PTICaptain
Minister (2k+ posts)
عمران خان بھی عجیب شخص ہے
یا یوں کہنا چاہیے کہ عمران خان نے بھی عجیب قسمت پائی ہے.
آج عمران خان اگر کرکٹ کے کسی بھی شعبے سے ریلیٹڈ ہوتا تو کہاں ہوتا ہے؟؟؟؟
کرکٹ کے مبصرین، کوچز، آئی سی سی کے عہدے دار سب عمران خان کے سامنے بونے ہیں.
اگر جمائمہ کی بات مان لیتا اور اس کے ساتھ انگلینڈ شفٹ ہو جاتا تو آج عمران خان کا شمار دنیا کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا. زندگی پر سکون ہوتی، پاکستانی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ترلے کرتے، پروٹوکول دیا جاتا.
عمران خان کو وزارت عظمیٰ کی کیا ضرورت ہے؟؟؟؟
اب بھی دنیا بھر میں اسے پاکستانی حکمرانوں سے زیادہ عزت و تکریم ملتی ہے.
اقتدار بندہ کس لئے حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے؟؟؟؟
عزت کیلئے. ؟
شوکت خانم،اور نمل کالج جیسے رفاہی ادارے بنانے کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اسے عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے.
شہرت کیلئے. ؟
بائیس سال کی عمر میں عمران خان کرکٹ کے میدانوں میں جگمگا رہا تھا. لالی وڈ، بالی وڈ اور ہالی وڈ کے سٹارز اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بیتاب رہتے تھے. یہاں تک کہ برطانیہ کے شاہی خاندان کے لوگ عمران خان کے فین تهے.
دولت کیلئے. ؟
جمائمہ خان کے والد کا شمار برطانیہ کے امیر ترین لوگوں میں ہوتا تھا. خود کہا بھی کہ میرا کاروبار سنبھال لو لیکن عجیب شخص ہے دولت کی ہوس ہی نہیں.
اس وقت اس کی قیمتی ترین دولت اس کے بیٹے ہیں جو لندن میں ہیں. اور شاید ہی کبھی لوٹ کر آئیں.
لیکن عمران خان لڑ رہا ہے
کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف
کرپٹ سسٹم کے خلاف
کبھی اس کے خلاف کسی سیاستدان کی درخواست پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے
کبھی کوئی سابقہ جج اسے عدالت میں بلا لیتا ہے
اور اب کی بار اس کے خلاف خیبر پختون خواہ کے ڈاکٹروں کی ایک مافیا عدالت پہنچ چکی ہے.
کیوں
عمران خان کو مسئلہ کیا ہے؟؟؟؟
زندگی کی چونسٹھ بہاریں دیکھ چکا ہے. مزید کتنا جیئے گا؟؟؟؟
اس کی اولاد کے پاکستان میں رہنے کے چانسز نہ ہونے کے برابر ہیں. لیکن وہ نظام بدلنا چاہتا ہے.
کس کے لیے ؟
پاکستان کے بیس کروڑ لوگوں کے لیے
لیکن بدقسمت اتنا ہے کہ وہ جن کے لئے نظام بدلنا چاہتا ہے، جن کے لئے اس نے اپنا سکون برباد کر کے رکھ دیا ہے، جن کے لئے اس نے پھولوں کو چھوڑ کر کانٹوں کی راہ کا انتخاب کیا ہے، وہی اسے کبھی یہودی کرتے ہیں، کبهی زانی کہتے ہیں اور کبهی پاگل کہتے ہیں.
اور وہ واقعی پاگل ہے
نہیں ایک محب وطن پاکستانی لیڈر
اور ان غداروں چوروں کے لیے درد سر
عمران خان ایسا شخص جسے نہ صرف مسلم ورلڈ بلکہ نان مسلم ورلڈ بھی پرفیکٹ لیڈر مانتی ہے

Last edited by a moderator: