Will you Support An operation in North Waziristan

Darvesh

MPA (400+ posts)
Operation would bring more miseries for my country.You cant win this war with force and you never will.You started this whole BS for no reason, and now you need to end up this whole thing , which is only possible with Dilaogues . They are our people, Opertaion would only fuel the whole situation.

PTI
 

Imranpak

Chief Minister (5k+ posts)
No! This is no time to be doing more operations. First let the previous wounds heal before considering more surgery.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
If i thought army could STOP terrorism by doing this operation, than my anwer would be yes. however ever since this war has began terrorism has increased as time has passed. What difference would this make?
Thousands of bombs throughout Pakistan over the years, and we want to carry on with the same kind of policy the only difference here is that they are planning to hit them more harder than before.

These lot have networks most probably throughout Pakistan, there could be thousands of them, any action over there will lead a reaction by them. So therefore even if there hideouts are bombed, they can also answer accordingly.

Military action should only be done when we STOP drones and leave this WOT. then we make it our own war.


ہماری غلطی: ڈرون حملوں کو پاکستانی ریاست کی ذمہ داری بنا دینا

بحیثیت قوم ہماری غلطی یہ تھی کہ مشرف دشمنی میں آ کر میڈیا اور ہمارے سیاستدانوں نے اکبر بگٹی جیسے دہشتگرد غدار کو قومی ہیرو بنا دیا، اور ان بلوچ علیحدگی پسندوں کی دہشتگرد کاروائیوں کے خلاف ایکشن لینے پر پاکستانی ریاست کو ہی ولن بنا دیا۔

لال مسجد کے دہشتگردوں کے خلاف ایکشن لینے پر ایک بار پھر میڈیا اور سیاستدانوں نے مشرف دشمنی میں آ کر پاکستانی ریاست کو ہی گنہگار بنا دیا اور 1500 طالبات کے جھوٹے قتل کا اتنا پروپیگنڈہ کیا گیا کہ پورا پاکستان اس پر یقین کر بیٹھا اور اسکا سارا فائدہ لال مسجد کے دہشتگرد ملاوؤں نے اٹھایا۔

مشرف دشمنی میں میڈیا اور سیاستدانوں نے یہی غلطی ڈرون حملوں کے معاملے پر بھی دکھائی اور اسے پاکستانی ریاست کی ذمہ داری اور گناہ بنا دیا۔

نہیں، ہمیں اس جھوٹے پروپیگنڈے سے باہر آنا چاہیے اور قوم کو صحیح حقائق اور صورتحال بتانی چاہیے۔ ان ڈرون حملوں کی ذمہ دار پاکستانی ریاست نہیں ہے، بلکہ تحریک طالبان کے باغی ہیں جو پہلے تو اپنی دلاوری کی بہت بڑکیں مارتے رہے، مگر بعد جب امریکہ نے حملہ کیا تو اپنی عورتوں، بچوں اور شہری آبادی کو امریکی طیاروں کی زد میں چھوڑ کر خود چیاؤں پیاؤں کرتے ہوئے بھاگ کر پاکستان آ گئے۔

میری پچھلی پوسٹ کو پڑھئیے


پی ٹی آئی اور عمران خان قرآن کی مخالفت کر رہے ہیں۔

قرآن کہتا ہے "فتنہ پروری تو قتل سے بھی بڑھ کر (بری) ہے۔ پھر اگلی آیت (سورۃ البقرہ 93) میں اللہ فرماتا ہے کہ ان فتنہ گروں کے خلاف جنگ کرو، حتی کہ انہیں مکمل طور پر تہہ تیغ کر دو۔


عمران خان قرآن کی مخالفت کر کے قوم کو نقصان پہنچواتا رہے گا۔

اور کتنے "معصوموں" کا خون طالبان کے ہاتھوں اور بہانا ہے؟ طالبان کے پاس چوائس ہے کہ وہ آپریشن سے پہلے اپنے ہتھیار پھینک دیں تو انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔



طالبان کو کسی صورت اجازت نہیں کہ وہ پاکستانی ریاست کے خلاف بغاوت کریں۔

عمران خان کا واحد آرگومینٹ یہ ہے کہ طالبان اس لیے خود کش حملہ کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان نے طالبان کا ساتھ نہیں دیا اور جنگ سے پہلے سفارش کی تھی کہ طالبان اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کر دیں۔

