“Nations are about to scheme against you in the same way as greedy eaters vie with one another at the dining table.” One of the Companions (may Allah be pleased with them all) asked, “O Messenger of Allah! Will that relate to being few in numbers?” The Prophet said, “No, but your huge number will be of little effectiveness, and (Allah) will cast al-wahan in your hearts.” They said, “O Messenger of Allah, what does al-wahan mean?” He said, “Your hearts are strongly attached to the luxuries of life and you feel a strong aversion to death.”
رسول الله (صلّی الله و علیہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا :- قریب ہے کے اقوام تم پر اس طرح ٹوٹ پڑیں جس طرح بھوکے لوگ دسترخوان کی طرف لپکتے ہیں - صحابہ (رضی الله تعالہ عنھم ) نے سوال کیا : کیا اس کی وجہ یہ ہوگی کے ہم تعداد میں بہت کم ہونگے ؟؟ رسول الله (صلّی الله و علیہ وَسَلَّم) نے فرمایا : نہیں !! تم کثیر تعداد میں ہوگے مگر تم سیلاب کے اوپر موجود جھاگ کی مانند بے وقعت ہو جاؤ گے ___تمھارے دشمن کے دل سے تمہارا رعب نکل جائے گا اور تمھارے دلوں میں
"" وہن
"" داخل ہو جائے گا ___صحابہ (رضی الله تعالہ عنھم ) نے سوال کیا " وہن کیا چیز ہے ؟؟___ رسول الله (صلّی الله و علیہ وَسَلَّم) نے ارشاد فرمایا: "دنیا سے محبّت اور موت سے کراہیت