بعض اوقات سوشل میڈیا پر اس طرح کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں جن میں کسی فرد خاتون یا مرد کی ایسی نازیبا ویڈیو سامنے آتی ہیں کہ اس کے باعث اس فرد کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا یا لمبے عرصے تک بلیک میل کیا گیا تھا۔
بلیک میلرز ویڈیوز صرف غیرشادی شدہ جوڑوں کو ہی اپنا شکار نہیں بناتے بلکہ شادی شدہ جوڑے بھی پرائیویسی لیک ہونے کے خوف سے بلیک میلنگ کا شکار ہوجاتے ہیں اور بعض اوقات ویڈیوز کیساتھ ٹمپرنگ کی جاتی ہے۔
ایسی ممکنہ صورت حال سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ گھر سے باہر جب بھی کسی ہوٹل یا...