?? ??? ??????? ?? ??? ????? ?? ??? ??? ????? ???? ? ???? ????? ?? ?? ??? ????? ?? ?? ?? ???? ????? ??? ???
اس میں لال ٹوپی کا کیا کردار تھا؟ ہر چیز میں اسکو اور طاہر جعلی پیر کو کیوں لے آتے ہو؟
یہ ایٹمی قوت ہے جو ہم اب تک بچے ہوئے ہیں ۔ بعض بم ڈرانےدہمکانے کے لیئے ضروری ہوتے ہیں ۔ پاکستانی قوم کو اپنے تمام تر اختلافات مٹا کر اسلامی سوشل ازم کے سائے تلے متحد ہونا ہے ۔ یہ قائید اعظم کا فرمان ہے ۔ تفریق در تفریق سے نکلو ۔ ہم سب مسلمان اور پاکستانی ہیں ۔ انشاءالله۔ موجودہ دور میں ترقی کیلئے ٹیکنیکل لیبر کی ضرورت ہے تاکہ ملک ترقی کرئے ۔
الله پاک ملک کو غداروں اور ملک دشمن ایجنٹوں سے بچائے ۔ آمین ۔
افسوس کہ امت کی سوچ کتنی بدل گئ۔ جو امت اللہ کو اپنا محافظ سمجھتی تھی وہ آج ایک بم کو محافظ سمجھنے لگی۔ میں نہیں
کہتا کہ ایٹم بم نہ بناو۔ میں کہتا ہوں اس میں اپنی حفاظت کا یقین نہ کرو۔ ایمان کا تقاضہ ہے کہ مسلمان صرف اللہ کو اپنا حامی اور مددگار سمجھے۔ اور ہر اس شخص سے جس میں ذرہ برابر بھی کفر اور شرک کی بو آئے اس سے اس طرح احراز کرے جیسا زہر سے احتراز کیا جاتا ہے۔ گمراہی کی طرف بلانے والا ہمیشہ یا تو ملک اور ملت کا وفادار بن کر آئے گا یا دین کا اور نشانی اسکی شدت پسندی ہوگی۔ جیسا کے لال ٹوپی والے مسخرے کی۔