یہ منافق ملا ایک جھو ٹی رپورٹ پہ کیوں اپنی دکان چمکا رہا ہے ،،اس گدھ کو کسی نے نہیں بتایا کہ جو اس ملک کے بڑے مامے بنتے ہیں انہوں نے خود اس خبر کی تردید کر دی ہے،،،
کون ہیں وہ،کون بنتے ہیں اس ملک کے بڑے مامے
صاف نام بتایا کرو،اب کس کس سے پوچھتے پھرینگے لوگ کہ بھائی تم بنتے ہو،بڑے مامے
ہاتھ کے ہاتھ چھوٹے مامے کا نام بھی بتا دینا،،آگے کام آئے گا
:).......بس جی قیامت کی نشانیاں ہیں ..اب کیا بتائیں
سلام
آپ تو نہ ہی بتائیں تو بہتر ہے
کون ہیں وہ،کون بنتے ہیں اس ملک کے بڑے مامے
صاف نام بتایا کرو،اب کس کس سے پوچھتے پھرینگے لوگ کہ بھائی تم بنتے ہو،بڑے مامے
ہاتھ کے ہاتھ چھوٹے مامے کا نام بھی بتا دینا،،آگے کام آئے گا
واعلیکم سلام ،
ہم نہیں بتاتے ، ہم پوچھ لیتے ہیں ، کیسے ہیں آپ ؟
آپ سے مل کر کچھ اور بھی یاد آتا ہے ;)
سب سمجھتے ہیں ،آپکو سمجھ نہیں آئی تو بتا دیتا ہوں ، فوج میں موجود وہ لوگ جن کو سویلین کانٹے کی طرح آنکھوں میں چبھتے ہیں اور وہ عوام کے ووٹوں سے بنی حکومت کے خلاف سازشیں کرتے رہتے ہیں۔،،اورچپڑاسیوں کا چھوٹا م ماموں ہے عمران خان جس نے انہی لوگوں کے کہنے پہ 2014 میں دھرنہ سرکس لگایا تھا:)
الحمدوللہ۔۔وہی حال وہی چال
یہاں کیا بدلنا ہے،نہ حالات نہ خیالات
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ موسم کیسا بھی ہو گلاب اپنی
خوشبو پھیلاتا ہی رہتا ہے
بھائی عین الدین ۔۔آپ کو دیکھ کر نہ جانے کیوں دل دھڑکنے لگتا ہے،،،،،،،،،،کاش آپکو بھائی نہ بنایا ہوتا
بس آپا جی گلاب کی پہچان باغبان
کو ہی ہوسکتی ہے
آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں وہی حال وہی حالات اور آپکی وہی لائیک دینے کی کنجوسیاں ، کچھ بھی تو نہیں بدلا
آپ بھی جب آتی ہیں تو گوبھی کے پھول کی خوشبو میں دور سے پہچان لیتی ہوں کیا کروں پچھلے جنموں کا حساب کتاب جو آپ سے ہے
(bigsmile)
بھائی عین الدین ۔۔آپ کو دیکھ کر نہ جانے کیوں دل دھڑکنے لگتا ہے،،،،،،،،،،کاش آپکو بھائی نہ بنایا ہوتا
پچھلے جنم کا حساب کتاب نہ نکال لینا،،قرض لیکر واپس کرنا میری عادت نہیں،،بس عادت سے مجبور ہو ں، ورنہ اور کوئی بات نہیں
تحریر کی چستگی،خیالات کی پختگی، جملوں کی روانی اور اس میں لفظوں کو ہیرے کی طرح ٹانکنے کے بعد بھی آپکا خیال ہے کوئی کوئی ہم سا
مستندجل ککڑا لائیک دے گا،،،،،،،،،،نو بھائی نیور
کاش میٹرک کرلیتے ہم بھی،اور آپ جیسا لکھ پاتے،،کاش
گل احمد صاحب کا سوٹ تو میں ہر گز نہ لوں،، پچھلی دفعہ مصیبت بنادی تھی کلموہے نے،،دروازے سے ٹل ہی نہیں رہا
آپا جی دیکھو اب ادھار کا اعتراف کر لیا ہے تو بھائی کو اس سے اگلے جنم کا لارا نہ لگاو ، شہباز شریف نے کہا زرداری کا پیٹ پھاڑ کر پچھلا حساب پورا کریں گے اب میں گوبھی کے پھول کی خوشبو پر آپکا کہاں تک پیچھا کروں ، گل احمد کا سوٹ پھر لے لینا ، پچھلے جنم کا حساب تو پورا کردیں ، اب پرویز رشید کی طرح یہ نہ کہنا کس نے ادھار لیا کس نے دیکھا ، کون سے پیسے ؟ بہن جی کوئی زمانہ ہی نہیں نیکی کا ..
ارے تو یہ کونسی پریشانی کی بات ہے،فوج میں موجود ایسے نالائقوں کی اطلاع نواز شریف صاحب کو دیدیں ،وہ جنرل صاحب سے کہہ کر نکلوادینگے،
یاد ہے نا جنرل صاحب کو نواز شریف صاحب نے لگایا تھا،،گھر کی بات ہے،۔۔۔۔۔ایک مسئلہ تو ایسے حل ہوا
عمران کے سرکس کا یہ ہے کہ جب یہ لوگ نہ ہونگے،،تو پھر سرکس کیسے لگے گا،،آئی سمجھ
تو اب ہوا یوں کے معاملہ آگیا جناب نواز شریف کے ہاتھ یعنی گھوم پھر کے آپکے ہاتھ
تو لگائیں نا زور بھائی،،کریں صفائی،،بسم اللہ
جب شیخ رشید ،عمران خان طاہر القادری،چوہدری برادران جیسے موقع پرست اورمیڈیا کے نام نہاد بکاؤ اینکرز اسٹیبلشمنٹ کے ٹول بن جائیں تو سول حکومت کمزور ہوتی ہے اور دھرنہ سرکس کے پیچھے جو قوتیں سازش رچارہی تھیں ان کو اپنے مذموم مقاصد کو پوار کرنے میں مشکل پیش نہیں آتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|