Who owns Imran Khan?

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی جھوٹا اور بے غیرت انسان چیمہ ہے جو کچھ عرصے قبل اپنی بہن کے ناجئز تعلقات ایک سیاستدان کے ساتھ عام کر کے مشہوری حاصل کرنا چا رہا تھا۔ لعنت ہے ایسے بے غیرتوں کی جرنلزم پر۔ ایسے جرنسلٹ کو جوتے کے نیچے رکھیں
 
Muneeb Shah

Councller (250+ posts)
سوال یہ ہے کہ یہ گاڑی ، یہ جہاز ، اس کا فیول عوام کے پیسے کا ہے ، چوری کے پیسے کا ہے یا ڈاکے کے پیسے کا ، اگر جواب ناں ہے تو اس پوسٹ کے لال رنگ کی قسم ......... آپ ..... سمجھ تے گئے ہو گے

Sawal yeah hai ky.. why he is using these things? if you stand on such a high moral ground then you should avoid it.. otherwise those who are posing questions have the right to ask. this is where conflict of interest comes in, and Pak ki history main esa hi hota aya hai ppl like JKT pehlay resources lgaty hain phr waqt anay par pura karty hain.. and it is a symbol of status-quo as well, all politicians do like that.. and if he is doing the routine things then where is a change?
 
آزاد امیدوار

Minister (2k+ posts)
جمائما والے قصہ سے شروع ہوا پھر گوہر شاہی کے لوگوں کا شامل ہونا (گوہر شاہی وہ شخص ہے جس نے نبی ہونے کا دعوی کیا)،وقار زکا کا سٹیج پر آنا، قادیانیوں کو عہدے دینے کی باتیں کرنا ، خیبر پختونخواہ میں نصاب سے اسلامی چیزیں نکالنا ، دھرنے میں فحاشی ،سنگر سلمان احمد کا عمران خان کے ساتھ رہنا ،( جس کی ایک ویڈیو موجود ہے جس میں وہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑا ہے )اور یہی سلمان یہودی مسلم کمیونٹی کا صدر ہے جس کی ویب سائیٹ پچھلے دنوں بند کر دی تھی کیوں کہ اس میں اس کمیونٹی کے مکمل بورڈ ممبران کے نام موجود تھے اور تصاویر بھی ۔ جس سے عمران خان صاحب کے کردار پر بہت سے سوالات اٹھ رہے تھے
میرے بھائیوں یہ سب چیزیں اتنی آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں ہیں ، یقین رکھین نہ آپ کو آخرت میں خان صاحب بچا سکیں گے اور نہ ہی مجھے ۔۔۔۔ ہم دونوں نے اپنی قبر میں جانا ہے اس لئے ہم کسی کی اندھی تقلید میں کہیں انجانے میں کچھ غلط تو نہیں کر رہے اایک بار پھر سوچ لیں
یاد رہے اس پوسٹ سے نواز لیگ کی یا کسی اور سیاسی جماعت کی حمایت مراد مت لی جائے
بحث کوئئ نہ کرے جس نے ماننا ہے ماننے اور جس نے نہیں ماننا نہ ماننے

10675684_304394766427717_4604406023347365115_n.jpg
 
gorgias

جناب باقی باتوں کا تو مجھے پتا نہیں لیکن ذرا یہ بتائیے کہ کے پی کے کے نصاب سے اسلامی مواد نکالنے کا کیا قصہ ہے؟ کیوں کہ میں کے پی کے نصاب سے منسلک رہا ہوں۔ ذرا تفصیل سے آگاہ کیجیے۔
 
