Yeh Koun Log Hain..??

theexile

MPA (400+ posts)
جاوید ہاشمی (ایم این اے، نواز لیگ)، عمران حسن گیلانی کے سسر ہیں جو کہ سید تنویر الحسن گیلانی کے بیٹے ہیں جو کہ سید یوسف رضا گیلانی (وزیر اعظم پاکستان) کے کزن ہیں جو سید عبدالقادر گیلانی کے باپ ہیں جو بسماء شاہ کے خاوند ہیں جو پیر صاحب پگاڑا (مسلم لیگ فنکشنل چیف) کی نواسی ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی (وزیر اعظم پاکستان) حسن محمود گیلانی (سابق بہاولپور ریاست کے وزیر اعظم) کے بھتیجے ہیں جو کہ جہانگیر ترین (مشرف دور کے وزیر) کے سسر ہیں جو اللہ نواز ترین کے بیٹے ہیں جو کہ قاضی اختر خان کے انکل ہیں جو جنرل ر رحیم الدین خان (سابق گورنر سندھ) کے داماد ہیں جو کہ محمد اعجاز الحق (مشرف دور کے وزیر) کے سسر ہیں جو چوہدری پرویز الہی (سابق وزیر اعلی پنجاب) کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے حلیف ہیں۔
بیگم اشرف عباسی (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی) ڈاکٹر صفدر علی عباسی (سینیٹر) کی ماں ہیں جو کہ ناہید خان (بینظیر بھٹو شہید کی سیکریٹری) کے خاوند ہیں جو کہ انیلا خان (صحافی) کی بہن ہیں جو کہ حسین حقانی (پاکستان کے گشتی وزیر، متوقع امریکا میں پاکستان کے سفیر) کی سابق بیوی ہیں جو کہ نگہت چودھری (کلاسیکل ڈانسر) کے سابق خاوند ہیں جو کہ عمران اسلم (صدر جیو ٹی وی) کی سابق بیوی ہیں۔
آصف علی ذرداری (شریک چئرمیں پی پی پی) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بہت اچھے دوست ہیں جو کہ ڈاکٹر فہمیدا مرزا (سپیکر قومی اسمبلی) کے خاوند ہیں۔ ڈاکٹر فہمیدا مرزا، قاضی عبدالمجید عابد (سابق وفاقی وزیر) کی بیٹی ہیں، جو کہ قاضی سید اکبر (سندھ کے ممتاز سیاستدان) کے بھائی تھے۔ جو کہ محمد اسلم قاضی (وائس چئیرمین کے ٹی این) کے باپ تھے۔ جو کہ حمید ہارون کے بہت قریبی دوست ہیں۔
بینظیر بھٹو شہید، ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بیٹی تھیں جو کہ جنرل ضیاء الحق کے ہاتھوں ہٹائے گئے، جن کے بیٹے نے ثاقبہ رحیم الدین (مصنف، ناول نگار) کی بیٹی سے شادی کی جو کی ڈاکٹر محمود حسن (سابق وزیر تعلیم) کی بیٹی ہیں جو کہ ڈاکٹر ذاکر حسین (سابق بھارتی صدر) کے بھائی تھے جو کہ اندرا گاندھی کے دور میں بھارت کے صدر تھے۔
ایس ایم ظفر (سینٹر اور ممتاز وکیل) تسلیم ظفر کے خاوند ہیں جہ کہ طاہرہ سید (ممتاز گلوکارہ) کی بہن ہیں جو کہ نعیم بخاری (وکیل، ممتاز اینکر پرسن) کی سابقہ بیوی ہیں جو کہ راحت کاظمی (ممتاز اداکار) کے بہت قریبی دوست ہیں جو کہ ساحرہ کاظمی (اداکارہ) کے خاوند ہیں جو کہ (بھارتی اداکارہ) کی بیٹی ہیں۔

چودھری وجاہت (پی ایم ایل ق) جوکہ اختر نواز (سابق سینیٹر) کے داماد ہیں، جو کہ گوہر ایوب (سابق قومی اسمبلی کے سپیکر) کے کزن ہیں جو کہ صدر ایوب خان (سابق جنرل اور صدر پاکستان) کے بیٹے ہیں جو کہ پاکستان کے صدر تھے جب مغربی پاکستان کے گورنر نواب آف کالا باغ تھے جو کہ ملک اللہ یار (سابق ایم این اے) کے باپ تھے جو کہ فاروق لغاری (سابق صدر پاکستان) کے سالے ہیں۔ فاروق لغاری کی بیگم، آفتاب احمد خان شیر پاو کی بھتیجی ہیں۔

چوہدری احمد مختار پی پی پی کے (وزیر دفا ع پاکستان اور پی آ ئی اے کے چیرمین ) ہیں جو احمد سعید کے سگے بھا ی ہیں جو پرویز مشرّف کے دور میںیجنگ ڈاریکٹر پی آ ئی اے تھے. اعجاز بٹ چیرمین پی سی بی ہیں جو کہ چوہدری احمد مختار کے ساڑو بھی ہیں .
 
