آئی ایس پی آر کا یہ کام ہے کہ میڈیا کاگلا گھونٹ کر کہے کہ یہ خبریں دینی ہیں

Resident Evil

Senator (1k+ posts)
130098339_3735818709812177_6311145290977420885_o.jpg
 

master timi

MPA (400+ posts)
یہ صحیح منافقت ہے۔ تمام اپوزیشن والے کھلے عام عدالت اور فوج کو بھلا برا بولے جارہے ہیں۔ میڈیا پر سب لائیو چل رہا ہے مگر ساتھ ہی شور ڈالا ہوا ہے کہ فوج اور حکومت آزادی اظہار کی راہ میں رکاوٹ ہے۔

بالکل یہ ہی لائین حامد میر اور عاصمہ شیرازی نے بھی پکڑی ہوئی ہے۔ دبا کے حکومت کے خلاف بات کریں گیں مگر پھر اگلے دن ایک کالم لکھ دیں گیں کہ کتنی پابندیاں ہیں اور حکومت کے خلاف بولنے کی اجازت نہیں
 

ranaji

President (40k+ posts)
پاکستان کی تشکیل کو گناہ بھونکنے والے خنزیری نسل کے کتے اسلام فروش منافق فراڈئیے لوطی اور آگے پیچھے اوپر نیچے کے بد بودار شیطان اور لعنتی گے پاکستان بننے کے بعد پاکستان کے مامے بننے کی حرام زدگیوں میں مصروف ہیں
 

Shahzad Ali AK-27

MPA (400+ posts)
ہا ہا ہا ہا
اب ان کی بکواس کا نہ کوئی جواب دیتا ہے اہمیت
ایک بی بی سی کے انٹرویو نے انٹرنیشنل پائنٹ وف ویو کلیر کر دیا ہے
کہ ساری دنیا ان چوروں کو پہچانتی ہے ہا ہا ہا
صرف منافق پاکستانی میڈیا اور دوسرے مافیا ان کے ساتھ رہ گئے ہیں جو خود
جیل جانے والے ہیں-
 

Eye on Pak

MPA (400+ posts)
فضلانڈو مکمل تباہ دے ????????????????????
Ab iskaay supporter ghabrando nazer nahi ataay??