ifteeahmed
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan
بھائی صاحب ،کچھ زیادہ نہیں چڑھا لی آپ نے ؟ خیا لی پلاو پکانے کا کیا فائدہ ؟ وزیر اعظم صاحب کو شش کر رہے ہیں کہ تاریک انساف ممبران کو ڈی سیٹ کرنے کی قرار داد اسمبلی میں پیش نہ کی جائے ، ویسے ن لیگ کو تاریکیوں کو ڈی سیٹ کر کے کیا فائدہ ہو گا ؟ بس اس کا جواب دے دیں، :biggthumpup:
ایک دوسری تھریڈ پر آپ کو نواز شریف کی خصلت بتائی تھی کہ جب نواز شریف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہ ھو تو اسکی گردن کا سریا مزید اکڑ جاتا ھے۔
یعنی جیسے ہی کمیشن کی رپورٹ نواز شریف کے حق میں آئی یا لائی گئی تب سے اس نواز اور اسکے درباریوں کو کسی کروٹ سکون نہیں آرھا اور تحریک انصاف کے ممبران کو اسمبلی سے ہی نکالنا چاہتے ہے، لیکن یہ اسمبلی سے تحریک انصاف کے ممبران کو تو نہیں نکال پائیں گے کیونکہ پھر انکو حکومت کرنا اور مشکل ھوجائے گا۔