PS-57 Badin I (old Badin III)
اسٹاف رپورٹر
[HI]بدین[/HI]: [HI]بدین میں سیلاب متاثرین کیمپوں میں امداد نھ ملنے اور بوکھے بچوں کی چیخوں سے تنگ ٓاکربچے فروخت کرنے بازار میں پہنچ گئے۔
[/HI]
حالیہ بارشوں اور سیلاب سے گھر بار پانے کے نظر ہونے کے باد کئمپوں میں پناھ لینے والے متاثرین سیلاب نے ٓاج بدین انتظامیہ کی جانب سے گذشتہ کئیں دنوں سے کھانے پینے کی اشیا راشن نھ ملنے اوربھوکھے بچوں کی چیخ وھ پکار سے تنگ کئمپ اقرا اسکول کے متاثرین سیلاب نے اپنے بچے کھوتا گاڑھی پر رکھ کر شھر میں فروخت کے لئے نکل ٓائے۔
ان کا کھنا ھئے کے انتظامیا ان کی مدد کرنے کو تیار نھیں۔ اور فئملی کی عید کرنے کے لئے بھرئے کے کچھ بچوں کو بیچ کر باقی کی عید کا کچھ اھتمام کیا جاسکھے۔ انھوں نے کھا کے وھ بی یارو مددگار کئمپوں پڑے ھوئے ھیں۔ دوسری جان ان کے گھروں ، دیھاتون میں پانے کھڑا ہوا ہے ۔۔۔ مگر انتظامیہ ان کی مدد کرنے کے بجائے جبرن ان کو کیمپوں سے نکال باہر رہی ہے۔ [HI]سماء[/HI]

