We don't need charity, Deseat us if you want, so I can pass away back in public - Imran Khan

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

Khan jee..ham yaheeh chahtey hain ke ap is corrupt
system se nikal aoo..aur awam ke sath kharay ho jao
Phir ap dekhna kesay dama dam mast qalandar hota ha
lekan main janta ho Nawaz ko..wo bohat kam..ena insan ha
wo nahi karay ga..
 
Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

ہمیں خیرات نہیں چاہئے
ہم اس جعلی، دو نمبر، ڈاکو، چور، گھٹیا پارلیمنٹ میں ضرور جائیں گے
ہر صورت جائیں گے

ہم وہاں جا کر "جناب سپیکر۔۔جناب سپیکر" بھی کہیں گے
ہم "محترم جناب وزیراعظم صاحب" بھی کہیں گے
کیونکہ ہماری ایک زبان نہیں۔۔ یہ دیکھیں میرے منہ میں ۔۔۔آںںںںںںں
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

نواز شریف نے عمران خان کے پاؤں پکر کر وعدہ لیا ہے کہ وہ اسمبلی میں آئے گا کیونکہ اگر پی ٹی آئی اسمبلی سے باہر چلی جاتی ہے تو نا صرف یہ سارا جمہوری ڈرامہ بے معنی ہو جائے گا بلکہ حکومت بہت زیادہ کمزور ہو جائے گی اور اس پارلیمنٹ نامی کوٹھے کی کوئی اہیمیت نہیں رہ جائے گی۔۔۔ مگر نون لیگی وزراء جگہ جگہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کی قرارداد میں تحریکِ انصاف کو چندے میں ووٹ دیں گے جس پر ہم نون لیگ کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو تحریکِ انصاف کو ڈی سیٹ کروائو ، ورنہ ہم سمجھ لیں گے کہ تم لوگ نریندر مودی کی ناجائز اولادیں ہو ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ نون لیگ والوں تمھاری نسل کا پتہ جلد چل جائے گا

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Muqadas
user-online.png

ye like tumhri nooro k sath namak halali per [hilar]
parliament chor kasy ho skti hai patwariyo akal bhi istemal kiya keri KHAN sb k khany ka mtlb jo chor daku ghatiya Parliament jaty hain Khan sb un sai mukhatib hoty hain
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz kabhi itni bari.hamakat nahi karay ga ke wo Imran
ko doubara sarko par bejh dey.Agar is dafah Imran sarko
par awam ke pass giya..tu phir middle way koi nahi ho ga..
sab kuch lapaita jaya ga.maine pehlay kaee dafah kaha ke
Ya Imran ko apnay sath mila lo ya usay corrupt kar lo warna
ye is corrupt system ki
M..K..L de dey ga..mark my words..
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

ہمیں خیرات نہیں چاہئے
ہم اس جعلی، دو نمبر، ڈاکو، چور، گھٹیا پارلیمنٹ میں ضرور جائیں گے
ہر صورت جائیں گے

ہم وہاں جا کر "جناب سپیکر۔۔جناب سپیکر" بھی کہیں گے
ہم "محترم جناب وزیراعظم صاحب" بھی کہیں گے
کیونکہ ہماری ایک زبان نہیں۔۔ یہ دیکھیں میرے منہ میں ۔۔۔
آںںںںںںں

یہ اچانک آپ کوکیا ہوا ہے لکھتے ہوئے؟
صورتحال کچھ نازک لگ رہی ہے کہ آگے لکھنا ہی بند کردیا ہے
 
Sirphira

Minister (2k+ posts)
نوازشریف میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ پی ٹی آئی کو باہر کرسکے۔اگر باہر کرے گا تو خود باہر ہوجائے گا
 
NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

نواز شریف نے عمران خان کے پاؤں پکر کر وعدہ لیا ہے کہ وہ اسمبلی میں آئے گا کیونکہ اگر پی ٹی آئی اسمبلی سے باہر چلی جاتی ہے تو نا صرف یہ سارا جمہوری ڈرامہ بے معنی ہو جائے گا بلکہ حکومت بہت زیادہ کمزور ہو جائے گی اور اس پارلیمنٹ نامی کوٹھے کی کوئی اہیمیت نہیں رہ جائے گی۔۔۔ مگر نون لیگی وزراء جگہ جگہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کی قرارداد میں تحریکِ انصاف کو چندے میں ووٹ دیں گے جس پر ہم نون لیگ کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو تحریکِ انصاف کو ڈی سیٹ کروائو ، ورنہ ہم سمجھ لیں گے کہ تم لوگ نریندر مودی کی ناجائز اولادیں ہو ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ نون لیگ والوں تمھاری نسل کا پتہ جلد چل جائے گا

Shocking still you have doubted about their nasallll...
 
Jhoota

Voter (50+ posts)
Salary tu wapas karo h khaor imran ju tunay es jali assembly say liee hai ager yeh salary wapas karin ga main es ko vote Don ga
 
Jhoota

Voter (50+ posts)
Main resig kay begair nahi jaon ga ager gia main mer jaon ga :hazrat ek ilan sunay kal imran margia hai kal raat kI jetnay a perh jai ga sub pti wale dance ka Saman leker punch jain
 
Naughty

Citizen
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

Hey men Sdqey Miss Museebtey teri 221 toopan di salami waly comment ty. No 1 SLAVE ka Award Bil'muqabla goes to Miss Museebtey, taliyaaan.......!!
 
