MashraQi Larka
Minister (2k+ posts)
اِس سے پہلے کہ کوئی ایڈمِن، ماڈریٹر یہ کہے کہ ایک خبر تھی اِسلئے فیس بُک پرشیئر کردی، ایک اِنفار میشن کے طور پر، تاکہ لوگوں کو عِلم ہو۔
تو اسکے لئے عرض ہے کہ حکومت کی طرف سے بہت سی خبریں(جو کہ عموماََ فیور میں ہوتی ہیں) ہوتی ہیں، اُنکو گول کر جاتے ہو۔ فوج کیخلاف بھی کئی خبریں(مثلاََ،، کرپشن، غبن وغیرہ) فورم پر ہوتی ہیں، اُنکو بھی گول کر جاتے ہو۔
نوٹ: میرا عتراض یہ نئی ہے کہ حکومت اور فوج کے حوالے سے خبریں کیوںگول کر جاتے ہو۔
پر اِسی خبر کو کیوں پوسٹ کر رہے ہو؟ کیا اب راحیل شریف کو بھی گالیاں پڑوانے کا اِرادہ ہے؟جہاں اِتنی خبروں کو گول کر جاتے ہو، وہیں اِسکو بھی گول کر جاتے۔
اور امید کرتا ہوں میرا یہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا جاۓ گا۔
نیچے فورم پر پوسٹ کا لِنک ہے اور ساتھ میں فیس بُک سے لیا گیا سکرین شاٹ ہے۔
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?390232-Nawaz-Sharif-aur-Fauj-ka-quot-Muk-Muka-quot-ho-Gaya-he-Panjab-me-Ehtasab-nai-Hoga-Fawad-Chawdryتو اسکے لئے عرض ہے کہ حکومت کی طرف سے بہت سی خبریں(جو کہ عموماََ فیور میں ہوتی ہیں) ہوتی ہیں، اُنکو گول کر جاتے ہو۔ فوج کیخلاف بھی کئی خبریں(مثلاََ،، کرپشن، غبن وغیرہ) فورم پر ہوتی ہیں، اُنکو بھی گول کر جاتے ہو۔
نوٹ: میرا عتراض یہ نئی ہے کہ حکومت اور فوج کے حوالے سے خبریں کیوںگول کر جاتے ہو۔
پر اِسی خبر کو کیوں پوسٹ کر رہے ہو؟ کیا اب راحیل شریف کو بھی گالیاں پڑوانے کا اِرادہ ہے؟جہاں اِتنی خبروں کو گول کر جاتے ہو، وہیں اِسکو بھی گول کر جاتے۔
اور امید کرتا ہوں میرا یہ تھریڈ ڈیلیٹ نہیں کیا جاۓ گا۔
نیچے فورم پر پوسٹ کا لِنک ہے اور ساتھ میں فیس بُک سے لیا گیا سکرین شاٹ ہے۔

- Featured Thumbs
- http://i39.tinypic.com/1zg818j.jpg