Winning the 2018 elections with Zardari and PPP, or saving his party’s ideology – what will Imran Kh

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

انکو بہانہ چاہیے
جھوٹ بولنا تو انکے لئے کوئی معنی ہی نہیں رکھتا

کچھ دن پہلے تک راجہ صاحب بڑھتی درامدات کو ترقی کی نشانی
اور گرتی برآمدات کو عالمی مسلح قرار دے رہے تھے

روزانہ سناتی پیداوار میں ہونے والی گروتھ اور دیگر ڈیٹا صبح صبح اس فورم کی زینت بنا دیتے ہیں

اور شام کو کہتے ہیں کہ حکومت نہیں کرنے دی جا رہی

وزیر اعظم اپنا، حکومت اپنی، پنجاب اپنا، وزیر خزانہ اپنا
بلکہ پورا خزانہ ہی اپنا
اور حکومت انکو نہیں کرنے دی جا رہی

بے شرمی کی انتہا ہے

معیشت کے بارے میں کوئی اچھی خبر آ جاۓ تو حکومت کا کمال اور معیشت ڈوبنے لگ جاۓ تو کسی نے کام نہیں کرنے دیا
پی ایس ایل ہو تو نواز شریف کا کمال اور ملک دیوالیہ ہو جاۓ تو خاقان عباسی کا قصور
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
it is too late for me now. I know i can spend days with you on this behs. I also know that out of your fitrat you will never concede. But it is now my duty to give you the facts of what i just said. I will see you Insha Allah tomorrow with details. (on both issues)
In the mean time sare seetiyan aor taaliyan bjaa lo dil khol kur.

کس کام سے روکا ہے انکو؟ کس وزیر کی گاڑی روک لی؟ کس کی تنخواہ سہولتیں یا مراعات روک دی گئیں؟ کسی کی کوئی ایک میٹنگ روک لی ہو؟ کوئی ایک میٹنگ بتا دیں جہاں اسحاق ڈار کو روک لیا ہو کہ یار نہ جا قرضہ لینے؟ نواز شریف کو اسکے فضول کے دوروں سے روک لیا ہو؟ اس نے ریکارڈ دورے کیے یا نہیں؟ انکو باہر جا کر علاج کروانے سے روکا ہو؟
بہانے بناؤ اب. شاباش
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
You too please follow up with us tomorrow.

سبحان الله

صبح معیشت کی ترقی کی خبریں پوسٹ کرتے ہو
اور شام کو معیشت کی بدحالی کا رونا روتے ہو

چار سال میں کونسا پھاڑ کھود دیا تھا ن لیگ نے
جو ریکارڈ قرضے لئے ہیں پانچ سالوں میں لئے ہیں یا پچھلے ایک سال میں
ایکسپورٹ جو تاریخ کی نچلی سطح پر گئی ہے وہ پانچ سالوں کی داستان ہے یا ایک سال کی
درآمدات جو تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں وہ کیا ایک سال میں ہوا ہے؟؟
بجلی کی آسمان کو چھوتی قیمتیں جس سے برآمدات اور ملکی معیشت کی چولیں ہل گیں کیا ایک سال میں ہوا
گردشی قرضہ جو بلند ترین سطح پر ہے وہ پانچ سالوں کی کہانی ہے یا ایک سال کی
اداروں کی تباہی پی آئ اے ریلوے سٹیل مل کیا ایک سال کا کیا دھرا ہے؟؟
ہر منصوبے میں آشکار ہوتے کرپشن کے قصے کیا ایک سال میں ہووے ہیں؟؟

نندی پور فلاپ، سستی روٹی فلاپ، نوجوانوں کو قرضہ مہم فلاپ، ٹیکسی سکیم فلاپ، آشیانہ فلاپ، دانش اسکول فلاپ، سولر پارک فلاپ...یہ سب ایک سال کا تماشہ ہے؟؟

کون لوگ ہو تسی
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
it is too late for me now. I know i can spend days with you on this behs. I also know that out of your fitrat you will never concede. But it is now my duty to give you the facts of what i just said. I will see you Insha Allah tomorrow with details. (on both issues)
In the mean time sare seetiyan aor taaliyan bjaa lo dil khol kur.

