yeh general tu hero ban raha hey

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل کے دس مہینے رہ گئے ہے بھائی جان

ایکسٹینشن کے لیے وزیر اغظم کے دسخط چاہئیے ہوتے ہے
ye banda 10 mahene mai he in begairat k bacho k saalo ki looti hui dolat wapic layen ga and bhai mere jab martial law lagta hai tou 10 mahene ni 10 saal lag jate hai
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
جنرل کے دس مہینے رہ گئے ہے بھائی جان

ایکسٹینشن کے لیے وزیر اغظم کے دسخط چاہئیے ہوتے ہے

اگر پرویز مشرف جیسا بندہ وہ کام کرسکتا ہے تو راحیل شریف تو پاکستانی عوام کے دلوں کا تارہ ہے اور بہادر تو ایسا کے کوئی مثال نہیں ۔اب آپ کے پاس میری بات کا جواب نہیں جو اپ کہنا چاہتے ہے وہ نون لیگی لاجگ وہ بھی میں خود بتادیتاہوں تاکہ اپ کو تکلیف نہ ہوں ۔(کہ ہم چھڑتے سورج کے پجاری ہے) لیکن پھر بھی ہم شکر ادا کرتے ہے کہ غلام ابن غلام نہیں ہے
 
aimless

Minister (2k+ posts)
جنرل کے دس مہینے رہ گئے ہے بھائی جان

ایکسٹینشن کے لیے وزیر اغظم کے دسخط چاہئیے ہوتے ہے

LOL ... they way things r going i think NS ka bass ab aik mahina he rah giya haa

K . Z

MPA (400+ posts)
آپ کی غلط فہمی ہے ، راحیل شریف کی بھی تو باری نہیں تھی ان سے جنرل ہارون سینئر تھے
لیکن وزیر اغظم نے جنرل راحیل کو ہی نامزرد کیا

General Musharraf was also appointed by Nawaz Sharif.
 
جمہور پسند

Minister (2k+ posts)
سرکار لگتا ہے بوٹ پالش کرنے میں پی ایچ ڈی کی ہے

بغیر ملاوٹ والی پالش لگاتے ہو

اگر پرویز مشرف جیسا بندہ وہ کام کرسکتا ہے تو راحیل شریف تو پاکستانی عوام کے دلوں کا تارہ ہے اور بہادر تو ایسا کے کوئی مثال نہیں ۔اب آپ کے پاس میری بات کا جواب نہیں جو اپ کہنا چاہتے ہے وہ نون لیگی لاجگ وہ بھی میں خود بتادیتاہوں تاکہ اپ کو تکلیف نہ ہوں ۔(کہ ہم چھڑتے سورج کے پجاری ہے) لیکن پھر بھی ہم شکر ادا کرتے ہے کہ غلام ابن غلام نہیں ہے
 
بھول ہے تم لوگوں کی ، نواز شریف کی ہسٹری نہیں جانتے ورنہ یہ بات نہ کرتے ، نواز شریف نے دو آرمی چیفسز جنرل کاکڑ اور جنرل کرامت جہانگیر کو نکال باہر کیا تھا ، مشرف نے جب بندوق کے زور پہ نواز حکومت چھینی تو نواز سے گن پوائینٹ پہ استعفیٰ مانگا گیا مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ ویسے ایمپائر راحیل تم لو گوں کی مرضی کا بندہ نہیں ہے کیو نکہ بہت سے لوگوں کی خواہش کے باوجود اس نے انگلی نہ اٹھائی ۔ :)
Nawaz Shareef kaampatay haathoon say signature ker day gha............ ;)
 
ایمپائر راحیل نے مارشل لاء لگانا ہو تا تو اس کے پاس بہترین موقع تھا جب عمران خان ،مولبی قادری اور چوہدری برادران کے غنڈوں نے پارلیمنٹ سمیت دیگر قومی عمارتوں پہ حملہ کیا تھا، زیادہ خوش فہمیاں نہ پالیں ۔ 2018 الیکشن کی تیاریاں کریں ،اللہ بہتر کرے گا ، جلد بازی ٹھیک نہیں ہو تی :biggthumpup:
General Musharraf was also appointed by Nawaz Sharif.
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
بھول ہے تم لوگوں کی ، نواز شریف کی ہسٹری نہیں جانتے ورنہ یہ بات نہ کرتے ، نواز شریف نے دو آرمی چیفسز جنرل کاکڑ اور جنرل کرامت جہانگیر کو نکال باہر کیا تھا ، مشرف نے جب بندوق کے زور پہ نواز حکومت چھینی تو نواز سے گن پوائینٹ پہ استعفیٰ مانگا گیا مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ ویسے ایمپائر راحیل تم لو گوں کی مرضی کا بندہ نہیں ہے کیو نکہ بہت سے لوگوں کی خواہش کے باوجود اس نے انگلی نہ اٹھائی ۔ :)

گجر صاحب آپکو بڑی والی تھوپ کی سلامی ھے میاں گیری پر اور ڈھیروں عید مبارک
(clap)
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا۔۔ یہ ڈاکڑ عید کے دن بھی سڑیاں سُٹن تو باز نی آیا۔۔ میاں صاحب کے عید کے موقعہ پر مکہ مدینہ جاکر اِن موصُوف کو صحیح ہِٹ کیا ہے ۔۔
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
جنرل کے دس مہینے رہ گئے ہے بھائی جان

ایکسٹینشن کے لیے وزیر اغظم کے دسخط چاہئیے ہوتے ہے

بس روزانہ صبح اٹھ کر یہی کہا کرو یا الله آج بھی بچ گئے ، دس مہینے تو بہت لمبے ہوتے ہے گھیں گھڑچ ہونے میں تو چند گھنٹے ہی لگتے ہیں :biggthumpup:
 
Back
Top