mera warich se door soor tk koi wasta nhi or ALLAH na kre kbhi ho :pزید حامد پر تھریڈ ہو اور تھریڈ اسٹارٹر وڑائچ نہ ہو، یہ نہیں ہو سکتا. یہ واقعی تضاد ہے اور نا انصافی ہے اور ہمیں قبول نہیں. بینگ پاکستانی صحیح صحیح بتاؤ وڑائچ کو کدھر لکایا. وڑائچ کی خیریت سے واپسی تک بینگ پاکستانی کو زیر تفتیش لا کر چار روزہ ریمانڈ پر ایڈمن کے حوالے کیا جاے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|