میرا ایک جاننے والا لندن گیا لیاری کراچی سے ،، وہاں جاکر بیمار ہوگیا ڈاکٹر نے ٹیسٹ کیا سب ٹھیک تھے مگر بندا بیمار ہی رہا ، ڈاکٹر نے کہا " جہاں سے آئنے ہو وہیں چلے جاؤ کہ یھاں کی آپ و ہوا تم کو راس نہیں ہے " جب وہ واپس آیا تو ٹھیک ہوگیا بغیر کسی علاج کے ،
ہم پاکستانی بھی ایسی ہی اذیت پسند قوم ہیں جو نواز /زرداری کی حکومت میں ہی ٹھیک رہ سکتے ہیں کہ ہمیں بھی عمران خان کی صاف شفاف پالیسی پسند /راس نہیں آتی .
بھلا بغیر رشوت کے کام کروانا، تھانے اور پٹواری سے جان چھوڑانا ، مفت علاج کی سہولت ، یکساں تعلیم غریب اور امیر کے لیے ، یکساں انصاف ؟؟؟ خان صاحب کیا کہ رہے ہیں آپ ، یہ باتیں ہم پاکستانیوں کی سمجھ میں نہیں آتیں... "کیا کہ رہے ہیں آپ ؟"