ اور ہنڈی سے منع کیا ہے اور روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کھولنے کا کہا ہے
تم میں اور پٹواری چولوں میں کوئی فرق نہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
This means this great soldier was able to broker a deal with NAB and become honest and innocent again.
You are misinformed. He was stripped of his rank and privileges in 2002.

11 years later he had to to go court to restore his rank and benefits. Govt eventually restored his rank but not his benefits. 5 years later he died as a disgraced former naval officer.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)

آرمی چیف کو یہ اختیار کس قانون کے تحت حاصل ہے ؟​

کیا پاکستان میں قانون چلتا ہے؟ کیسے اوٹ پٹانگ سوال کر رہے ہو۔ قانون ہوتا تو شریف، زرداری، خواجہ آصف، خاقان عباسی فریال تالپور، شرجیل میمن، سراج درانی، ڈاکٹر عاصم، خورشید شاہ اور بیسیوں جنرل، جج اور بیوروکریٹ کیا جیل کے اندر نہ سڑ رہے ہوتے اور ان کی جائیدادیں ضبط نہ ہو چکیں ہوتیں۔
 
پاکستان میں صرف جنگل یعنی طاقت کا قانون ہے۔ جس کی لاٹھی اس کی بھینس
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
qanoon ka nam Pakistan main na liya karo yar qanoon word sirf juram ko protect karny k liye use hota hay sirf awam ke bajanay k liye use hota hay aour qanoon ka koi kam nahi is mulak main isay criminals aour power walay loag jab chahy jaisay chahay apni protection k liye istmaal kartay hain aour phaar k nikal jatay hain