یہ لیے کا کاغذی افلاطون کہاں کی بات کہاں ملاتا ہے اکثر اسے خود بھی نہیں پتہ ہوتا۔پہلی بات اس سے یہ پوچھیں کہ حمزہ شہباز یا شہباز شریف اگر جلسے ناکام کرسکتے تو ان میں کامیاب جلسے کرنے کی اہلیت بھی ہونی چاہیے تھی مگر آپ میں سے کسی نے بھی کبھی حمزہ یا نواز شریف کو تحریک انصاف کے برابر کے جلسے کرتے دیکھا ہے؟میں نے تو کبھی نہیں دیکھا۔پھر جب وہ بڑے جلسے کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو پھر ناکام کیونکر کرسکتے ہیں؟
یہ بیان اس کا ہے یا مینارِ پاکستان کا؟
That would be respectable for him. He is a confused munafiq.So should be labelled as Sheikh Chilli
PPDM R.I.PDivide the total estimated crowd of (let's say hypothetically) 20 thousand by 3 main parties PPP, Diesel & PMLN.
which means approximate around 7 thousand followers per parties has attended the meeting in spite of lavish spending, street rallies & publicities by Lifafa media.
Now if we compare it to PTI's sole jalsas at same place where an estimated hundreds of thousand people always attended... one will have a clear view what is the future of PDM & its leaders.