راجہ صاحب میری فطرت سے زیادہ آپ کی حکومت کی کارکردگی نہیں ماننے دیتی
ملک دیوالیہ کر دیا ہے
آخر تجربہ بہت ہے نا
 
Glock

Senator (1k+ posts)
Posts by RajaRawal 111 and Shaikh usually POS "free-style essays", like grade 9 students...

Fictional thinking....

One only needs to check ID and skip.......

I only just noted the ID, else would have skipped a grade 9 essay...
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اوکے جناب ایک سے زیادہ پوسٹس کرنی پڑیں گی کیوں کہ امبی بات ہے
ویسے مجھے آپ سے کوئی امید نہیں اور نہ ہی میں آپ کو اس پر قائل کرنے کی بے سود کوشش کروں گا - صرف اپنی بات کے اگے بڑھانے کی غرض سے پوسٹ کر رہا ہوں - میں آپ لوگوں کو ماتمی ایسے ہی نہیں کہتا - اس لئے کہتا ہوں کہ آپ لوگ ماتمی ہو ووووو
اگر انٹرنیٹ پر سرچ کرو تو بھرا پر ہے خدا ناخواستہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی ہندوانہ بھریشوانیاں سے

١: مجھے پرانی پرانی یاد میں معین قریشی نے شاید آی ایم ایف سے بہت بڑے سود پر قرض لیا کہ جی ملک دیوالیہ ہو رہا ہے - پرانی بات ہے اس لئے اس کا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں ملا

٢: ١٩٩٩ میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.theguardian.com/world/1999/oct/14/pakistan.alexbrummer

٣: ٢٠٠٣ میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.thenational.ae/world/asia/islamabad-scrambles-to-prevent-bankruptcy-1.489763

٣: ٢٠٠٨ میں بہترین بہترین مشرف کے دور میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.facebook.com/usatoday/photos/a.100797840666.101835.13652355666/10152166313295667/?type=1&theater

٤: ٢٠١٤میں میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

اس لنک پر تو لکھ لعنت ہی کہا تھا میں نے

https://seeker401.wordpress.com/2014/10/15/imran-pakistan-on-the-verge-of-bankruptcy/

٥: اور آج تو ہر روز ہی ہم آپ لوگوں کے بھگوانوں اور حنومانوں کی کرپا سے دیوالیہ ہو
رہا ہے

معیشت کے بارے میں کوئی اچھی خبر آ جاۓ تو حکومت کا کمال اور معیشت ڈوبنے لگ جاۓ تو کسی نے کام نہیں کرنے دیا
پی ایس ایل ہو تو نواز شریف کا کمال اور ملک دیوالیہ ہو جاۓ تو خاقان عباسی کا قصور

انکو بہانہ چاہیے
جھوٹ بولنا تو انکے لئے کوئی معنی ہی نہیں رکھتا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ماتمی لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا اور نہ میں سمجھنے کی کوشش کروں گا کہ ملک میں تاریخ کی سب سے تیز ترین انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ ہو رہی ہے - اس سے پہلے ملک میں بجلی کا بحران تھا جس نے ساری انڈسٹری ٹھپ تھی - ہمارا ٹریڈ بیلنس دونوں وجوہات سے خراب ہے - جو اتنی جلدی ریکوور نہیں ہونا - باقی جو کچھ اصل صورت حال ہے میں بہت دنوں سے لگا ہوا ہوں اور اس پر آپ لوگوں نے انتھک ماتم کیا ہوا ہے - آج پھر کر لیں

https://tribune.com.pk/story/1290084/pakistan-predicted-worlds-fastest-growing-muslim-economy-2017/

https://www.washingtonpost.com/news...conomy-is-on-the-rise/?utm_term=.82b5251c59a1

https://www.bloomberg.com/view/articles/2017-02-06/pakistan-s-economy-is-a-pleasant-surprise

https://www.google.ca/search?q=paki...LZC8jwOc4aWwAw&start=20&sa=N&biw=1536&bih=734

معیشت کے بارے میں کوئی اچھی خبر آ جاۓ تو حکومت کا کمال اور معیشت ڈوبنے لگ جاۓ تو کسی نے کام نہیں کرنے دیا
پی ایس ایل ہو تو نواز شریف کا کمال اور ملک دیوالیہ ہو جاۓ تو خاقان عباسی کا قصور

