Tawaif of Punjab, Mrs Jasim Bin Ghushtee of Jati Mujrah.
آئندہ کے لئے پی ڈی ایم کے ماڈرن سیاسی مستقبل کا نقشہ اس قسم کا ہو گا
اب چونکہ زمانہ بدل گیا ہے اس لئے ہم الیکشن لڑ کے حکومت میں نہیں آنا چاہتے
چونکہ ہم نے پیسہ بے حساب لوٹ لیا ہے اس لئے یہ پیسہ الکشن کمپین میں صرف کرنا حماقت تھی اب الیکشن کوئ اور لڑا کرے گا اور ہم بنے بناے ایم این اے کی شاپنگ کر کے حکومت. بنایا کریں گے اس کا ایک فایدہ یہ بھی ہے لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لئے بیانیے نعریے اور نظریے جیسی بکواسیات سے نجات مل جائے گی۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|