World map is in progress

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
bhai mujhey kia allah karim ke ilawa kul jahan me kisi ko nahi maalom ke allah kis ke leye kia planning kar rahay hain.

khudee ko kar buland itna kai har taqdeer sai pehley
khuda bandey sai kudh poochey bata teri raza kiya hai
 

Ehraz

MPA (400+ posts)
"Do not give me anything, what I wish, but what I need." .... Jacques Tati
Pakistanis long for a PEACE, SECURITY and well-being. Pakistanis want to live in peace with their neighbours.
For all the day dreamers.... Don't shout your will, when your power may only whisper and purr.
 
Fawad Digital Outreach Team US State Department




اس تھريڈ پر پاکستان کے حوالے سے جس نفشے کا ذکر کيا گيا ہے اس کی بنياد آرمڈ فورسز جرنل کے جون 2006 ميں شا‏ئع ہونے والا ايک آرٹيکل ہے جو آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔






يہ آرٹيکل ايک ريٹائرڈ آرمی کرنل، ناول نگار اور کالم نويس رالف پيٹرز نے لکھا تھا۔ رالف پيٹرز کے بارے ميں تفصيل آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔






يہ بات خاصی افسوس ناک ہے کہ اردو فورمز پر کچھ دوست اس جعلی نقشے کو اس خطے کے مستقبل کے حوالے سے امريکہ کی پاليسيوں سے مربوط کر رہے ہيں۔ يہ نقشہ محض ايک ايسے شخص کی ذاتی راۓ پر مبنی ہے جو اس وقت امريکی حکومت يا امريکی فوج کے کسی عہدے پر فائز نہيں ہے، بلکہ انھیں فوج چھوڑے ہوۓ کئ برس ہو چکے ہیں۔ يہاں يہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ يہ"خفيہ نقشہ" کسی صحافی کی تحقيقاتی کاوشوں کے نتيجے ميں منظر عام پر نہيں آيا بلکہ ايک عوامی جريدے ميں شا‏ئع ہوا اور اس کے بعد کئ ويب سائٹس پر پوسٹ کيا گيا۔ کسی بھی "سازش" کے حوالے سے سب سے اہم عنصر يہ ہوتا ہے کہ اس سازش کو خفيہ رکھا جاتا ہے، اس حوالے سے تو يہ نقشہ سازش کی بنيادی تعريف پر بھی پورا نہيں اترتا۔



ويسے دوستوں کی دلچسپی کے ليے يہ بتاتا چلوں کہ مختلف ممالک اور خطوں کے مستقبل کے حوالے سے ممکنہ نقشوں کی تخليق کوئ نئ بات نہيں ہے۔ سابق يوگوسلاويہ ميں مستقبل ميں امريکہ کی ممکنہ تقسيم کے حوالے سے يہ نقشہ اس کی ايک مثال ہے۔







فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