Naughty

Citizen
Agr Zardari ko Sarkun py na gaseeta to mera Naam JHOOTA rakh lena. Tum to apney Showbaaz k boht Jaaniaar nikley, Uska Name apney Naam py rakh lia... Graet Sincere Ghulaam, Slave of the Year. Solute to your Paid Services :D
 
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

آپے سے باہر کیوں ہو رہے ہو ؟ تمہاری ان چولوں سے کسی کا کیا بگڑنا ہے؟؟ خود کو اور اپنی لیڈر شپ پہ لعن طعن کا بندو بست خود ہی کر رہے ہو ؟؟
نواز شریف نے عمران خان کے پاؤں پکر کر وعدہ لیا ہے کہ وہ اسمبلی میں آئے گا کیونکہ اگر پی ٹی آئی اسمبلی سے باہر چلی جاتی ہے تو نا صرف یہ سارا جمہوری ڈرامہ بے معنی ہو جائے گا بلکہ حکومت بہت زیادہ کمزور ہو جائے گی اور اس پارلیمنٹ نامی کوٹھے کی کوئی اہیمیت نہیں رہ جائے گی۔۔۔ مگر نون لیگی وزراء جگہ جگہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم کی قرارداد میں تحریکِ انصاف کو چندے میں ووٹ دیں گے جس پر ہم نون لیگ کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو تحریکِ انصاف کو ڈی سیٹ کروائو ، ورنہ ہم سمجھ لیں گے کہ تم لوگ نریندر مودی کی ناجائز اولادیں ہو ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ نون لیگ والوں تمھاری نسل کا پتہ جلد چل جائے گا

آج عمران خان کا بیان پڑھ کے بہت ہنسی آ رہی ہے. عمران خان کی مثال اس بھکاری کی طرح ہے جو در در تو مانگتا ہے، لیکن انا اتنی کے ہار کو تسلیم کرنا گوارہ نہیں. اگر آج وہ اپنی انا کی وجہ سے حکومت کو خیرات کی بات کر رہے ہیں تو اس وقت انا کہاں گم تھی جب آپکو حکومت میں لانے کے لئے توڑ جوڑ ہو رہا تھا. مجھے بہت تعجب ہوتا ہے کے عمران خان بولنے سے پہلے سوچتے بھی ہیں یا پھر بعد میں غوروفکر کرتے ہیں. آج وہ اسمبلی نہیں جا رہے، جائیں بھی کس مونھ کے ساتھ. عمران خان کی مثال تو اس بچے کی طرح ہے جو اسکول سے بھاگ جاتا ہے، پھر اگلے دن اس ڈر سے اسکول نہیں جاتا کے ماسٹر سے ڈانٹ پڑے گی. بچے کو تو پھر والدین اسکول لے جاتے ہیں، ماسٹر کی منّت بھی کر لیتے ہیں. لیکن عمران خان تو اپنی پارٹی میں کسی کو بڑا تسلیم بھی نہیں کرتا. جو عمران خان کو سمجھاتا ہے عمران خان اسکے ہی خلاف ہو جاتا ہے. مجھے تو pti کا مستقبل کوئی اتنا اچھا نہیں نظر آ رہا.
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

آپے سے باہر کیوں ہو رہے ہو ؟ تمہاری ان چولوں سے کسی کا کیا بگڑنا ہے؟؟ خود کو اور اپنی لیڈر شپ پہ لعن طعن کا بندو بست خود ہی کر رہے ہو ؟؟

گجر صاحب ، نورے کے پاس اتنی ہمت نہیں کہ تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کر سکے .. کیوں کہ یہ گنجا جانتا ہے کہ تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا تو سب سے پہلے شو باز سولی چڑھے گا اور ساتھ آدھی پٹوار لیگ بھی جائے گی۔
 
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

بھائی صاحب ،کچھ زیادہ نہیں چڑھا لی آپ نے ؟ خیا لی پلاو پکانے کا کیا فائدہ ؟ وزیر اعظم صاحب کو شش کر رہے ہیں کہ تاریک انساف ممبران کو ڈی سیٹ کرنے کی قرار داد اسمبلی میں پیش نہ کی جائے ، ویسے ن لیگ کو تاریکیوں کو ڈی سیٹ کر کے کیا فائدہ ہو گا ؟ بس اس کا جواب دے دیں، :biggthumpup:
گجر صاحب ، نورے کے پاس اتنی ہمت نہیں کہ تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کر سکے .. کیوں کہ یہ گنجا جانتا ہے کہ تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا تو سب سے پہلے شو باز سولی چڑھے گا اور ساتھ آدھی پٹوار لیگ بھی جائے گی۔
 
musafirhoonyaro

Senator (1k+ posts)
Re: Humein khairat nahi chahiye , karo humein de-seat taake main waapis public mei jasaku :- Imran Khan

Why IK is asking to deseat them? Why PTI do not resign once again???