Last edited:

fahid_asif

Senator (1k+ posts)
Re: Yeh Ko Log Hain..??

docter pagal se tum pagal kyu hue?
pagal:
mene ek bewah shadi ki us ki jawan bati mere baap ne shadi ki mera baap mera damad ban gaya yoon wo meri beti mere maa ban gai
un ke ghar bati hue to wo meri bhen ban gai
magar me us ke nani ka shohar tha
is liye wo meri nawasi bhi hui
lsi tarah mera beta apni dadi ka bhai aur me apne bete ka bhanja aur wo...
docter: uth pooootni diya mujhay b pagal kray ga?

shame on us. we vote them.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پا لو ذرا
43-letterN-q75-306x344.jpg
 
mt_dilber

MPA (400+ posts)
DAIKHA.......YE NATEEJA HOTA HAI siasat.pk KI ADDICTION KA.................SABB LOG IBRAT HASIL KARO WRANA @theexile KI TARHA BEHKI BEHKI BAATAIN KARO GE AUR BACHAY GALION MAIN AAP KO PATHAR MARAIN GE AUR KAHAIN GE.....BAGAL EE OYE......BAGAL EE OYE.........

just joking..... :)
 
Sach or Haq kehnay walon ke liye pathar kehnay walon ki history TAEF KI GALYON se shuru hoti hai mere bhai, main bhi shoq se pathar khanay ko tayyar hon or badlay main apnay nabi-e-pak pbuh ki sunnat ke mutabiq dua bhi donga inshaAllah, ke YA ALLAH, YEH LOG NADAN HAIN, NAHIN JANTAY, INKO MUAF FARMA, OR SEEDHA RASTA DIKHA..!!
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
جاوید ہاشمی (ایم این اے، نواز لیگ)، عمران حسن گیلانی کے سسر ہیں جو کہ سید تنویر الحسن گیلانی کے بیٹے ہیں جو کہ سید یوسف رضا گیلانی (وزیر اعظم پاکستان) کے کزن ہیں جو سید عبدالقادر گیلانی کے باپ ہیں جو بسماء شاہ کے خاوند ہیں جو پیر صاحب پگاڑا (مسلم لیگ فنکشنل چیف) کی نواسی ہیں۔
سید یوسف رضا گیلانی (وزیر اعظم پاکستان) حسن محمود گیلانی (سابق بہاولپور ریاست کے وزیر اعظم) کے بھتیجے ہیں جو کہ جہانگیر ترین (مشرف دور کے وزیر) کے سسر ہیں جو اللہ نواز ترین کے بیٹے ہیں جو کہ قاضی اختر خان کے انکل ہیں جو جنرل ر رحیم الدین خان (سابق گورنر سندھ) کے داماد ہیں جو کہ محمد اعجاز الحق (مشرف دور کے وزیر) کے سسر ہیں جو چوہدری پرویز الہی (سابق وزیر اعلی پنجاب) کی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کے حلیف ہیں۔
بیگم اشرف عباسی (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی) ڈاکٹر صفدر علی عباسی (سینیٹر) کی ماں ہیں جو کہ ناہید خان (بینظیر بھٹو شہید کی سیکریٹری) کے خاوند ہیں جو کہ انیلا خان (صحافی) کی بہن ہیں جو کہ حسین حقانی (پاکستان کے گشتی وزیر، متوقع امریکا میں پاکستان کے سفیر) کی سابق بیوی ہیں جو کہ نگہت چودھری (کلاسیکل ڈانسر) کے سابق خاوند ہیں جو کہ عمران اسلم (صدر جیو ٹی وی) کی سابق بیوی ہیں۔
آصف علی ذرداری (شریک چئرمیں پی پی پی) ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بہت اچھے دوست ہیں جو کہ ڈاکٹر فہمیدا مرزا (سپیکر قومی اسمبلی) کے خاوند ہیں۔ ڈاکٹر فہمیدا مرزا، قاضی عبدالمجید عابد (سابق وفاقی وزیر) کی بیٹی ہیں، جو کہ قاضی سید اکبر (سندھ کے ممتاز سیاستدان) کے بھائی تھے۔ جو کہ محمد اسلم قاضی (وائس چئیرمین کے ٹی این) کے باپ تھے۔ جو کہ حمید ہارون کے بہت قریبی دوست ہیں۔
بینظیر بھٹو شہید، ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بیٹی تھیں جو کہ جنرل ضیاء الحق کے ہاتھوں ہٹائے گئے، جن کے بیٹے نے ثاقبہ رحیم الدین (مصنف، ناول نگار) کی بیٹی سے شادی کی جو کی ڈاکٹر محمود حسن (سابق وزیر تعلیم) کی بیٹی ہیں جو کہ ڈاکٹر ذاکر حسین (سابق بھارتی صدر) کے بھائی تھے جو کہ اندرا گاندھی کے دور میں بھارت کے صدر تھے۔
ایس ایم ظفر (سینٹر اور ممتاز وکیل) تسلیم ظفر کے خاوند ہیں جہ کہ طاہرہ سید (ممتاز گلوکارہ) کی بہن ہیں جو کہ نعیم بخاری (وکیل، ممتاز اینکر پرسن) کی سابقہ بیوی ہیں جو کہ راحت کاظمی (ممتاز اداکار) کے بہت قریبی دوست ہیں جو کہ ساحرہ کاظمی (اداکارہ) کے خاوند ہیں جو کہ (بھارتی اداکارہ) کی بیٹی ہیں۔

