Hashi Khan
MPA (400+ posts)
اسلام و علیکم!
اج اپ کے سامنے اپنے دوسرے کالم کے ساتھ حاضر ہوں، ان تمام تحریک انصاف کے دوستوں کا شکریہ جنہوں نے مجھے ماں، بہن کی گالیاں دیں اور کسی نے مجھے لفافہ کالم نگار اور کسی نے حرام کھانے والا کہا۔
میری التماس ہے کہ اپ لوگ اپنے زبان میں نرمی پیدا کریں، پہلے اپنے اپ میں تبدیلی پیدا کریں اگر اس ملک میں تندیلی لانا چاہتے ہیں، کیونکہ اس وقت پاسکتان کو جوش نہیں ہوش کی ضرورت ہے شکریہ