Thunder_bolt
Citizen
نواز شریف کے مکھی والے بیان پر بھنبھنانےوالے مہاجر لیڈروں نے عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے دو طوطوں کی باضابطہ گرفتاری کے بعد مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے اور اس بات کا فیصلہ کر لیا ہے کہ اب وہ مزید مہاجرانہ احتجاج کر کے اپنے جلا وطن رہنما کے لئے اور مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔یہی وجہ ہے کہ چند روز قبل خواجہ آصف نے حامد میر کے پروگرام میں ایم کیو ایم کی الزام تراشیوں کا جواب دیتے ہوئے جب افتخار عارف کا شعر کوٹ کرتے ہوئے سگ زمانہ یعنی کتوں کے در بدر پھرنے کا تذکرہ کیا تو رد عمل کے طور الطاف حسین اور اس کے ہم نواوں نے کسی مقامی یا بین القوامی ہڑتال کی کال نہیں دی۔
شکم کی آگ لئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ _ زمانہ ہیں ، ہم کیا ہماری ہجرت کیا
افتخار عارف
شکم کی آگ لئے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ _ زمانہ ہیں ، ہم کیا ہماری ہجرت کیا
افتخار عارف
- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/20111029232581.jpg
Last edited by a moderator: