Annie
Moderator
گل احمد صاحب کا سوٹ تو میں ہر گز نہ لوں،، پچھلی دفعہ مصیبت بنادی تھی کلموہے نے،،دروازے سے ٹل ہی نہیں رہا
وہ تو بھائی جان سپنا لان کے چکر میں فیصل آباد تھے،،،ورنہ شرمین عبید کو مل جانا تھا ایک اور آسکر۔۔بیٹھے بٹھائے
پرویز رشید کی عظمت کو تو کوئی بھی نہیں پہونچ سکتا،،میں کس کھیت کی گوبھی ہوںِِ،ہاں کچھ کچھ سعد رفیق میں قابلیت ہےپر
اتنی بھاری بھرکم شخصیت کے باوجود لوگ نہ جانے کیوں انکے پیچھے کہتے ہیِں،،پدی اوئے
پدی اوئے شائد فرنچ کا لفظ ہے مجھے اسکی اردو نہیں معلوم۔۔آپ ذرا کسی سے پوچھ کر بتائیں
او ہو آپا ، فرنچ والے پدی کا مطلب ہے شودا مطلب اوچھا
اور ہاں گل احمد کو چھوڑ کر آپ نے جو سپنا لان کا سوٹ پہنا تھا اتنی خوبصورت لگ رہی تھیں جل بھن کر پرویز رشید نے آپکا فوٹو بھیجا تھا
واہ آپ اتنی سمارٹ لگ رہی تھیں وہ گورے مکھڑے پے کالا کالا چشمہ ، لمبے بال جو آپ نے ہفتہ پہلے لگواۓ تھے کیا روپ تھا ،
اتنی سندر میں سوچا فوٹو کی نظر اتار لی جاۓ
لیکن
لیکن
.
.
باقی تو سب ٹھیک تھا مگر آپکی اتنی بڑی توند ........:lol::lol:.... ، شاید گوبھی کا کمال تھا