چودھری وجاہت (پی ایم ایل ق) جوکہ اختر نواز (سابق سینیٹر) کے داماد ہیں، جو کہ گوہر ایوب (سابق قومی اسمبلی کے سپیکر) کے کزن ہیں جو کہ صدر ایوب خان (سابق جنرل اور صدر پاکستان) کے بیٹے ہیں جو کہ پاکستان کے صدر تھے جب مغربی پاکستان کے گورنر نواب آف کالا باغ تھے جو کہ ملک اللہ یار (سابق ایم این اے) کے باپ تھے جو کہ فاروق لغاری (سابق صدر پاکستان) کے سالے ہیں۔ فاروق لغاری کی بیگم، آفتاب احمد خان شیر پاو کی بھتیجی ہیں۔

Seems like all Pak hukmraan have been related to each other somehow, very much US presidents are related to Free Masons.......No wonder our country is in a terrible shape.

Wonderful job of compiling this relation tree. You or whoever compiled it must have gone thru pain to create it if it is in fact 100% correct.

But whatever and who ever they are, this tree sure seems a Theory Of Close Relativity :P
 
mt_dilber

MPA (400+ posts)
Sach or Haq kehnay walon ke liye pathar kehnay walon ki history TAEF KI GALYON se shuru hoti hai mere bhai, main bhi shoq se pathar khanay ko tayyar hon or badlay main apnay nabi-e-pak pbuh ki sunnat ke mutabiq dua bhi donga inshaAllah, ke YA ALLAH, YEH LOG NADAN HAIN, NAHIN JANTAY, INKO MUAF FARMA, OR SEEDHA RASTA DIKHA..!!

yaar mazaak kiya tha.......i understand the theme behind ur thread.... :)
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Yae Apis main he, baap, beta, maan, behan, husband , bv, saas, sali, susar, uncle, majoda, sabika, sub k sub apis main hi tu hain, yeh bhla awam k bary kiun sochy.?? kis chez ki kami hain un ko. sach khty hain, yeh sach hai k hum aik Jahil ar bawkoof awami hajoom hain. Plz become a NATIONnnnnnnnnnnnn
 
w-a-n-t-e-d-

Minister (2k+ posts)
bohat zabardast info.. share ki hai app nay

bhai es main kuch khandan reh gay hain unko bhi add kardayin...

faryal talpur zardari ki sis ka ziker bhi dal dayin ....

PPP ka Dehshat Gard Faisal Raza Abdi MQM K Dehshat Gardh Haider Abbas rizvi ka sadho hai ...

pcb ka chairman ijaaz but amrica k wazeer-e-difa baray pakistan ch mukhtaar ahmad ka sadho hai ...
 
Sure brother, will add it shortly..!!