Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

بھارت اپنے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو ویر چکرا ایوارڈ دے گی۔۔ بھارت ابھی نندن کو یہ ایوارڈ پاکستان کے ہاتھوں گرفتار ہونے ، پاکستان کی مہمان نوازی اور کروڑوں روپے کے مگ 21 طیارے کی تباہی کے بدلے چائے پینے پر یہ ایوارڈ دے گی۔۔
اگر بھارت نے اپنے طیارے تباہ کروانے اور چائے پینے پر ہی اپنے پائلٹ کو ایوارڈ دینا ہے تو بھارتی فوج کے پائلٹس کو چاہئے کہ وہ پاک فوج کے ہاتھوں اپنا طیارے تباہ کرواکر گرفتار ہوجائیں اور چائے پی کر واپس جانے کے بعد ایوارڈ وصول کرلیں
https://twitter.com/x/status/1161500677958504448
ویسے ابھی نندن کو یہ ایوارڈ ایف سولہ کا وہ طیارہ گرانے پر دیا گیا ہے جس کی پاکستان سمیت امریکہ تردید کرچکا ہے اور یہ امریکہ بھارتی دعوے کو جھوٹ قراردے چکا ہے کہ بھارت نے پاکستان کا کوئی طیارہ بھی گرایا ہے۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wL54Nsw.jpg