دس گیارہ پارٹیوں نے کراچی سے چترال تک سے بندے اکٹھے کرکے پچاس ساٹھ ہزار بندہ جمع کربھی لیا تو کونسی بڑی بات ہے اتنے بڑے جلسے تو عمران خان ہر ہفتے کرتا تھا اور چھوٹے چھوٹے شہروں میں کرتا تھا۔ اور اس نے تو کوئی دو دو ہزار دے کر بندے اکٹھے نہی کئے تھے۔
؟؟
بتایا تو یہی گیا ہے کہ فل کیپسیٹی تیس ھزار ہے ، ۔ اور یہاں تو سوشل ڈسٹنس بھی ہے
ڈان کے مطابق بیس سے پچیس ھزار لوگ ہیں
ٓاaccording to our Gujranwala correspondent, an estimated 20,000-25,000 people were in attendance at the rally.
The stadium has a capacity of 35,000. Nearly 10,000 seats were arranged in the ground, while some 25,000 people could be accommodated in the various enclosures at the stadium.
دس ہزار سیٹ نہیں تھیں جیسا ڈان کا ایسٹیمیٹ ہے