ali-raj
Chief Minister (5k+ posts)
I will support army to take these dogs out. Idiot khan and his supporter will stand with dogs.
You are correct. When we can stand with "Pigs" like you, we can stand with dogs too :)
I will support army to take these dogs out. Idiot khan and his supporter will stand with dogs.
Full Scale war means what? With F-16''s Gunships , Tanks, Artillery??
And how long should it continue? Because they will hide in Afghanistan and then attack back again just like Moulvi Fazllullah is doing

حملہ اپر دیر میں ہوا ہے اور آپریشن شمالی وزیرستان میں کیا جاۓ ؟
کیوں کہ شمالی وزیرستان کے نام سے امریکا کے پیٹ میں مروڑ اٹھتا ہے
پی ٹی آئی اور عمران خان قرآن کی مخالفت کر رہے ہیں۔
قرآن کہتا ہے "فتنہ پروری تو قتل سے بھی بڑھ کر (بری) ہے۔ پھر اگلی آیت (سورۃ البقرہ 93) میں اللہ فرماتا ہے کہ ان فتنہ گروں کے خلاف جنگ کرو، حتی کہ انہیں مکمل طور پر تہہ تیغ کر دو۔
عمران خان قرآن کی مخالفت کر کے قوم کو نقصان پہنچواتا رہے گا۔
اور کتنے "معصوموں" کا خون طالبان کے ہاتھوں اور بہانا ہے؟ طالبان کے پاس چوائس ہے کہ وہ آپریشن سے پہلے اپنے ہتھیار پھینک دیں تو انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
طالبان کو کسی صورت اجازت نہیں کہ وہ پاکستانی ریاست کے خلاف بغاوت کریں۔
عمران خان کا واحد آرگومینٹ یہ ہے کہ طالبان اس لیے خود کش حملہ کر رہے ہیں کیونکہ پاکستان نے طالبان کا ساتھ نہیں دیا اور جنگ سے پہلے سفارش کی تھی کہ طالبان اسامہ بن لادن کو امریکہ کے حوالے کر دیں۔
یہ چیز سنت رسول سے عین ثابت ہے کہ نامساعد صورتحال میں ایک ریاست ایسے سخت فیصلے کر سکتی ہے جس سے ہزاروں دیگر مسلمانوں کی جانیں بچ سکیں۔ رسول اکرم (ص) نے خود صلح حدیبیہ کے وقت نامساعد حالات کیوجہ سے یہ معاہدہ کیا تھا کہ مکہ سے کوئی مسلمان جان بچا کر اگر مسلمانوں کے پاس آ جائے گا تو مسلمان اسے پھر سے کفار مکہ کے حوالے کر دیں گے۔ اس معاہدے کے طے پاتے ہی صحابی ابو جندل مکہ کے کفار سے جان چھڑا کر پہنچ گئے، مگر رسول (ص) نے انہیں کفار کو واپس کر دیا۔
پاکستانی ریاست کا فیصلہ حالات کے تحت بالکل درست تھا، مگر طالبان اپنے طاقت کے زعم میں ڈٹے رہے۔ مگر جب امریکی طیاروں نے حملہ کیا تو یہ طالبان اپنی عورتوں، بچوں اور شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنی جانیں بچاتے پھر رہے تھے، پہاڑوں میں غاروں میں چھپتے پھر رہے تھے، بھاگ کر پاکستان آ گئے۔
وہ تو اللہ بھلا کر انسانیت کے عالمی ضمیر کا جس نے امریکی طیاروں کے سامنے بند باندھا تھا کہ وہ شہری آبادی پر بم نہ برسائے۔
پاکستانی ریاست نے پھر طالبان کو پیشکش کی تھی کہ وہ امریکہ سے جنگ نہیں چاہتی، چنانچہ جو طالبان پاکستان آ گئے ہیں، وہ اپنی رجسٹریشن کروائیں اور کسی دہشتگردانہ کاروائی میں ملوث نہ ہوں۔ مگر طالبان باز نہ آئے اور انہوں نے زبردستی پاکستانی سرزمین پر قبضہ کر لیا۔ اسکے بعد یہ پاکستانی ریاست کے باغی ہیں اور ان باغیوں کی بغاوت فرو کرنا ریاست پر واجب ہے، وگرنہ ہزاروں معصوم مر چکے ہیں اور لاکھوں مزید مارے جائیں گے۔
پاکستانی ریاست میں 3 حکومتیں آئیں (مشرف، پیپلز پارٹی اور نواز شریف) اور ان تینوں کا متفقہ فیصلہ یہ رہا کہ پاکستانی ریاست کو امریکہ سے جنگ نہیں کرنی ہے۔ چنانچہ طالبان اپنی بغاوت سے باز آ جائیں، اپنے فتنے سے باز آ جائیں، پاکستانی شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنا بند کر دیں۔ اگر وہ نہیں مانتے تو قرآنی حکم کے مطابق انکو ہر صورت میں تہہ تیغ کرنا ہے تاکہ مزید ہزاروں معصوموں کی جانیں بچ سکیں۔
پی ٹی آئی اور عمران خان قرآن کی مخالفت کر رہے ہیں۔
قرآن کہتا ہے "فتنہ پروری تو قتل سے بھی بڑھ کر (بری) ہے۔ پھر اگلی آیت (سورۃ البقرہ 93) میں اللہ فرماتا ہے کہ ان فتنہ گروں کے خلاف جنگ کرو، حتی کہ انہیں مکمل طور پر تہہ تیغ کر دو۔
عمران خان قرآن کی مخالفت کر کے قوم کو نقصان پہنچواتا رہے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|