یہ چیز سنت رسول سے عین ثابت ہے کہ نامساعد صورتحال میں ایک ریاست ایسے سخت فیصلے کر سکتی ہے جس سے ہزاروں دیگر مسلمانوں کی جانیں بچ سکیں۔ رسول اکرم (ص) نے خود صلح حدیبیہ کے وقت نامساعد حالات کیوجہ سے یہ معاہدہ کیا تھا کہ مکہ سے کوئی مسلمان جان بچا کر اگر مسلمانوں کے پاس آ جائے گا تو مسلمان اسے پھر سے کفار مکہ کے حوالے کر دیں گے۔ اس معاہدے کے طے پاتے ہی صحابی ابو جندل مکہ کے کفار سے جان چھڑا کر پہنچ گئے، مگر رسول (ص) نے انہیں کفار کو واپس کر دیا۔


پاکستانی ریاست کا فیصلہ حالات کے تحت بالکل درست تھا، مگر طالبان اپنے طاقت کے زعم میں ڈٹے رہے۔ مگر جب امریکی طیاروں نے حملہ کیا تو یہ طالبان اپنی عورتوں، بچوں اور شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی جانیں بچاتے پھر رہے تھے، پہاڑوں میں غاروں میں چھپتے پھر رہے تھے، بھاگ کر پاکستان آ گئے۔

وہ تو اللہ بھلا کر انسانیت کے عالمی ضمیر کا جس نے امریکی طیاروں کے سامنے بند باندھا تھا کہ وہ شہری آبادی پر بم نہ برسائے۔


پاکستانی ریاست نے پھر طالبان کو پیشکش کی تھی کہ وہ امریکہ سے جنگ نہیں چاہتی، چنانچہ جو طالبان پاکستان آ گئے ہیں، وہ اپنی رجسٹریشن کروائیں اور کسی دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث نہ ہوں۔ مگر طالبان باز نہ آئے اور انہوں نے زبردستی پاکستانی سرزمین پر قبضہ کر لیا۔ اسکے بعد یہ پاکستانی ریاست کے باغی ہیں اور ان باغیوں کی بغاوت فرو کرنا ریاست پر واجب ہے، وگرنہ ہزاروں معصوم مر چکے ہیں اور لاکھوں مزید مارے جائیں گے۔

پاکستانی ریاست میں 3 حکومتیں آئیں (مشرف، پیپلز پارٹی اور نواز شریف) اور ان تینوں کا متفقہ فیصلہ یہ رہا کہ پاکستانی ریاست کو امریکہ سے جنگ نہیں کرنی ہے۔ چنانچہ طالبان اپنی بغاوت سے باز آ جائیں، اپنے فتنے سے باز آ جائیں، پاکستانی شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنا بند کر دیں۔ اگر وہ نہیں مانتے تو قرآنی حکم کے مطابق انکو ہر صورت میں تہہ تیغ کرنا ہے تاکہ مزید ہزاروں معصوموں کی جانیں بچ سکیں۔
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
If peace was possible through operations then why USA and its allies are still struggling...Pakistan army has better weapons?
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
If peace was possible through operations then why USA and its allies are still struggling...Pakistan army has better weapons?

کیونکہ امریکہ افغانستان میں طالبان سے لڑنے یا اسے مارنے نہیں آیا ہے، بلکہ امریکہ کی سازش کے مطابق طالبان کو علاقے میں اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ مسلسل اور کامیابی کے ساتھ مقامی حکومتوں سے لڑتی رہے تاکہ یہ علاقہ ہمیشہ لڑائی میں پھنسا رہے اور کبھی ترقی نہ کر سکے۔

اس لیے امریکہ نے ہزاروں کنٹینرز کا اسلحہ ان طالبان کو ہی ایک بہانے یا دوسرے بہانے منتقل کروایا ہے۔ یہ طالبان تو اتنے جاہل ہیں کہ ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے، مگر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوئٹہ سے 1 لاکھ ٹن سے زائد بارودی مواد پکڑا گیا، اور پشاور سے 10 ہزار ٹن سے زائد ۔ سوال یہ ہے کہ ان طالبانی جہلاء کے پاس یہ بارودی مواد کہاں سے آیا؟ کیا یہ آسمان سے نازل ہوا ہے؟

