barca
Prime Minister (20k+ posts)
یہ میرے سوال کا جواب نہیںMain PTI ko, faujion ka koi kaam nahi hona chaiay siasat main asooli tour per
میں فوجیوں کے گروپ سے پوچھ رہا ہوں ؟
یہ میرے سوال کا جواب نہیںMain PTI ko, faujion ka koi kaam nahi hona chaiay siasat main asooli tour per
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر آئی ایس آئی كے سربراہ ہونگے ،خوش آمیدجسٹس رمدے کا بانجھا یابھتیجا ہو مجھے نہیں لگتا اس سے اتنا فرق پڑیگا۔ اگر وہ اسکا ڈائریکٹر بن بھی گیا تو کیا کرلیگا؟ آخرکار آئی ایس آئی بھی جنرل راحیل کے انڈر آتی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر آئی ایس آئی كے سربراہ ہونگے ،خوش آمید
رہی بات جنرل راحیل شریف كی تو آج اگر سازشیوں كا منہ كالا ہو رہا ہے تویہ اسی جنرل صاحب اور ان جیسے ان كے ساتھیوں كی دانش اور قانون پسندی كا ہی نتیجہ ہے ۔ جس سے افواج پاكستان كے وقار اور عزت میں اضافہ ہوا ۔ ان كے اس كردار كو سلام ۔
پاك فوج ۔۔۔۔۔۔ زندہ باد
پاكستان ۔۔۔۔۔پائندہ باد
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|