آخری گلی اور نیا اختتام

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اس وقت دونوں جانب سے کچھ عجیب و غریب مسائل سامنے آرہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع یہ خبر دے رہے ہیں کہ عمران خان کے خط کو نیشنل سیکیورٹی کاوٗنسل نے بھی صرف اتنی ہی اہمیت دی تھی کہ اس پر ایک احتجاج نوٹ کروا دیا جائے۔

اگر بیرونی سازش کی کوئی اتنی ہی بڑی دلیل سامنے آئی ہوتی، تو نیشنل سیکیورٹی کاوٗنسل اس مسئلے میں خود ہی ایک تحقیقات کے لیئے بھی تجویز پیش کرتی، جس سے اجتناب کیا گیا۔

اگر کہ ڈپٹی اسپیکر کا اقدام غیر آئینی قرار دے دیا جاتا ہے، تو پھر بھی سپریم کورٹ اس بارے میں کوئی اختیار نہیں رکھتی کہ پارلیمان کو کوئی حکم جاری کرے۔ یہ مسئلہ پھر سے من و عن پارلیمان میں واپس بھیجا جاسکتا ہے اور اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر کو اس پر از سرِ نو کاروائی عمل میں لانے کی ہدایات ہی دی جاسکتی ہیں۔

ایسی صورت میں، اگر اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر پارلیمان میں بحث کے بعد ایک تحقیقاتی کمیشن کا قیام عمل میں لاتے ہیں تو یہ ترازو کس جانب جھکاوٗ رکھے گا؟

ظاہر سی بات ہے کہ جب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوجاتی، تب تک حکومت کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار ضبط رہے گا۔ گو کہ پی ٹی آئی کے کچھ ارکان کی طرف سے یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ حکومت کے پاس اب بھی ایک تُرپ کا پتّہ موجود ہے اور ایسی صورتحال میں تمام پی ٹی آئی کے اراکین اسبلی اپنا استعفیٰ جمع کروا دیں گے۔ ایسی صورتحال میں پی ڈی ایم کے مضموم مقاصد، یعنی الیکشن ریفارمز آرڈینینس میں تبدیلی کو بھی آئینی تحفّظ فراہم نہیں کیا جاسکے گا اور ۱۵۵ سیٹوں پر نیا الیکشن کروانا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں۔ بات پھر سے جنرل الیکشن کی جانب ہی جائے گی اور نگران حکومت کے ہی حوالے ہوگا یہ پارلیمان تب تک۔ ہاں، لیک استعفوں کی صورت میں پی ٹی آئی نگران وزیر اعظم کی تقررّی کے سلسلے میں شائد اپنا اثر و رسوخ کھو دے، جو اس کے پاس اس وقت موجود ہے۔

اس وقت تحریک لبیک کا اس مسئلے میں سامنے آنے کا مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ عمران خان، جو اپنی عوامی طاقت کا پچھلے دِنوں میں بھرپور اظہار کرچکا ہے، اسکو ٹھنڈ کروائی جائے۔ تحریک لبیک، چاہے اچھی ہے یا بری ہے، لیکن پاکستان کی سیاست کی ایک ٹھوس حقیقت ضرور بن چکی ہے اور اسمیں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے۔

مسائل مزید الجھتے جارہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں کسی بھی فریق کا پیچھے ہٹنا ناممکن نظر آرہا ہے، اور ساتھ ہی یہ بات بھی کھلتی جارہی ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے بھی اپنے سامراجی آقاوٗں کو خوش رکھنے کی ہی ٹھان رکھی ہے۔

اب وقت آچکا ہے کہ عوام اس بات کو سمجھ لے کہ کون کیا کر رہا ہے ؟ کون ملک و ملّت کا وفادار ہے اور کون آئین اور جمہوریت کا اس ملک میں پاسدار ہے؟ لیکن صرف سمجھنے سے بات نہیں بنے گی۔ اس مرتبہ کچھ عملی طور پر بھی کرنا بہت ضروری ہے ورنہ اسکا خمیازہ نہ صرف ہم اپنی تمام عمر بھگتیں گے بلکہ ہماری نسلیں بھی اسکا شکار رہیں گی۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Apna khoon patla naa karo. Wait for tomorrows judgement, IF there is a judgement and not adjourned one more time.
 