سبحان الله

صبح معیشت کی ترقی کی خبریں پوسٹ کرتے ہو
اور شام کو معیشت کی بدحالی کا رونا روتے ہو

کون لوگ ہو تسی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اب دوسری بات ڈان لیکس کی - تو جناب آپ نے بہت سٹرونگ کم بیک کیا ہے - پر مشکل یہ ہے کہ جب دماغ ہی الٹا ہوا ہو تو صحیح بات کبھی سمجھ نہیں آتی - راحیل شریف کو عمران خان نے کچھ نہیں بنوایا - نہ خان جی کی اتنی اوقات ہے - مریم کی تیلیوں کا ذکر نہیں کیا میں نے وہ لگی رہے لگانے

ڈان لیکس تھا کیا -- راحیل شریف اور شہباز شریف کے درمیان منہ ماری - اور حکومت کی التجاء کے اپنے کرتوت بند کرو ہم دنیا میں آئسولیشن کی طرف جا رہے ہیں - نہ پالو ان کتوں کو جو ہمارے لئے کچھ نہیں کرتے سواۓ ہمارے لئے گند ڈالنے کے - مگر کیا تھا جناب -- آپ لوگوں کے احمق رنگیلے نے اور اس کے ساتھ میڈیا اور سوشل میڈیا کے جاہلوں اس کو فوج اور حکومت کے درمیان رخنہ ڈالنے کا بہانہ بنایا اور خوب ہوا دی خوب ہوا دی - اور نتیجہ آج سامنے ہے

ایسا کام یا تو انتہائی احمق اور الو کر سکتے ہیں جن کو قومی سلامتی کا نہ پتا ہو نہ پاس ہو
یا پھر اگر جانتے ہوں تو ہندو اور یہودی یا ان کے پالتو کتے ہی کر سکتے ہیں

معیشت کے بارے میں کوئی اچھی خبر آ جاۓ تو حکومت کا کمال اور معیشت ڈوبنے لگ جاۓ تو کسی نے کام نہیں کرنے دیا
پی ایس ایل ہو تو نواز شریف کا کمال اور ملک دیوالیہ ہو جاۓ تو خاقان عباسی کا قصور

ڈان لیکس تحریک انصاف نے کروائی؟ طبیعت ٹھیک ہے؟ راحیل شریف تحریک انصاف نے آرمی چیف بنوایا؟ مریم کو ہم نے کہا کہ تو ادھر ادھر تیلیاں لگاتی پھرے؟ اسکو چغلیاں کرنے کو ہم نے کہا تھا؟
کچھ خدا کا خوف کیا کرو
اس ملک میں ایک ہی بندہ ہے جس کا خدا وہی ہے جو ہندوؤں کا بھگوان ہے. آلو گوشت بھی دونوں کھاتے ہیں
 
ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
well that's the possibility because nawaz got the theme for this election mjh q nikalaa govt have favored him by disqualifying him into minor case which was not the main focus of panama they give him chances to bark and brag vote because he has done nothing but he got the reason to go and ask for vote again.he should have been clearly declared Criminal against Panama Verdict which was scheduled to be solved within six months but it's still been going on hence indirectly it's in favor of nawaz and to abolish this alliance of PTI and PPP is necessity of time
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اوکے جناب ایک سے زیادہ پوسٹس کرنی پڑیں گی کیوں کہ امبی بات ہے
ویسے مجھے آپ سے کوئی امید نہیں اور نہ ہی میں آپ کو اس پر قائل کرنے کی بے سود کوشش کروں گا - صرف اپنی بات کے اگے بڑھانے کی غرض سے پوسٹ کر رہا ہوں - میں آپ لوگوں کو ماتمی ایسے ہی نہیں کہتا - اس لئے کہتا ہوں کہ آپ لوگ ماتمی ہو ووووو
اگر انٹرنیٹ پر سرچ کرو تو بھرا پر ہے خدا ناخواستہ ملک کو دیوالیہ کرنے کی ہندوانہ بھریشوانیاں سے

١: مجھے پرانی پرانی یاد میں معین قریشی نے شاید آی ایم ایف سے بہت بڑے سود پر قرض لیا کہ جی ملک دیوالیہ ہو رہا ہے - پرانی بات ہے اس لئے اس کا کوئی ڈائریکٹ لنک نہیں ملا

