Being a PTI supporter should not give anyone any more rights to demand justice as PMIK now represents the whole nation, not just his supporters.
جو بھی قانون موجود ھے اس کے مطابق ان ملزمان ظالم درندوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ان مجرموں کو جلد از جلد قانون کے مطابق سزائیں دیں جائیں تاکہ مستقبل میں کوئی درندہ صفت مجرم ایسا سوچے بھی نہBeing a PTI supporter should not give anyone any more rights to demand justice as PMIK now represents the whole nation, not just his supporters.
کیا پاکستان میں باقی سزائیں شریعت کے مطابق ہیں ؟زنا بالجبر کی سزا نامرد بنانا الله تعالی سے بغاوت ہے
ایسا تب ہی ممکن تھا جب شریعت میں اس کی سزا نہ ہوتی
جب شریعت نے سزا بتا دی تو اپنی مرضی کی سزا دینا شریعت سے بغاوت ہے
کیا پاکستان میں باقی سزائیں شریعت کے مطابق ہیں ؟
ان پر عمل کرنےکی بجائے جس قانون پر عدالتوں میں انصاف دیا جا رہا ہے کیا یہ الله سے بغاوت نہیں ؟