Tit4Tat

Minister (2k+ posts)

when you know the right thing, why don't you openly say it
I have no sympathy for any political party, but the fact is, khan lost his majority in the parliament, and just to satisfy his ego and not admitting defeat, he threw the whole system in crisis
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
when you know the right thing, why don't you openly say it
I have no sympathy for any political party, but the fact is, khan lost his majority in the parliament, and just to satisfy his ego and not admitting defeat, he threw the whole system in crisis
True. Khan lost his majority in the parliament, but how?

You should not allow anyone doing horse trading to topple governments. If this does not have an end now, it will leave our country's fate swaying like a broken leaf in the wind.

The letter and spirit of the Constitution should be held up. If our Constitution does not provide a remedy against political stability or reflection of the true image of the political thought of our population, then there is a big hole in the Constitution, which is not fulfilling its purpose.
 
correct but his own coalition partners left him too

his own parties/ main people left him too

whatever the reasons, we will know them later on be it money or whatever, bottom line is, he was going to lose the vote of no confidence, same happening in Punjab now

USD crosses 185, stocks crashed, uncertainty prevailing, FDI;s holding back, common man worried, and one man's self constructed sazish theory is enough to risk the whole of the system

He is done anyways, if there indeed was a sazish, and you and I both know he was going to be removed anyways- he just used sazish theory to fins an excuse for his mantra-, it already has succeeded as khan is done as a PM

why drag, simply admit defeat, go home and prepare for next elections

why continuously clinging on to power,
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس وقت دونوں جانب سے کچھ عجیب و غریب مسائل سامنے آرہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع یہ خبر دے رہے ہیں کہ عمران خان کے خط کو نیشنل سیکیورٹی کاوٗنسل نے بھی صرف اتنی ہی اہمیت دی تھی کہ اس پر ایک احتجاج نوٹ کروا دیا جائے۔

اگر بیرونی سازش کی کوئی اتنی ہی بڑی دلیل سامنے آئی ہوتی، تو نیشنل سیکیورٹی کاوٗنسل اس مسئلے میں خود ہی ایک تحقیقات کے لیئے بھی تجویز پیش کرتی، جس سے اجتناب کیا گیا۔

اگر کہ ڈپٹی اسپیکر کا اقدام غیر آئینی قرار دے دیا جاتا ہے، تو پھر بھی سپریم کورٹ اس بارے میں کوئی اختیار نہیں رکھتی کہ پارلیمان کو کوئی حکم جاری کرے۔ یہ مسئلہ پھر سے من و عن پارلیمان میں واپس بھیجا جاسکتا ہے اور اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر کو اس پر از سرِ نو کاروائی عمل میں لانے کی ہدایات ہی دی جاسکتی ہیں۔

ایسی صورت میں، اگر اسپیکر یا ڈپٹی اسپیکر پارلیمان میں بحث کے بعد ایک تحقیقاتی کمیشن کا قیام عمل میں لاتے ہیں تو یہ ترازو کس جانب جھکاوٗ رکھے گا؟

ظاہر سی بات ہے کہ جب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہیں ہوجاتی، تب تک حکومت کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اختیار ضبط رہے گا۔ گو کہ پی ٹی آئی کے کچھ ارکان کی طرف سے یہ بھی خبریں آرہی ہیں کہ حکومت کے پاس اب بھی ایک تُرپ کا پتّہ موجود ہے اور ایسی صورتحال میں تمام پی ٹی آئی کے اراکین اسبلی اپنا استعفیٰ جمع کروا دیں گے۔ ایسی صورتحال میں پی ڈی ایم کے مضموم مقاصد، یعنی الیکشن ریفارمز آرڈینینس میں تبدیلی کو بھی آئینی تحفّظ فراہم نہیں کیا جاسکے گا اور ۱۵۵ سیٹوں پر نیا الیکشن کروانا کوئی خالہ جی کا گھر نہیں۔ بات پھر سے جنرل الیکشن کی جانب ہی جائے گی اور نگران حکومت کے ہی حوالے ہوگا یہ پارلیمان تب تک۔ ہاں، لیک استعفوں کی صورت میں پی ٹی آئی نگران وزیر اعظم کی تقررّی کے سلسلے میں شائد اپنا اثر و رسوخ کھو دے، جو اس کے پاس اس وقت موجود ہے۔

اس وقت تحریک لبیک کا اس مسئلے میں سامنے آنے کا مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ عمران خان، جو اپنی عوامی طاقت کا پچھلے دِنوں میں بھرپور اظہار کرچکا ہے، اسکو ٹھنڈ کروائی جائے۔ تحریک لبیک، چاہے اچھی ہے یا بری ہے، لیکن پاکستان کی سیاست کی ایک ٹھوس حقیقت ضرور بن چکی ہے اور اسمیں بھی کوئی شک نہیں کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے طور پر سامنے آئی ہے۔