یہ بالکل حقیقت ہے ۔۔ اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ خیبر پختونخواہ کا تمام تعلیمی نظام برطانیہ کی ایک کمپنی کے حوالے کیا گیا ۔۔ اور برطانوی کمپنی نے سکولوں کے نصاب میں سے اسلامی تاریخ اور کرداروں پر مشتمل مضامین کو مختصر کر کے اور نکال کر قادیان اور قادیانیت کا تعارف شامل کیا (کیونکہ قادیانی بھی برطانیہ کے پیداوار ہیں اور وہاں مسلمان کہلائے جاتے ہیں) ۔۔ اسی بات پر جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی پروفیسر ابراہیم خان نے نصاب میں اس تبدیلی اور کمپنی کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا ۔۔ لیکن دجالی میڈیا نے اپنی نمک حلالی کا ثبوت دیتے ہوئے تمام حقائق کو کسی اور رنگ میں عوام کے سامنے پیش کیا۔۔
اور پھر ۔۔۔ اسی بہتی گنگا کا رخ دیکھ کر اب ایک اور لعنتی یونس الگوہر بھی اس میں کود پڑا ہے ۔۔ تا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر آئین پاکستان میں اپنی مرضی کی ترامیم کرا کے ان لعنتی مذاہب کو مسلمان قرار دلایا جا سکے ۔۔
اللہ عزوجل ہمیں ان کفار کی چالوں کو سمجھنے اور انہیں ناکام بنانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ اور ہمارے ملک کو سلامتی اور استحکام کے ساتھ اسلام کے نام پر تا قیامت قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Allah rab ul izzat first and then Pakistan and then the people of Pakistan own IK and he has laid in life in the service of all three. But we also know who owns cheema. A tiny lifafa. Bus itni keemat hain tumahare zameer ki. But one thing is clear. Pakistan disowns you, people of Pakistan disown you.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
hahaha ! dunya kitni badal gai hai.jab Pakistan k liay bilkul ek ajnabi banda, Sheikh of Behrain 1.5 billion dollar ki boriyaan utha kar Pakistan aata hai tu Nawaz Shareef sharmatay huay batata hai keh yeh tu Sheikh sahib ka "tuhfah" hai. jab London ki adalat isi Nawaz ko 800 million Dollars ada karnay ka hukam deti hai tu ek Arab dost "tuhfah" dey jata hai. sochna yeh hai keh is family k paas kon si Babra Shareef hai keh sheikh dabadab Dollar luta rahay hai ?
 
fawad ali

Chief Minister (5k+ posts)
They do not use tax payers money. What do u want? They shud stop using their own money as well?? What stupid logic. Jehangir tareen is in pti, so shudnt pti leaders help each other just becoz umer cheema sathya gayahai??
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)

یہ بالکل حقیقت ہے ۔۔ اور انتہائی افسوس کی بات ہے کہ خیبر پختونخواہ کا تمام تعلیمی نظام برطانیہ کی ایک کمپنی کے حوالے کیا گیا ۔۔ اور برطانوی کمپنی نے سکولوں کے نصاب میں سے اسلامی تاریخ اور کرداروں پر مشتمل مضامین کو مختصر کر کے اور نکال کر قادیان اور قادیانیت کا تعارف شامل کیا (کیونکہ قادیانی بھی برطانیہ کے پیداوار ہیں اور وہاں مسلمان کہلائے جاتے ہیں) ۔۔ اسی بات پر جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی پروفیسر ابراہیم خان نے نصاب میں اس تبدیلی اور کمپنی کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا تھا ۔۔ لیکن دجالی میڈیا نے اپنی نمک حلالی کا ثبوت دیتے ہوئے تمام حقائق کو کسی اور رنگ میں عوام کے سامنے پیش کیا۔۔
اور پھر ۔۔۔ اسی بہتی گنگا کا رخ دیکھ کر اب ایک اور لعنتی یونس الگوہر بھی اس میں کود پڑا ہے ۔۔ تا کہ پارٹی کے اقتدار میں آنے پر آئین پاکستان میں اپنی مرضی کی ترامیم کرا کے ان لعنتی مذاہب کو مسلمان قرار دلایا جا سکے ۔۔
اللہ عزوجل ہمیں ان کفار کی چالوں کو سمجھنے اور انہیں ناکام بنانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ اور ہمارے ملک کو سلامتی اور استحکام کے ساتھ اسلام کے نام پر تا قیامت قائم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین

محترم! میں پشاور ٹیکسٹ بورڈ کے اُردو نصاب سے براہ راست منسلک ہوں۔ موجودہ نصاب، قومی نصاب 2006 کے تحت بنا ہے، اس کے بعد نہ ہی تو کوئی اور نصاب آیا ہے اور نہ ہی کوئی تبدیلی یوئی۔
اس سے پہلے اے این پی کی حکومت کے حولے سے یہی بات پھیلی، کہ اے این پی کی سیکولر حکومت نے اسلامی مواد نکال دیا ہے۔اور اب پی ٹی آئی پر بھی یہی الزام ہے۔

