PTI and Imran khan sahib ne to PMLN se leke MQM tak kee needen haraam kar deen.. Whats your say on successful Dharna??
Honestly I wasnt expecting these many people.
Congrats IK.
Keep It UP!!!
Or picture abhi baaqi hai mere dost..
2nd day to kal hai!!!
کیا اس دھرنے سے ڈرون رک جائیں گے۔ یہ دھرنا صرف دو دن تک ھی کیوں۔ نیٹو کی سپلائی پھر پیر کے دن سے شروع۔ اور پھر ڈرون بھی۔ ارے بھائی کس کو بیواقوف بناتے ھو۔ اگر واقعی اتنی ھمت ھے تو پھر ایسا دھرنا دو جس کا کوئی نتیجہ بھی نکلے۔ ورنہ یہ اسٹیج شو ڈرامے کر کے سیاست چمکانے کی نکام کوشش بدنام نہ کردے۔

2 Din PTI dharna degi aur hafte ke baqi 5 din PMLN dharna degi...Opposition mein sirf ghareeb awam ka khoon choosne bethe hain kya? Woh bhi toh kuch kare na Columbus Bhai...aap ne naam bhi aesa rakha hai..Allah maaf kare main sochta hoon kahi aap Pakistan mein doosra amrika daryaft na kare...haha
کیا اس دھرنے سے ڈرون رک جائیں گے۔ یہ دھرنا صرف دو دن تک ھی کیوں۔ نیٹو کی سپلائی پھر پیر کے دن سے شروع۔ اور پھر ڈرون بھی۔ ارے بھائی کس کو بیواقوف بناتے ھو۔ اگر واقعی اتنی ھمت ھے تو پھر ایسا دھرنا دو جس کا کوئی نتیجہ بھی نکلے۔ ورنہ یہ اسٹیج شو ڈرامے کر کے سیاست چمکانے کی نکام کوشش بدنام نہ کردے۔
آپ مسلم لیگ نون سے وہ کیوں چاھتے ھیں جو خود نہی کرسکتے۔ ارے بھائی اپوزیشن کی مرضی اپنی مرضی سے اپوزیشن کرے ۔ تحریک انصاف بھی جیت کر اسمبلی میں آئے اور اپنی مرضی کرے۔ لیکن حیرت ھے تحریک انصاف کا سارا زور نون لیگ کے خلاف ھے۔ آج تک نہ اس فورم پر پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی بات کی گئی نہ ھی حکومت کے خلاف۔ سارا کا سارا نذلہ مسلم لیگ نون پر ۔ ارے بھائی آپ نہ تو ذرداری پر بات کرتے ھو نہ گیلانی پر۔ جس حکومت کی اجازت سے یہ سب کچھہ ھورھا ھے اس کے خلاف دھرنا کب ھو گا۔ پریزڈنٹ ھاوءس کے باھر دھرنا کیوں نہی? ایم کیوایم حکومت کا حصہ ھے اور اس کے خلاف اب تحریک انصاف نے زبان بندی کرلی ھے۔ یہ منافقت اچھی نہی میرے دوست۔ میں ایک سچا پاکستانی ھوں۔ نون لیگ سے دور کا بھی واسطہ نہی۔ ھمیشہ عمران کو چاھا ھے اور اتنا کچھہ نظر آنے بعد بھی یہی خواھش ھے کہ عمران کامیاب ھو۔ لیکن جب انسان منافقت شروع کردے توپھر اس سیاست پر لعنت۔ کچھہ حاصل نہی ھوگا۔ بقول ھر جماعت سے اتحاد ھو سکتا ھے لیکن نون لیگ سے نہی۔ ایم کیوایم سے پیار محبت میں بہت سے لوگ مایوس ھوئے ھیں۔ اس کی قیمت وقت بتائے گا۔

Very valid points. PTI should address his concern and should get out of MQM partnership if that's what in the works. If MQM is coalition again, target killing will never stop

i would say.............HMMMM.... BURGER INQILAB PART 2???
The point was to raise your voice against the atrocities instead of just sitting at home. Qatra qatra kar ke darya banta hai
Mush Burger... Mush is fried and put in the burger.... now this 2nd one...But no one the dog buger... very bad business.
Imported stuf is in London , Altaf bhai and now Mush... Mirza familytruth is your so called leader only did this dharna to gain popularity in which he miserably failed. i see this dharna as a group of a few hundred burger inqilabi kids enjoying 'naach gana' and 'dhol dhamaka' .....all 2 number stuff.
آپ مسلم لیگ نون سے وہ کیوں چاھتے ھیں جو خود نہی کرسکتے۔ ارے بھائی اپوزیشن کی مرضی اپنی مرضی سے اپوزیشن کرے ۔ تحریک انصاف بھی جیت کر اسمبلی میں آئے اور اپنی مرضی کرے۔ لیکن حیرت ھے تحریک انصاف کا سارا زور نون لیگ کے خلاف ھے۔ آج تک نہ اس فورم پر پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی بات کی گئی نہ ھی حکومت کے خلاف۔ سارا کا سارا نذلہ مسلم لیگ نون پر ۔ ارے بھائی آپ نہ تو ذرداری پر بات کرتے ھو نہ گیلانی پر۔ جس حکومت کی اجازت سے یہ سب کچھہ ھورھا ھے اس کے خلاف دھرنا کب ھو گا۔ پریزڈنٹ ھاوءس کے باھر دھرنا کیوں نہی? ایم کیوایم حکومت کا حصہ ھے اور اس کے خلاف اب تحریک انصاف نے زبان بندی کرلی ھے۔ یہ منافقت اچھی نہی میرے دوست۔ میں ایک سچا پاکستانی ھوں۔ نون لیگ سے دور کا بھی واسطہ نہی۔ ھمیشہ عمران کو چاھا ھے اور اتنا کچھہ نظر آنے بعد بھی یہی خواھش ھے کہ عمران کامیاب ھو۔ لیکن جب انسان منافقت شروع کردے توپھر اس سیاست پر لعنت۔ کچھہ حاصل نہی ھوگا۔ بقول ھر جماعت سے اتحاد ھو سکتا ھے لیکن نون لیگ سے نہی۔ ایم کیوایم سے پیار محبت میں بہت سے لوگ مایوس ھوئے ھیں۔ اس کی قیمت وقت بتائے گا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|