عمران خان مائنس ہونے کو تیار؟ کیا شاہ محمود قریشی سے واقعی تلخ کلامی ہوئی؟

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
maxresdefault.jpg
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

qasım key abba kı tanga party ka driver bol reha hey- intizar kertey raho ab​

ابے رنڈیوں کے باپو جی، عمرانی سارے زمین دوز ہو چکے ہیں،،یا غاروں میں چھپ گئے
کپتان زمان پارک میں کلّا بیٹھا خود سے باتیں کرکے پاگل ہو چکا ۔ ۔ ۔
اب جلدی سے الیکشن کرادیں،، تاکہ پی ٹی آئی ہمیشہ کے لئے دفن ہو سکے

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 13899 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 12032 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں
گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​
Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

ابے رنڈیوں کے باپو جی، عمرانی سارے زمین دوز ہو چکے ہیں،،یا غاروں میں چھپ گئے
کپتان زمان پارک میں کلّا بیٹھا خود سے باتیں کرکے پاگل ہو چکا ۔ ۔ ۔
اب جلدی سے الیکشن کرادیں،، تاکہ پی ٹی آئی ہمیشہ کے لئے دفن ہو سکے

بے غیرت عمرانڈو​

انتخابات تو اپنے وقت پر ہی ہوں گے اکتوبر 2023 ( وہ بھی اگر ممکن ہوئے ) ورنہ اس کی مدت ایک سال تک اور بڑھائی جا سکتی ہے​

باقی تو نے جو پٹنا ہے پٹ لے​

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

بے غیرت عمرانڈو​

انتخابات تو اپنے وقت پر ہی ہوں گے اکتوبر 2023 ( وہ بھی اگر ممکن ہوئے ) ورنہ اس کی مدت ایک سال تک اور بڑھائی جا سکتی ہے​

باقی تو نے جو پٹنا ہے پٹ لے​

مطبل،،تجھے اپنی جنانیوں کو، جیادہ سے جیادہ عر صے کے لئے پھوجی بیرکوں میں لٹا کر،، پھوجی پٹواریوں کی تعداد بڑھانی ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 13899 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 12032 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں​

گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​
Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large

FyHKVfvXsAMbFf3
 
idrees2be2002

agar khota (ghadda) khao gay to tumhare jesa haal ho ga. Tumhe kia lagta hai jisne 9 may karwaya hai, woh pti ko jeetne dey ga?
mujhe to pehle hi maloom tha ke inho ne dhandli karwa ke ya to ppp ya pmln ko jitwana hai.
Aqqal na hove tey moja hi moja. Lagta hai tumhe abhi bhi samjh nahi a rahi ke kia ho raha hai aur kia ho ga
 
Ch.Tasawar.inayat

Voter (50+ posts)
اے پاکستان وچ " ریاست "کون اے

چاچے کا ٹیلی فون آیا ہے کہتا ہے آؤ پترا گل سن! اک ہو گیا نواز شریف اک ہو گیا آصف زرداری ،اک ہو گیا عمران خان اک ہو گیا شہباز شریف تے اک ہو گیا فضل الرحمان ۔
پر اے ریاست کون اے ؟
عرض کیا چاچا کیا مطلب ہے تمہارا ؟
اوہ یار اے ٹی وی پر روز کہہ رہے ہوتے ہیں کے ریاست پر حملہ ہو گیا
ریاست پر حملہ قبول نہیں ۔۔
اچھا وہ ریاست ۔۔(چاچا سادہ لوح آدمی ہے اس لیے میں نے اسے پولیٹیکل سائنس کی تعریف بتانے کی بجائے پاکستان میں رائج ریاست کی تعریف بتانا مناسب سمجھا )۔۔
عرض کیا چاچا فوج کے سربراہ نہیں ہوتا, وہ جس کے ہاتھ میں سوٹی ہوتی ہے اسے پیار سے ریاست بھی کہتے ہیں ۔۔جیسے تمہیں لوگ پیار سے چاچا علموں بھی کہتے ہیں ۔۔
" اچھا اچھا تے فوج دے سربراہ ا تے تے کوئی حملہ نہیں ہویا ؟"
چاچے نے کچھ سوچتے ہوئے پھر سوال داغ دیا
اوہ چاچا اس پر حملہ نہیں ہوا پر اس کے ادارے کے افسران کے گھر جلا دیے گئے ہیں ۔۔وہ بھی تو ریاست کے ہی گھر ہوئے ناں ۔۔

اچھا اچھا اک آخری سوال ۔۔وڈی عدالت اور جہاں سارے بڑے سیاسی لوگ بیٹھ کر قانون بناتے ہیں کیا نام ہے اس کا یار ہاں پارلیمنٹ،
وہ کیا ہے ۔۔

"اوہ چاچا اوہ ریاست دی بیوی اے۔اور ریاست ۔۔اور ریاست بڑا ڈاڈا ہے سوٹی اس کے ہاتھ میں ہے ۔۔اس کا جب دل چاہے بیوی بچوں کو پھینٹی بھی لگا دیتا ہے ۔۔اور جب دل چاہے گھر سے بھی نہ نکال دیتا ہے ۔۔جیسے تم جوانی میں تم چاچی کو یا بچوں کو پھینٹی لگا دیتے تھے ۔۔"
میں نے جھنجھلاتے ہوئے جواب دیا ۔۔

لے گل دی سمجھ آئی ناں تبھی تھرتھلی مچی ہوئی ہے گھر ساڑن تو پہلا ں تحریک انصاف دا سوٹی ول دھیان نہیں گیا ہونا ۔۔
مہربانی پترا رب رکھا ۔۔

(علامہ تصور عنایت)

#State
#ImranKhan
#ImranKhanPTI
#pakistanpolitics
 
News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1666874127473311749

آج میں نے ایک عالمی ریکارڈ توڑا ہے، ظاہر ہے کہ کرکٹ کے میدان میں نہیں بلکہ 20 مقدمات میں عدالت میں پیش ہوکر، جوکہ اپنی نوعیّت کا ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس میں قتل اور دہشتگردی سے لیکر بغاوت تک کے مقدمات شامل ہیں۔

کمال کی بات تو یہ ہے کہ جب میں نیب کی حراست میں تھا تو مزید 9 فوجداری مقدمات مجھ پر تھوپ دیے گئے۔

قانون کی حکمرانی، جس کا میں (ہمیشہ سے قائل ہوں اور) احترام کرتا آیا ہوں، کے پیشِ نظر میری ہرممکن کوشش ہے کہ اپنے خلاف قائم 150 (جعلی) مقدمات میں سے کسی ایک کی بھی عدالتی پیشی چھوٹ نہ پائے۔ ا

س سطح کی انتقامی کارروائیوں سے امپورٹڈ حکومت کی ساکھ ہی پوری طرح خاک میں نہیں مل گئی بلکہ اب یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ہمارے خلاف اس سفاکیّت اور فسطائیت کا واحد مُحرِّک یہ ہے کہ مقتدر گروہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکستِ فاش سے خوفزدہ ہے۔ اپنے مخالفین کو جبر و انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جس ڈھٹائی اور بےشرمی سے قانون پامال کیا جارہا ہے بدقستمی سے وہ خود ہمارے نظامِ عدل کیخلاف ایک بھیانک فردِ جرم ہے۔

آزاد جمہوری معاشروں میں تو شہریوں کے بنیادی حقوق کی یوں پامالی کا تصور تک ممکن نہیں۔