مسائل مزید الجھتے جارہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں کسی بھی فریق کا پیچھے ہٹنا ناممکن نظر آرہا ہے، اور ساتھ ہی یہ بات بھی کھلتی جارہی ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے بھی اپنے سامراجی آقاوٗں کو خوش رکھنے کی ہی ٹھان رکھی ہے۔

اب وقت آچکا ہے کہ عوام اس بات کو سمجھ لے کہ کون کیا کر رہا ہے ؟ کون ملک و ملّت کا وفادار ہے اور کون آئین اور جمہوریت کا اس ملک میں پاسدار ہے؟ لیکن صرف سمجھنے سے بات نہیں بنے گی۔ اس مرتبہ کچھ عملی طور پر بھی کرنا بہت ضروری ہے ورنہ اسکا خمیازہ نہ صرف ہم اپنی تمام عمر بھگتیں گے بلکہ ہماری نسلیں بھی اسکا شکار رہیں گی۔
پا جی کوئی الجھ نہیں رھے مسائل بلکہ سلجھ رھے ہیں - جو بات سب سے اچھی ہو رهی ہے وہ یہ کہ چاہے کچھ بھی ہو - اب غداروں کا پتا چلے ہی چلے -- نہیں پتا چلتا تو یہ ضرور پتا چلے گا کہ عمران خان اینے باندروں کو کیسے جھوٹی ڈگ ڈگیوں پر نچاتا ہے -- مکر اور فریب کی کوئی حد ہوتی ہے

پینتی پنچروں کے بعد اب دوسرا سیاسی بیان اتنی جلدی ہضم نہیں ہونا عمران خان کو - اس سے بیچارے کو بواثیر ہونے کے زیادہ چانس ہیں

میں سجھتا تھا کہ کہ تیزابی موری میں امپائر کی انگل ابھی پوری طرح نہیں گلی لیکن اس خط نے موری میں پی ایچ والیو بہت زیادہ نیچے کر دی تھی - انگل لگتا کے پوری پوری گل چکی ہے ---
اسی لئے کل مولانا ڈیزل کو بھی رونا آ رہا تھا
کے خیال اے ؟؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اگر بیرونی سازش کی کوئی اتنی ہی بڑی دلیل سامنے آئی ہوتی، تو نیشنل سیکیورٹی کاوٗنسل اس مسئلے میں خود ہی ایک تحقیقات کے لیئے بھی تجویز پیش کرتی، جس سے اجتناب کیا گیا۔
کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے ایم این اے چھپائے جاتے ہیں۔ ادارے خاموش
امریکہ سے خط میں دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو اس کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ ادارے خاموش
ملک کا وزیر اعظم چیخ چیخ کر اپنے جلسوں میں امریکہ سے ملنے والے خط کو لہراتا ہے کہ میری حکومت کو بیرونی ہاتھ گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادارے خاموش
حکومت اپنے منحرف اراکین کیخلاف کیس لیکر عدالت جاتی ہے۔ کوئی فیصلہ نہیں آتا
اپنے تمام آئینی و قانونی و جمہوری آپشن استعمال کر لینے کے بعد حکومت فیصلہ کرتی ہے کہ چونکہ تحریک عدم اعتماد اور بیرونی ہاتھ کے حوالہ سے ملک کا ہر ادارہ ستو پی کر سویا پڑا ہے۔ اس لئے وہ بذریعہ ڈپٹی اسپیکر آئین کے آرٹکل ۵ کا سہارا لیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے عمل کو ختم کر دیتی ہے۔
جونہی یہ کام ہوتا ہے تو ملک کے ادارے جو تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے لیکر ووٹنگ ڈے تک نیوٹرل ہوئے پڑے تھے یکدم حرکت میں آجاتے ہیں۔ اتوار کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کھلتی ہے اور چیف جسٹس پاکستان بنچ بنا کر روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کر دیتے ہیں۔
???
یہ ملک پیزا رپبلک ایسے ہی نہیں بنا۔ اس کیلئے بہت محنت کی گئی ہے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
correct but his own coalition partners left him too

his own parties/ main people left him too

whatever the reasons, we will know them later on be it money or whatever, bottom line is, he was going to lose the vote of no confidence, same happening in Punjab now

USD crosses 185, stocks crashed, uncertainty prevailing, FDI;s holding back, common man worried, and one man's self constructed sazish theory is enough to risk the whole of the system

He is done anyways, if there indeed was a sazish, and you and I both know he was going to be removed anyways- he just used sazish theory to fins an excuse for his mantra-, it already has succeeded as khan is done as a PM

why drag, simply admit defeat, go home and prepare for next elections

why continuously clinging on to power,
The problem is not just going home and prepare for fresh elections.