٢: ١٩٩٩ میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.theguardian.com/world/1999/oct/14/pakistan.alexbrummer

٣: ٢٠٠٣ میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.thenational.ae/world/asia/islamabad-scrambles-to-prevent-bankruptcy-1.489763

٣: ٢٠٠٨ میں بہترین بہترین مشرف کے دور میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

https://www.facebook.com/usatoday/photos/a.100797840666.101835.13652355666/10152166313295667/?type=1&theater

٤: ٢٠١٤میں میں ملک دیوالیہ ہو رہا تھا

اس لنک پر تو لکھ لعنت ہی کہا تھا میں نے

https://seeker401.wordpress.com/2014/10/15/imran-pakistan-on-the-verge-of-bankruptcy/

٥: اور آج تو ہر روز ہی ہم آپ لوگوں کے بھگوانوں اور حنومانوں کی کرپا سے دیوالیہ ہو رہا ہے

جذباتی باتوں سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے. روز ماتمی ماتمی کرنے سے دلیل نہیں بنتی. ملکی معیشت گر رہی ہے اور آپ کی حکومت کی کرتوت صفر ہے. اسکا جواب دیں. آپ کی حالت بہت پتلی ہے اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں. اس لئے آپ نے خاص نالائق بچے والا جواب تیار کیا ہے کہ جناب اس دفعہ فیل ہو گیا ہوں تو کیا ہوا؟ فلاں بھی تو فیل ہو گیا ہے اور فلاں بھی تو فیل ہو گیا تھا
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
ماتمی لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آتا اور نہ میں سمجھنے کی کوشش کروں گا کہ ملک میں تاریخ کی سب سے تیز ترین انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ ہو رہی ہے - اس سے پہلے ملک میں بجلی کا بحران تھا جس نے ساری انڈسٹری ٹھپ تھی - ہمارا ٹریڈ بیلنس دونوں وجوہات سے خراب ہے - جو اتنی جلدی ریکوور نہیں ہونا - باقی جو کچھ اصل صورت حال ہے میں بہت دنوں سے لگا ہوا ہوں اور اس پر آپ لوگوں نے انتھک ماتم کیا ہوا ہے - آج پھر کر لیں

https://tribune.com.pk/story/1290084/pakistan-predicted-worlds-fastest-growing-muslim-economy-2017/

https://www.washingtonpost.com/news...conomy-is-on-the-rise/?utm_term=.82b5251c59a1

https://www.bloomberg.com/view/articles/2017-02-06/pakistan-s-economy-is-a-pleasant-surprise

https://www.google.ca/search?q=paki...LZC8jwOc4aWwAw&start=20&sa=N&biw=1536&bih=734

ملک میں یہ نہیں تھا وہ نہیں میں نے یہ کر دیا وہ کر دیا
نتیجہ کیا ہے؟ صفر بٹا صفر
یہ پشین گوئیاں اپنے پاس رکھیں
٥ سال بعد حقیقت یہ ہے کہ ٢ ماہ کی امپورٹ کے پیسے نہیں ہیں اور ملکی خزانے میں ١٢ ارب ڈالر رہ گئے ہیں
اگلے سال ٢٧ ارب ڈالر کا قرضہ لینا پڑے گا
نون لیگیوں کی یہ حالت ہے کہ پانچ سال میں ایکسپورٹس مسلسل نیچے گئی ہیں اور آپ کہتے ہیں اس پہ ماتم نہ کرو
قرض پہ قرض لینا پڑ رہا ہے اور آپ کا قول ہے کہ قرض لینا تو اچھا ہوتا ہے
حال کی مصیبت اور مشکلات پہ مستقبل کے خواب نجومی دکھایا کرتے ہیں حکومتیں نہیں
ماتم ماتم کرتے آج خود ماتمی بن گئے ہو
ملک میں بجلی کا بحران تھا اور انڈسٹری ٹھپ تھی تو ملکی برآمدات آج سے زیادہ کیوں تھیں؟ بجلی آنے کے بعد اور انڈسٹری کھلنے کے بعد برآمدات کم ہو گئیں؟ واہ! یہ تو قرضوں سے ملک ترقی کرتا ہے والی دلیل ہو گئی
میں نے تو یہ کیا تھا وہ کیا تھا. لیکن جناب بندر والی چھلانگیں لگانے کے بعد آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ کوشش بہت کی لیکن اس سے معیشت بہتر نہیں ہوتی
 
