You love IMRAN KKAN because he inspired you as a ..................?

xshadow

Minister (2k+ posts)
کیا بات ہے۔ بڑی ہمت ہے کھری کھری سننے کی۔
as a blamer!

جو کچھ پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے اس کے بعد کسی پر الزام بھی نہ لگایا جائے۔ تعجب ہے۔ کیا سارے الزام اپنے سر پر لے لیں یا ان زمہ داروں پر ڈالیں جو حکومت میں ہیں۔

-= - = - = - a playboy - = - = - = -

یہ جس نے تمہیں پیسے دے کر یہ بک بک کرنے کے لیے خریدا ہوا ہے نہ اسے کہو کہ یہی پیسہ کسی اچھے کام میں لگا دے تو شائد کسی غریب بھلا ہوجائے گا۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ووٹ بھی ملے گا کیونکہ ووٹ اب کی بار اسے ملے گا جو اہل ہے۔ اور نااہل تو تم اچھی طرح جانتے ہو کہ کون ہے۔ ظاہر ہے جس کا پیسہ لے کر تم یہ بک بک کر رہے ہو اس کی نا اہلی کا سب سے بڑا ثبوت تو تم خود ہو۔

Imran Khan was one of the best cricketers. He is one of the honest Politicians and a great man. He's a charismatic personality. You can disagree with his policies but you can't doubt his honesty.
 
ijazz s

MPA (400+ posts)

pagal khan or khari khari??? hahaha abi khari khari party bani he bs bethney wali he
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
pagal khan or khari khari??? hahaha abi khari khari party bani he bs bethney wali he

پاکستان کی جو حالت آج ہے' اس دور میں عمران خان جیسے سیاستدان کی مخالفت صرف تین طرح کے لوگ کر سکتے ہیں۔
سر فہرست تو نورا لیگ والے کیونکہ ان کا ڈراما تحریک انصاف نے بینکاب کر دیا ہے۔
دوسرے پیپلز پارٹی والے جو پریشان اس وجہ سے ہیں کہ ایک نئی قوت آرہی ہے جو نورا کشتی نہیں بلکہ سیدھے سیدھے دانت دوڑ کر رکھ دے گی۔
تیسری قسم کے لوگ حکومت کے اتحادی ہیں جن کے تعرف کے لیے الفاظ چھوٹے پڑ جاتے ہیں مگر ان کے خونی کارنامے ختم نہیں ہوتے۔ اور مولانا ڈیزل کو بھی اسی گروپ میں شامل سمجھیں۔
چوتھی قسم بھی ہے جو پیسے لے کر عمران خان کے خلاف زہر اگلنے نکل آتے ہیں حالانکہ انہیں خود بھی علم ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

کیوں نہ تمہی سے پوچھ لیا جائے کہ کس قسم کے لوگوں میں تمہیں شمار کیا جائے۔
 
Chem-Khan

Voter (50+ posts)
A genuine brave leader with genuine face (no munafaqat), genuine qualities, genuine courage and more than that he speaks from the heart. Imran Khan teri azmat ko salam:yes:
 
Farhat.Rizvi

Citizen
I admire him most for his social work as that brings out the best in him (human side) and is what eventually led him to politics. His political ambitions actually stem from his social work (he sees politics as an extension of social work) and always says that if we are privileged to have something (by birth) it is our moral duty to give it back to society in some way.

Thanks for such an inspiring comment, after living a materialistic life Now I am committed to serve my needy relatives. People laugh at me that when you don't have a job even after engineering degree for many years, how will you do it. I believe that when a person take a first step, for sure his distance to the goal is reduced.
 
Last edited:

ijazz s

MPA (400+ posts)

پاکستان کی جو حالت آج ہے' اس دور میں عمران خان جیسے سیاستدان کی مخالفت صرف تین طرح کے لوگ کر سکتے ہیں۔
سر فہرست تو نورا لیگ والے کیونکہ ان کا ڈراما تحریک انصاف نے بینکاب کر دیا ہے۔
دوسرے پیپلز پارٹی والے جو پریشان اس وجہ سے ہیں کہ ایک نئی قوت آرہی ہے جو نورا کشتی نہیں بلکہ سیدھے سیدھے دانت دوڑ کر رکھ دے گی۔
تیسری قسم کے لوگ حکومت کے اتحادی ہیں جن کے تعرف کے لیے الفاظ چھوٹے پڑ جاتے ہیں مگر ان کے خونی کارنامے ختم نہیں ہوتے۔ اور مولانا ڈیزل کو بھی اسی گروپ میں شامل سمجھیں۔
چوتھی قسم بھی ہے جو پیسے لے کر عمران خان کے خلاف زہر اگلنے نکل آتے ہیں حالانکہ انہیں خود بھی علم ہے کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں۔