This option of fresh elections is already tabled by IK.

Why not the opposition is thinking of Pakistan then? they are playing an equal, if not more, a part in this situation. They are also responsible for this crisis.

The thing is the new election ordinance and reforms, under which overseas Pakistanis are allowed to vote and that EVMs are to be used as well.

The opposition wants to set up a game for themselves by undoing those reforms. They want the old corrupt system of election which suits them.

Their hesitation to accept a new election at this hour is a clear depiction that they invested in those PTI turncoats and they do not want to come into power through fairplay.

This sort of sham democracy is clearly not warranted by the spirit of the Constitution.
 
Opposition is not accepting because they think they got robbed of a major political victory by pti by violating the constitution
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کس کو بیوقوف بنا رہے ہو؟ سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے ایم این اے چھپائے جاتے ہیں۔ ادارے خاموش
امریکہ سے خط میں دھمکی دی جاتی ہے کہ اگر عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو پاکستان کو اس کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ ادارے خاموش
ملک کا وزیر اعظم چیخ چیخ کر اپنے جلسوں میں امریکہ سے ملنے والے خط کو لہراتا ہے کہ میری حکومت کو بیرونی ہاتھ گرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادارے خاموش
حکومت اپنے منحرف اراکین کیخلاف کیس لیکر عدالت جاتی ہے۔ کوئی فیصلہ نہیں آتا
اپنے تمام آئینی و قانونی و جمہوری آپشن استعمال کر لینے کے بعد حکومت فیصلہ کرتی ہے کہ چونکہ تحریک عدم اعتماد اور بیرونی ہاتھ کے حوالہ سے ملک کا ہر ادارہ ستو پی کر سویا پڑا ہے۔ اس لئے وہ بذریعہ ڈپٹی اسپیکر آئین کے آرٹکل ۵ کا سہارا لیتے ہوئے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے عمل کو ختم کر دیتی ہے۔
جونہی یہ کام ہوتا ہے تو ملک کے ادارے جو تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے لیکر ووٹنگ ڈے تک نیوٹرل ہوئے پڑے تھے یکدم حرکت میں آجاتے ہیں۔ اتوار کے روز سپریم کورٹ آف پاکستان کھلتی ہے اور چیف جسٹس پاکستان بنچ بنا کر روزانہ کی بنیاد پر سماعت شروع کر دیتے ہیں۔
???
یہ ملک پیزا رپبلک ایسے ہی نہیں بنا۔ اس کیلئے بہت محنت کی گئی ہے
بنے بنائے کو بنانے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں۔

یہ موقف اسٹیبلشمنٹ کے ذرائع سے سامنے آرہا ہے اور اسکی قانونی وقعت اپنی جگہہ مسلّم ہے۔ میری اپنی کوئی رائے نہیں ہے۔

میری رائے یہی ہے کہ اس مرتبہ اس کھیل کو مکمّل شکستِ فاش نہ دی گئی، اور قوم اس وقت بھی سوئی پڑی رہی، تو آئندہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے لیئے انھیں رونے اور چیخنے چلّانے کا کوئی حق نہیں۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
The letter and spirit of the Constitution should be held up. If our Constitution does not provide a remedy against political stability or reflection of the true image of the political thought of our population, then there is a big hole in the Constitution, which is not fulfilling its purpose.
Exactly. It's the constitution of Pakistan violating itself by providing no real remedy against buying loyalties of MNAs. It's curious that disgruntled PTI MNAs and allies didn't leave the PTI govt for 4 long years and then left abruptly all at once within weeks after NCM was tabled in the assembly. Coincidence? Hardly
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
correct but his own coalition partners left him too

his own parties/ main people left him too
Correction: they started leaving him abruptly after NCM was tabled in the assembly. If they had so many issues with the PTI govt, why didn't they leave it in 4 long years? Coincidence? Hardly
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
Opposition is not accepting because they think they got robbed of a major political victory by pti by violating the constitution
In this situation, Shahbaz Sharif already is on the record saying that "We do not only want to go to the next elections, but we want to make the changes that 'ensure transparency' in the process". Means their target was to change the elections reforms ordinance.

If they think they are more popular in the public, then they would have thanked God for this blessing in disguise for them.

If Khan does not care for the people of Pakistan, then I don't think that this opposition does either.