Last edited:

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اب دوسری بات ڈان لیکس کی - تو جناب آپ نے بہت سٹرونگ کم بیک کیا ہے - پر مشکل یہ ہے کہ جب دماغ ہی الٹا ہوا ہو تو صحیح بات کبھی سمجھ نہیں آتی - راحیل شریف کو عمران خان نے کچھ نہیں بنوایا - نہ خان جی کی اتنی اوقات ہے - مریم کی تیلیوں کا ذکر نہیں کیا میں نے وہ لگی رہے لگانے

ڈان لیکس تھا کیا -- راحیل شریف اور شہباز شریف کے درمیان منہ ماری - اور حکومت کی التجاء کے اپنے کرتوت بند کرو ہم دنیا میں آئسولیشن کی طرف جا رہے ہیں - نہ پالو ان کتوں کو جو ہمارے لئے کچھ نہیں کرتے سواۓ ہمارے لئے گند ڈالنے کے - مگر کیا تھا جناب -- آپ لوگوں کے احمق رنگیلے نے اور اس کے ساتھ میڈیا اور سوشل میڈیا کے جاہلوں اس کو فوج اور حکومت کے درمیان رخنہ ڈالنے کا بہانہ بنایا اور خوب ہوا دی خوب ہوا دی - اور نتیجہ آج سامنے ہے

ایسا کام یا تو انتہائی احمق اور الو کر سکتے ہیں جن کو قومی سلامتی کا نہ پتا ہو نہ پاس ہو

یا پھر اگر جانتے ہوں تو ہندو اور یہودی یا ان کے پالتو کتے ہی کر سکتے ہیں

مریم کے کرتوت عمران خان پہ نہ ڈالو
لگائی بجھائی کرنے والی عورتوں کو اہم میٹنگز میں بٹھاتے ہی کیوں ہو؟
مریم کو احمق الو ہندو یہودی اور پالتو کتا آپ کہہ رہے ہیں
ہم اتنے سخت الفاظ تو استعمال نہیں کرتے لیکن ٣ بار کے وزیراعظم کی بیٹی کو اتنا پتا ہونا چاہیے کہ ملکی سلامتی کی خبریں لیک نہیں کیا کرتے
 
https://www.siasat.pk/forum/showthr...cked-Zardari-in-Memogate-scandal-Nawaz-Sharif

ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا

زرداری کے تلوے چاٹنے کا سلسلہ جاری ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سرکار میں نے آپ سے کہا تھا نہیں منوا سکتا اپ کو --- وقت آنے پر آپ یانڑے کاکے بن کر بھی کام چلا لیتے ہیں
میں نے یہ نہیں کہا کہ دوسروں کے وقت بھی ملک دیوالیہ ہو رہا تھا تو اس بری کیا ہوا - میں تو یہ کہا تھا کہ آپ جیسے ماتمی ہمشہ تابندہ و تابناک چمکے ہیں

جذباتی باتوں سے حقائق تبدیل نہیں ہوتے. روز ماتمی ماتمی کرنے سے دلیل نہیں بنتی. ملکی معیشت گر رہی ہے اور آپ کی حکومت کی کرتوت صفر ہے. اسکا جواب دیں. آپ کی حالت بہت پتلی ہے اور آپ کے پاس کوئی جواب نہیں. اس لئے آپ نے خاص نالائق بچے والا جواب تیار کیا ہے کہ جناب اس دفعہ فیل ہو گیا ہوں تو کیا ہوا؟ فلاں بھی تو فیل ہو گیا ہے اور فلاں بھی تو فیل ہو گیا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں میں مجبور ہو کر سیدھا ہو کے آ رہا ہوں --- میں نے آپ کے رنگیلے کو کہا ہے کہ یا تو یہ احمق ہے یا پھر ہندوں اور یہودیوں کا پالتو کتا ہے - اور ساتھ آپ سب کو بھی کہا ہے جن لوگوں نے اس بات کو ہوا دی ہے - اور ایک سچی بات کو جو حکومت نے فوج سے کہی تھی اس کی تائید کرنے کے بجاۓ - اپنی حوس اقتدار کی طرف زینہ بنایا - اور اس کا خمیازہ اب پوری قوم بھرے گی - اللہ کی لعنت ہو تم لوگوں پر