مجھے خود اس وقت صوبائی حکومت کی پالیسی سے یہ اختلاف ہے کہ عملاً ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جماعت اسلامی چلا رہی ہے۔ کریکولم ونگ ایبٹ آباد میں جماعت اسلامی کے اہتمام اُردو، انگریزی، پشتو سمیت تمام کتب پر نظر ثانی ہو رہی ہے۔ اور چند کتابوں میں سے ایسے مضامین کو نکالا جا رہا ہے جس پر ذرا برابر بھی سیکولر ہونے کا شک ہو۔اس حوالے سے پروفیسر ابراہیم کا احتجاج سمھ سے باہر ہے۔
مجھے اس بارے میں نہیں معلوم کہ صوبائی حکومت کیسے ایک سرکاری محکمے کو کسی غیر ملکی کمپنی کے حوالے کر سکتی ہے۔ کیا آپ اس کا کوئی ریفرنس دے سکتے ہیں؟
 
Naj-khan

Senator (1k+ posts)
سوال تو یہ ہے کہ یہ گنجے کی اولاد کس کا ہے؟ یہ وہی ہے نہ جسے اپنے گھر کے ٹیسٹ ٹیوب بےبی کے باپ کی سمجھ نہیں آرہی؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Sawal yeah hai ky.. why he is using these things? if you stand on such a high moral ground then you should avoid it.. otherwise those who are posing questions have the right to ask. this is where conflict of interest comes in, and Pak ki history main esa hi hota aya hai ppl like JKT pehlay resources lgaty hain phr waqt anay par pura karty hain.. and it is a symbol of status-quo as well, all politicians do like that.. and if he is doing the routine things then where is a change?

ڈیڑھ سال سے کے پی کے میں حکومت ہے ، کتنا پیسہ بنایا عمران خان نے ؟؟ چاہتا تو اربوں بنا چکا ہوتا بڑے آرام سے ، نہیں بنایا ............ یہ ہے تبدیلی

جہانگیر خان ترین جیسے لوگوں کو سکون سے بزنس کرنے دیا جائے ، حکومت ہر معاملے میں رشوت نا بٹورے تو جائز طریقے سے ہی بہت کما سکتا ہے وہ
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
یہ بھولے بھٹکے لوگ ہیں -دنیا میں گم ہیں جس دنیا کا مذکر ھے ادنیٰ -اسی لئے حضرت علی علیہ سلام نے دنیا کو تین طلاق دے کر اس سے کنارہ کشی کی - ان چیمہ جیسے لوگوں کے لئے بس دعا کیا کرو
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو ابتک یه سمجهتا تها که هم سب کواور عمران الله اَون کرتا هے مگر اس نے یه کیا بکواس شروع کر دی هے
 
khamosh awam

MPA (400+ posts)
جمائما والے قصہ سے شروع ہوا پھر گوہر شاہی کے لوگوں کا شامل ہونا (گوہر شاہی وہ شخص ہے جس نے نبی ہونے کا دعوی کیا)،وقار زکا کا سٹیج پر آنا، قادیانیوں کو عہدے دینے کی باتیں کرنا ، خیبر پختونخواہ میں نصاب سے اسلامی چیزیں نکالنا ، دھرنے میں فحاشی ،سنگر سلمان احمد کا عمران خان کے ساتھ رہنا ،( جس کی ایک ویڈیو موجود ہے جس میں وہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑا ہے )اور یہی سلمان یہودی مسلم کمیونٹی کا صدر ہے جس کی ویب سائیٹ پچھلے دنوں بند کر دی تھی کیوں کہ اس میں اس کمیونٹی کے مکمل بورڈ ممبران کے نام موجود تھے اور تصاویر بھی ۔ جس سے عمران خان صاحب کے کردار پر بہت سے سوالات اٹھ رہے تھے
میرے بھائیوں یہ سب چیزیں اتنی آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں ہیں ، یقین رکھین نہ آپ کو آخرت میں خان صاحب بچا سکیں گے اور نہ ہی مجھے ۔۔۔۔ ہم دونوں نے اپنی قبر میں جانا ہے اس لئے ہم کسی کی اندھی تقلید میں کہیں انجانے میں کچھ غلط تو نہیں کر رہے اایک بار پھر سوچ لیں
یاد رہے اس پوسٹ سے نواز لیگ کی یا کسی اور سیاسی جماعت کی حمایت مراد مت لی جائے
بحث کوئئ نہ کرے جس نے ماننا ہے ماننے اور جس نے نہیں ماننا نہ ماننے

10675684_304394766427717_4604406023347365115_n.jpg
jazakAllah ,aap ne cent% mere dil ki baat ki he, ALLAH kare aqal walo ki samjh me ye baat aajae.ju sirf jazbatiyet me peeche bhagh rhe he,zara socho woh hamare mulk ku kis andhe kowen me lejana chahte he,Allah kare hamare mulk me insaf aur qanon ki pasdari hu ,per woh insaf aur qanon hamare deen e islam ke mutabiq hu dushmanu ki sazishu ke mutabiq nahi.aameen.
 