نہیں، یہ سارا اسلحہ انکے پاس ایک سازش کے تحت پہنچایا گیا ہے تاکہ یہ کامیابی کی ساتھ پاکستانی ریاست سے لڑ سکیں۔

امریکہ اس علاقے میں اجنبی ہے، مگر ہم پاکستانی اپنے علاقے میں اجنبی نہیں، ہمارے قبائل اپنے علاقوں میں اجنبی نہیں۔
سوات کے فوجی آپریشن نے یہ بات ثابت کر دی تھی کہ اگر قوم متحد ہو جائے تو طالبانی فتنے کی حیثیت پرکاہ کی بھی نہیں ہے اور پاک فوج نے مار مار کر انہیں نکال باہر کیا، اور نتیجہ یہ ہے کہ آج سوات میں طالبان دور کے مقابلے میں ہزار گنا زیادہ امن و امان ہے اور کہیں پر بھی طالبانی دور کی طرح گلے کاٹ کر لوگوں کو ذبح نہیں کیا جا رہا ہے۔
 

Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)

کیونکہ امریکہ افغانستان میں طالبان سے لڑنے یا اسے مارنے نہیں آیا ہے، بلکہ امریکہ کی سازش کے مطابق طالبان کو علاقے میں اتنا مضبوط کرنا ہے کہ وہ مسلسل اور کامیابی کے ساتھ مقامی حکومتوں سے لڑتی رہے تاکہ یہ علاقہ ہمیشہ لڑائی میں پھنسا رہے اور کبھی ترقی نہ کر سکے۔

اس لیے امریکہ نے ہزاروں کنٹینرز کا اسلحہ ان طالبان کو ہی ایک بہانے یا دوسرے بہانے منتقل کروایا ہے۔ یہ طالبان تو اتنے جاہل ہیں کہ ایک سوئی تک نہیں بنا سکتے، مگر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کوئٹہ سے 1 لاکھ ٹن سے زائد بارودی مواد پکڑا گیا، اور پشاور سے 10 ہزار ٹن سے زائد ۔ سوال یہ ہے کہ ان طالبانی جہلاء کے پاس یہ بارودی مواد کہاں سے آیا؟ کیا یہ آسمان سے نازل ہوا ہے؟

نہیں، یہ سارا اسلحہ انکے پاس ایک سازش کے تحت پہنچایا گیا ہے تاکہ یہ کامیابی کی ساتھ پاکستانی ریاست سے لڑ سکیں۔

امریکہ اس علاقے میں اجنبی ہے، مگر ہم پاکستانی اپنے علاقے میں اجنبی نہیں، ہمارے قبائل اپنے علاقوں میں اجنبی نہیں۔
سوات کے فوجی آپریشن نے یہ بات ثابت کر دی تھی کہ اگر قوم متحد ہو جائے تو طالبانی فتنے کی حیثیت پرکاہ کی بھی نہیں ہے اور پاک فوج نے مار مار کر انہیں نکال باہر کیا، اور نتیجہ یہ ہے کہ آج سوات میں طالبان دور کے مقابلے میں ہزار گنا زیادہ امن و امان ہے اور کہیں پر بھی طالبانی دور کی طرح گلے کاٹ کر لوگوں کو ذبح نہیں کیا جا رہا ہے۔

You have guts to call them Jahil just because they couldn't advance in science and technology but your intellect didn't pay attention to the history of Afghanistan. ..bibi they didn't invite others to fight but instead were invaded...and when there is chaos in a state. ..where comes the question of innovations in such fields...the fact is. ..its human nature to judge other people without any logic or rationale...and trust me I understand your concern of promoting war...the only point I really buy yours is...USA isn't there to kill Afghans...but even if they start killing them...its a never ending war...and if there is no peace in Afghanistan, simply, no chance of peace in Pakistan...
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Laal masjid ki massom bachi...


1235420_10151965569939276_706441316_n.jpg
 

ekdumReady

Politcal Worker (100+ posts)
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"][TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: right"]طلبان اس صدی کا فتنہ ہیں- جس کے ہاتھ بہت سے معصوم لوگوں کے خون سے رنگے ہوے ہیں-یہ ظلم کی تمام حدوں کو تجاوز کر چکے ہیں- اپنے آپ کو اسلام کا پیکر کہتے ہیں- جبکہ یہ سب شیطان کے پیروکار ہیں
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 

Back
Top