مریم کے کرتوت عمران خان پہ نہ ڈالو
لگائی بجھائی کرنے والی عورتوں کو اہم میٹنگز میں بٹھاتے ہی کیوں ہو؟
مریم کو احمق الو ہندو یہودی اور پالتو کتا آپ کہہ رہے ہیں
ہم اتنے سخت الفاظ تو استعمال نہیں کرتے لیکن ٣ بار کے وزیراعظم کی بیٹی کو اتنا پتا ہونا چاہیے کہ ملکی سلامتی کی خبریں لیک نہیں کیا کرتے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار میں نے آپ سے کہا تھا نہیں منوا سکتا اپ کو --- وقت آنے پر آپ یانڑے کاکے بن کر بھی کام چلا لیتے ہیں
میں نے یہ نہیں کہا کہ دوسروں کے وقت بھی ملک دیوالیہ ہو رہا تھا تو اس بری کیا ہوا - میں تو یہ کہا تھا کہ آپ جیسے ماتمی ہمشہ تابندہ و تابناک چمکے ہیں

ان ڈائیلاگز سے حقیقت نہیں بدلنی
ملکی معیشت کی حالت بری ہے ٢٠١٣ سے زیادہ قرضے اور دارآمدات ہیں جبکہ برآمدات نیچے گر گئی ہیں
ان باتوں پہ ہمیشہ توجہ دلانے والے لوگ موجود رہیں گے کیوں جب آپ جیسے لوگ عوام کو جھوٹے خواب دکھا رہے ہوں تو کسی نے تو سچ بولنا ہے
سوال یہ ہے کہ اگر آپ کے نزدیک ہر بار کا "ماتم" غلط تھا تو پھر آپ کو پانچ سال بعد بھی قرضے کیوں لینے پڑ رہے ہیں؟
کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ قرض لے کر ملک چلانے کو ہی اس ملک کی قسمت تسلیم کر لیا جاۓ کیوں کہ جو بھی اس کے خلاف آواز اٹھائے گا وہ ماتم کا طعنہ سنے گا؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں میں مجبور ہو کر سیدھا ہو کے آ رہا ہوں --- میں نے آپ کے رنگیلے کو کہا ہے کہ یا تو یہ احمق ہے یا پھر ہندوں اور یہودیوں کا پالتو کتا ہے - اور ساتھ آپ سب کو بھی کہا ہے جن لوگوں نے اس بات کو ہوا دی ہے - اور ایک سچی بات کو جو حکومت نے فوج سے کہی تھی اس کی تائید کرنے کے بجاۓ - اپنی حوس اقتدار کی طرف زینہ بنایا - اور اس کا خمیازہ اب پوری قوم بھرے گی - اللہ کی لعنت ہو تم لوگوں پر

حکومت نے فوج سے جو بھی بات کہی وہ عمران خان سے پوچھ کر کہی؟ فوج کا چیف عمران خان نے لگایا؟ مریم کو عمران خان نے کہا تھا کہ کان لگا کر اندر کی باتیں سن اور پھر پوری دنیا میں پھیلاتی پھرے؟ مریم نے لگائی بھجائی کی. میٹنگ کی بات باہر پھیلائی. تو اس میں اگر عمران خان نے کہہ دیا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا تو کیا برا کہا؟ تمھارے گھر کی بات تمھارے گھر کے بندے ہی باہر بیچ رہے ہیں اور کوئی کہہ رہا ہے کہ ایسا نہ کرو تو اسکے ہی پیچھے پڑ گئے ہو؟
تم لوگوں نے ایک جھوٹی، سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے والی اور اپنے باپ کو دنیا کے سامنے ذلیل کرنے والی خاتون کو بغیر کسی اہلیت کے پارٹی تھما دی اور اب اسکے کرتوت بھگتنے پڑ رہے ہیں تو غصہ دوسروں پہ نکال رہے ہو؟ تمہاری جھوٹی اور نالائق لیڈر کا خمیازہ اسکا پورا خاندان اور تمہاری پارٹی بھگت رہے ہیں
یہ قوم کیلئے خوشخبری ہے کہ جنہوں نے جھوٹ بولے ہیں آج ان پہ لعنت برس بھی رہی ہے