- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/XAEhFFW.jpg
Last edited by a moderator:
آفتاب اقبال ، لوڈ شیڈنگ تمہارے آقا جہانگیر ترین اور عمران پٹواری کو حکومت ملتے ہی ختم ہوجائے گی (bigsmile)
Besharam aadmi tum ne pehley 6 mahinoon mein khatam karni thi
maryam ka cell buhat hi besharam hai waisey
چھ ماہ کا لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ غیر حقیقی اور غلط تھا ، شہباز شریف متحرک اور کام کرنے والا وزیر اعلیٰ ہے مگر لوڈشیڈنگ کے بارے اس کے دعوے درست نہ تھے کیونکہ بجلی بنانے کا کوئی منصوبہ 6 ماہ میں مکمل نہیں ہو سکتا ،،،یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ن لیگ کی موجودہ حکومت نے سنجیدگی سے بجلی کے منصوبوں پہ کام شروع کیا ، زیادہ تر منصوبوں پہ تیزی سے کام جاری ہے ، آنے والے مہینوں اور سالوں میں ہمارے پاس وافر بجلی ہوگی ، آفتاب اقبال اور اے آروائی کے لفافہ خور اینکروں نے سوائے مایوسی پھیلانے اور جھوٹ بولنے کے کچھ نہیں کرنا ۔۔۔یہ ترین کے تنخواہ درہیں ، ان بے شرموں نے اپنا ضمیر فنی گالہ میں گروی رکھا ہوا ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|