Muneeb Shah

Councller (250+ posts)
ڈیڑھ سال سے کے پی کے میں حکومت ہے ، کتنا پیسہ بنایا عمران خان نے ؟؟ چاہتا تو اربوں بنا چکا ہوتا بڑے آرام سے ، نہیں بنایا ............ یہ ہے تبدیلی
جہانگیر خان ترین جیسے لوگوں کو سکون سے بزنس کرنے دیا جائے ، حکومت ہر معاملے میں رشوت نا بٹورے تو جائز طریقے سے ہی بہت کما سکتا ہے وہ
meray bhai pehlay tu question yeah tha ky why he is using these things? dosra, agar us ny paisa nahi bnya tu bhut acha kiya hai.. but it is only one dimension..we need to work on all dimensions at same time.. theesa, JKT jaisay log hi rishwat promote kartay hain.. but not complying with law and to get undue favors.. rishwat lena aur rishwat dena dono chorna paray ga.. it is also a vice versa...
 
Muneeb Shah

Councller (250+ posts)
جمائما والے قصہ سے شروع ہوا پھر گوہر شاہی کے لوگوں کا شامل ہونا (گوہر شاہی وہ شخص ہے جس نے نبی ہونے کا دعوی کیا)،وقار زکا کا سٹیج پر آنا، قادیانیوں کو عہدے دینے کی باتیں کرنا ، خیبر پختونخواہ میں نصاب سے اسلامی چیزیں نکالنا ، دھرنے میں فحاشی ،سنگر سلمان احمد کا عمران خان کے ساتھ رہنا ،( جس کی ایک ویڈیو موجود ہے جس میں وہ اسلامی شعائر کا مذاق اڑا ہے )اور یہی سلمان یہودی مسلم کمیونٹی کا صدر ہے جس کی ویب سائیٹ پچھلے دنوں بند کر دی تھی کیوں کہ اس میں اس کمیونٹی کے مکمل بورڈ ممبران کے نام موجود تھے اور تصاویر بھی ۔ جس سے عمران خان صاحب کے کردار پر بہت سے سوالات اٹھ رہے تھے
میرے بھائیوں یہ سب چیزیں اتنی آسانی سے ہضم ہونے والی نہیں ہیں ، یقین رکھین نہ آپ کو آخرت میں خان صاحب بچا سکیں گے اور نہ ہی مجھے ۔۔۔۔ ہم دونوں نے اپنی قبر میں جانا ہے اس لئے ہم کسی کی اندھی تقلید میں کہیں انجانے میں کچھ غلط تو نہیں کر رہے اایک بار پھر سوچ لیں
یاد رہے اس پوسٹ سے نواز لیگ کی یا کسی اور سیاسی جماعت کی حمایت مراد مت لی جائے
بحث کوئئ نہ کرے جس نے ماننا ہے ماننے اور جس نے نہیں ماننا نہ ماننے

10675684_304394766427717_4604406023347365115_n.jpg
I think you are very right.. hm sb ko rationality sochna chaye and we have lot of evidences available to connect the events.. i don't know ky IK itna nasmjh hai ky us ko in sb baton ki implications nahi pta, ya he is doing it deliberately .. so we need to look agr yeah sb deliberate ho rha hai tu kahin hm log galat use tu nahi ho rhy.. secondly , just to add what you said.. aj kal TUQ ki videos bhut viral hain jis main us ka tamam jhut expose ho chuka ahi.. he is also not a credible man anymore.. but still IK us ky saath hai.. which also raised questions.. apparently IK ka record acha hai as compared to other politicians but can we be so sure after looking at these things in detail ky us ki popularity ko use kartay huay Pakistan ko kisi aur taraf push tu nhi kiya ja rha?
 
Back
Top