rajaokayoum
Minister (2k+ posts)
Its good to c site working,otherwise i thought in trouble because it is voice of real opposition, Any way social worker and popular singer will joining PTI, its in news .SO WELCOME to person who have contribution in our society.
گلوکار ابرار الحق بھی عمران خان کی ٹیم کا حصہ بننے والے ہیں، لندن میں عمران خان کی فنڈ ریزنگ تقریب میں گلوکاری کے جوہر دکھائے۔
لندن میں فنڈ ریزنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ گلوکار ابرارالحق جلد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی گئی لیکن اب وہ 25 دسمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے جا رہے ہیں جہاں وہ سب لوگوں کو اکھٹا کریں گے۔ تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ابرار الحق نے اپنے معروف گانوں سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔

Last edited by a moderator: