آئیے سر سے پاؤں تک انسان کو انسانیت کے چومنے کیلئے لیلاتلقدر میں کیوں نہ دعا کریں

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
ہمارے ایمان میں رمضان المبارک کی فضیلت اور اس ماہ کے چوتھے ہفتے کی طاق راتوں میں دعاؤں کی قبولیت کی اہمیت اس حد تک مانی جاتی ہے کہ بغیر دعاؤں کے 27 وی شب کو قیام پاکستان اور ملاؤں کے اسملک کے خلاف ہونے پر بھی اسملک کو ملاؤں کو ہی ٹھیکے پر دیا ہوا ہے اور اسے 27 وی کی عطا مانتے ہیں،تو آج کیوں نہ اس فضیلت کی رات کو ملک گیر انداز میں دعائیں کرکے اسکے رکھوالوں،ججز خاص طور پر اور اسملک کے دشمنوں کو راہ راست پر لانے کیلئے

دعائیہ پروگرام ترتیب دیا جائے۔
میرا ماننا ہے بغیر مانگے اس ملک کو پانے کے بعد دعائیں کرکے اس بیش قیمت
ملک کو بچالیں،آئیے دعا کرنے کی مشق کرتے ہیں جو ہمیں اس شب کرنی ہیں۔
اے اللہ اپنے عطا کردہ اس ملک کی حفاظت کے عہد سے تمام واسیوں کے دل
سرشار فرما اور اسکی بقا کو یقینی بنا۔عام طور پر وکیلوں،ججوں کے سخت دلوں میں معاملہ فہمی اور وقت شناسی کے تقاضوں کی اہمیت اجاگر فرما۔

اے اللہ اس ملک کے تمام ججز کے دلوں کو روشن فرما گرچہ یہ دکھاوے میں جو نظر آتے ہیں خود اپنے دکھاؤ میں مختلف ہیں،مثلا سفید بالوں کو چھپانے کے کیلئے کالا رنگ کرنا،بھیڑ کی کھال میں بھیڑئے کی خصلتوں،اسکے سرمئی رنگ کو (گرے رنگ) کو واقعئی 50/50 کے اظہار کیلئے استمعال کرنے کو اجلا روشن انکے کردار کا غمازی منصفی نشاں کردے۔

اے اللہ اس ملک کے بانی محمد علی جناح جیسی عظیم صفات کا انہیں حامل کردے،اور اوریا جیسے کاسہ لیس چرب زبان ناسمجھ کی تعریفوں سے دوری فرما،کیوںکہ ان جیسے جعلی سول سرونٹ کی نالائیقی سے ہی یہ منحوس صورتحال عوام بھگت رہی ہے۔

اے اللہ ہمارے ججز کو خود احتسابی اور چور ڈاکؤں جیسےدوسروں کا کڑا احتساب کرنے،تاریخوں سے معاملات حل کی بجائے فیصلے کرنے کی ہمت فرما۔
اے اللہ مجھے علم ہے کہ میری یہ دعائیں بے ڈھنگی سی ہیں مگر ہمارے معاملات اور انداز جرائم بھی دنیا میں نرالے ہیں ان کو عام دنیا جیسا بنا۔

اے اللہ یہ سب دعائیں مقبول ہونے کے بعد روز قیامت ان منصفین کو جننتیوں میں نششست عطا فرما۔
 
Last edited by a moderator:

Lord Botta

Minister (2k+ posts)
یہ نفسیاتی حرام زادہ سید انور توجہ حاصل کرنے کے لیے الٹے سیدھے عنوانوں سےتھریڈ بناتا ہے ، آج توجہ حاصل کرنے کے لیے اس حرامزادے نے رمضان اور لیلۃ القدر کی توہین کی ہے