کیوں نہ تمہی سے پوچھ لیا جائے کہ کس قسم کے لوگوں میں تمہیں شمار کیا جائے۔
hahaha aik paanchvi kisam b he jo tsunami khan naami behroopiye ko pehchanti he... or ye wo youth he jo kabi pagal khan ko support krti thi lkn youth ko target kr k tsunami tsunami kr k status quo k loton ko important party position pe laa k ye behroopia election se pehle hi be nakaab ho gaya he or baqi youth b jaldi is inqlabi ki tsunami ka real markaz smjh jaye gi..
 
ہو سکتا ہے کہ یہ سونامی فیل ہوجائے مگر تعجب ہے کہ تمہیں اس خیال پر افسوس کی بجائے خوشی ہورہی ہے۔
جنہوں نے آنا تھا وہ آگئے ہیں تحریق انصاف میں جن کو تم لوٹے کہہ سکتے ہو حالانکہ جب تک انسان زندہ ہے اپنی غلطیاں ٹھیک کر سکتا ہے۔ باوجود اس کے کہ تحریق انصاف میں نئی شخصیات کی موجودگی پر عتراضات کیے جاسکتے ہیں اور ان کا جواب بھی بہت اچھے طریقے سے دیا جاسکتا ہے مگر میں یہ بحث ہی نہیں کر رہا کہ تحریق انصاف میں کون کون شامل ہوا اور اس کا ماضی کیا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ عمران خان کا اپنا کردار ہے جس پر باوجود زاتی حملوں کے اس کی عوام میں مقبولیت سب سے زیادہ ہے۔ صرف عمران خان کی شخصیت کی وجہ سے ہی میں یا مجھ جیسے عام آدمی تحریق انصاف میں لوٹوں کی موجودگی کو برداشت کر رہے ہیں۔ جب عمران خان نے اپنی جماعت کا نظام ہی صحیع رکھنا ہے تو چاہے زرداری بھی تحریق انصاف میں آجائے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بہتر ہوگا کہ تم عمران خان کی جماعت کے نظام پر تنگید کرو کہ کس طرح موقع پرستوں سے نمبٹا جائے گا۔

جس انداز سے تم گفتگو کر رہے ہو اس سے تو صاف ظاہر ہے کہ تم سونامی کی ناکامی کے بہت خواہشمند ہو۔ مگر میں پھر بھی جانتا ہوں کہ تم کبھی بھی اپنی شناخت نہیں کرواو گے کہ کس جماعت یا لیڈر کو سپورٹ کرتے ہو۔ خیر میں تمہارا امتہان نہیں لوں گا مگر جو بھی تمہارا لیڈر ہو اسے تک میری یہ بات پہچا دینا کہ عمران خان میں چاہے جو بھی عیب یا کمی ہو مگر تم جیسے مگرمچھوں کے سامنے وہ ایک فرشتے سے کم نہیں ہے۔ جتنا دماغ عوام سے مکاریاں کرنے میں لگاتے ہو اس سے ادھ دماغ بھی اگر اپنے فراض کو پورا کرنے میں لگا دیتے تو آج اس طرح خریدے ہوئے لوگ انٹرنیٹ پر نہ چھوڑنے پڑتے۔
 
Chaudhry_73

Politcal Worker (100+ posts)
Please add some basic points.
1. Bachi patnay kay mahir.
2. Zannaah kay safay awal kay khilaree.
3.Jahootha zamany ka
4. Munafak ..
.......

Thats why we hate you Imran Khan
 
PTI MALAKAND

Citizen
imRaN kHaN hAs aLl thEsE qUaliTieZ aNd He'S hEr0 0f paKisTan___________________

wE l0vE hiM aS a leAder______________

hE Is 0uR r0le m0dl______________________________

maY ALLAH givE hIm hEalthY wEalthY l0ng liFe______________________________________
 
Back
Top