Yeas and Nays on legitimacy of Form-47 elections.

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس وقت قاضئ فراڈ عیسئی کے پاس جتنے بھی کیسز ہیں جنکو وہ دبا کر بھی بیٹھا ہوا ہے یہ جن کیسز کا وہ اپنئ مرضی کے فیصلے کرنے کا اپنا ذہن ڈس کلوز کر چکا ہے ان کیسز کا سارا دارو مدار قاضی عیسئی ، یحئئ آفریدی اور من سور شاہ صرف اور صرف اپنی تین تین سال کی ایکسٹنشن کے لئے یہ سارے کیس پر کام کررہے ہیں بہت جلد ان تین ججز کئ ایکسٹنشن اور آئینی ترمیم اور یہ سارا معاملہ ساری دنیا میں ہائی لائٹ ہونے والا ہے سب سے زیادہ زلیل دنیا بھر میں قاضئ عیسئی ہو رہا ہے اور اس کے ساتھ دونوں جج من سور شاہ اور یحئئ آفریدی دونوں یا تو اس ایکسٹنشن والی سازش میں شامل ہیں یا قاضی اپنے کرتوتوں کئ وجہ سے انکو بھی شاید مفت میں زلیل اور بدنام کرا رہا ہے
جسٹس منیر سے بھی زیادہ زلیل ہورہا ہے اس وقت قاضی عیسئی
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

WE WILL SEE TOMORROW LIVE QAZI FRAUD KEY QALBAZIYAN.
 
Back
Top