sarbakaf
Siasat.pk - Blogger
Re: You are defense Minister , have you ever visited Wazirstan & Pak-Indian border ? Saleem Safi -- Watch Khawaja Asif reply
پٹواری یہ ووہی فوج ہے جس کی گود میں کھیل کر تمھارے نورے آج سیاستدان ہیں .
ضیاء کے ٹماٹروں کے نشان نواز کی ہاتھوں کی لکریں بن چکے .
آپ جیسے کو دو ٹکے دے کر اگر پٹواری خرید سکتا ہے تو یہ جان لو کہ آپ کی کیا اوقات ہے .
کبھی تو آئینہ دیکھ کر تمہیں آواز آتی ہو گی ........... کچھ شرم ہوتی ، کچھ حیا ہوتی
اور یہ دنیا کی واحد فوج ہے ۔ جو اپنے ملک پر قبضہ کرکے اپنے وزیراعظم وزیردفاع کو وڈتی ہے کاٹتی ہے ۔۔۔لیکن جب انڈیا چک وڈے تو چیں چیں کرتی ہے ۔۔۔۔
بلڈی سوولین
۔۔۔۔