Why is Israel barring Ethiopian Jews from immigrating?

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بار بار ایک بات دہرا دینے سے وہ سچ ثابت نہیں ہو جاتی۔ اسرائیل ماضی میں چارٹر جہاز اڑا کو ایتھوپین یہودیوں کو اسرائیل لا چکا ہے
میں اتفاق کرتا ہوں، اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے جو فلسطین کی مقامی آبادی کی زمین پر قبضہ کرکے قائم کی گئی ہے، یہی سچ ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
میں اتفاق کرتا ہوں، اسرائیل ایک نسلی مذہبی ریاست ہے جو فلسطین کی مقامی آبادی کی زمین پر قبضہ کرکے قائم کی گئی ہے، یہی سچ ہے
اسرائیل کی ۲۰ فیصد نسل عرب ہے