Haris Abbasi
Minister (2k+ posts)
گرمیاں شروع نہیں ہوئیں مگر اسلام آباد میں شدید لوڈ شیدڈنگ شروع ہوگئی ہے .ہر صبح نو سے بارہ یا ایک بجے تک تمام وقت بجلی ضرور جاتی ہے جبکہ دوپہر کو بھی ایک گھنٹہ جبکہ رات چھے سے 12 بجے کے درمیان دو گھنٹے بجلی جاتی ہے .رات بارہ سے صبح نو بجے تک کا درست اندازہ نہیں کہ کتنی مرتبہ بجلی جاتی ہے مگر بھائی کے مطابق رات کو ایک گھنٹہ ضرور جاتی ہے .یوں لگ بھگ کم سی کم 7 گھنٹے بجلی ضرور جاتی ہے .
آپ بھی اپنے علاقے کی صورتحال سے آگاہ کیجئے شکریہ
1) Less than 4 hoursآپ بھی اپنے علاقے کی صورتحال سے آگاہ کیجئے شکریہ
2) In between 4 to 8 hours
3) More than 8 hours