Nosarbazian
Politcal Worker (100+ posts)
گزشتہ دنوں ہارون رشید صاحب نے اپنے پروگرام میں کہا ہے کہ عمران خان اور جمائما کی طلاق کے معاملات کو خوش اسلوبی سے طے کرانے میں پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب کا کلیدی کردار تھا ، اور یہ بھی کہ جو تسبیح ہر وقت خان صاحب کے ہاتھوں میں نظر آتی ہے اس کے پیچھے بھی پروفیسر صاحب کا ہی ہاتھ ہے ... کچھ تحقیق کی تو یہ ویڈیو نظر سے گزری تو سوچا دوستوں کے ساتھ share کر دوں
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/D9vAIPHWsAEPXR0.jpg